

چند روز قبل کوئٹہ سے اغوا کیے جانے والے بچے کی عدم بازیابی پر آج بلوچستان بھر میں پہیہ جام ہڑتال کی جارہی ہے جس کے باعث مختلف شاہراہیں اور تعلیمی ادارے بند ہیں۔ کوئٹہ سے اغوا کیے جانے والے 10 سالہ بچے کی عدم بازیابی
ملتان (قوم ریسرچ سیل) بہاولپور میں اعلیٰ پولیس افسران کی گرفت کمزور پڑتے ہی بہاولپور میں بری اور آلودہ شہرت کے حامل چند پولیس افسران نے مخصوص بدنام زمانہ کریمنلز اور ریکارڈ یافتہ چٹی دلالوں ٹاوٹوں اور رضاکاروں پر مشتمل ایک گروہ بنا رکھا ہے۔اس گروہ

ملتان (کرائم سیل) روزنامہ قوم کے کرائم سیل کی خفیہ رپورٹ کے مطابق، بہائو الدین زکریا یونیورسٹی کے ایگری کالونی میں واقع ہائوس نمبر E7 سٹریٹ 8 میں تھانہ الپہ کاایک خفیہ ٹارچر سیل قائم کیا گیا ہے۔ یہ ٹارچر سیل بدنام زمانہ نائب قاصد معین

ملتان ( سٹاف رپورٹر) این ایف سی یونیورسٹی ملتان کے سربراہ الیکٹریکل انجینئرنگ کامران لیاقت بھٹی کی مشکوک ڈگریوں بارے مزید انکشافات سامنے آ گئے ہیں جس کے مطابق کامران لیاقت بھٹی جن کی ایف ایس سی میں تین سپلیاں بھی ہیں جنہیں وہ خود تسلیم

پاکستان تحریک انصاف کی 24 نومبر کے حوالے سے اہم حکمت عملی سامنے آگئی ہے جس میں یہ تفصیلات سامنے آئی ہیں کہ پی ٹی آئی اپنا احتجاج کہاں سے شروع کرے گی ؟ اس حوالے سے پی ٹی آئی کی اسلام آباد اور راولپنڈی کوآرڈینیشن کمیٹی

ملتان(عامرملک سے)زکریا یونیورسٹی ملتان کی سٹاف کالونی میں تھا نہ الپہ کے خفیہ ٹارچر سیل کا اس وقت انکشاف ہوا جب پولیس کی غیر قانونی حراست سے احسن نامی ایک الیکٹریشن ہتھکڑی سمیت فرار ہو کر رات کے اندھیرے میں اپنے گھر پہنچ گیا۔ پولیس تھانہ

ملتان ( جاوید اقبال عنبر سے ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا منصب سنبھالنے کے بعد ملتان کا پہلا مختصر دورہ ، نشتر ہسپتال میں سوا دو گھنٹے سے زائد قیام ، ڈپٹی کمشنر ملتان وسیم حامد سندھو کی سرزنش ، ایڈز معاملے پر میٹنگ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ سامنے آیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی قیمت 2 لاکھ

ملتان(سٹاف رپورٹر ) چولستان کے سب سے بڑے قبضہ مافیا کے سرغنہ عظمت اللہ نیازی کے لیے پولیس کی سہولت کاری جاری ہے اور ڈیرہ غازیخان سے تاوان کے لیے اغوا کر کے بلوچستان لے جاتے ہوئے ڈبل کیبن ڈالے سے برآمد ہونے والے مغوی خادم

ملتان(سٹاف رپورٹر)آر پی او بہاولپور کے احکامات سے لائن حاضر ہونے والےکچےکے علاقے میں تعینات تھانیدار نویدنواز واہلہ اور سیف اللہ ملہی کی لائن حاضری محض کاغذی کارروائی تک ہی محدود رہی ۔ بہاولپوررینج میں کئی سالوں سے یہ پریکٹس چل رہی ہے کہ لائن حاضر

ملتان(سٹاف رپورٹر)صرافہ بازار ملتان میں سود خوروںاور چوری شدہ سونے کی خریداری کا سب سے بڑا مرکز صدر انجمن تاجران خواجہ اسلم اور اس کے بیٹے خواجہ محبوب کی سرپرستی میں کام کر رہا ہے۔ فیصل آباد، اوکاڑہ،ملتان ،پھول نگر، دیپال پور، قصور ،بہاولپورکے علاوہ پاک

پشاور: خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق ہوگئے۔فائرنگ سے 3 خواتین سمیت متعدد افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا تفصیلات کے مطابق ضلع کرم میں پارا چنار سے پشاور جانے

نشتر ہسپتال ملتان میں ڈائیلسز وارڈ سے ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ ،ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیر اعلیٰ پنجاب کو موصول، تفصیلات کے مطابق نشتر ہسپتال ملتان میں ڈائیلسز وارڈ سے ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ ،ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو

انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس اسلام آباد، کے پی اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں معطل کی جا سکتی ہے۔حکومت نے 23 نومبر سے وفاقی دارالحکومت، خیبر پختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی اے کی

ملتان(سٹاف رپورٹر) چوک کمہاراں والاکے بدنام سود خور میاں بیوی ندیم سپل اور شازیہ کی طرف سے نورین ناصر نامی خاتون سے بلیک میل کر کےلئے گئے چیک سود خوروں کو فروخت کرنے کے معاملے پر ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کے حکم پر تحقیقات شروع

ملتان(سٹاف رپورٹر)دعوت گناہ اور مختلف شرفا کو مل بیٹھنے کا لالچ دے کر بدنام عورتوں کے ذریعے بلیک میل کرنے والے گروہ کے سرغنہ عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد کر دی گئی جبکہ دیگر ملزمان بھی شامل تفتیش ہو چکے ہیں۔ گلگشت سرکل کے ڈی

ملتان(سٹاف رپورٹر)صرافہ بازار ملتان میں 10 تولے سونے کے ملاوٹ شدہ اورسکے کے اوپر سونے کی تہہ چڑھا کر جعلی بسکٹ فروخت کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس دھندے میں صرافہ بازار کے پانچ مرتبہ صدر بننے والے موجودہ صدر خواجہ اسلم شامل ہیں۔ ان کا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں دس دس لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض بانی پی ٹی آئی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ہائیکورٹ میں توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی

ناکارہ طیارے کو حیدرآباد منتقل کرنے کا مرحلہ شروع ،60 ٹن وزنی طیارے کو روانگی سے قبل دھو کر صاف کیا گیاتفصیلات کے مطاق کراچی ایئرپورٹ پر کھڑے ناکارہ طیارے کو حیدرآباد منتقل کرنے کے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے۔طیارے کو کراچی ائیرپورٹ رن وے

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بچوں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بچے اللہ تعالی کا خاص تحفہ ہیں۔ انکی کی مسکراہٹ سے زیادہ خوبصورت چیز دنیا میں کوئی نہیں ۔ معصوم بچوں کے بہترین مستقبل کےلئے تعلیم، صحت اور

منگلا ڈیم پاکستان کا دوسرا بڑا بند ہے۔ دنیا میں اس کا ساتواں نمبر ہے۔ یہ ضلع میرپور اور ضلع جہلم کے موضع سلطانپور میں واقع ہے۔ دریائے جہلم کوہ ہمالیہ پیر پنجال کے دامن میں چشمہ ویری ناگ سے نکل کر سری نگر کی ڈل

ملتان(سٹاف رپورٹر)کچے کی قبائلی اور گروہی لڑائیاں عام لوگوں کو خطرناک ڈاکو اور اغوا برائے تاوان کے خطرناک ترین ملزم کیسے بناتی ہیں اور اسے کیسے کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ اس حوالے سے روزنامہ قوم نے مختلف مصدقہ ذرائع اور بلوچ کلچر کے علاوہ علاقائی

بہاولپور (کرائم سیل)القمر گارڈن اور خیابان خیر ٹاؤن مالکان عبد الحمید اور محمد عمران،محمد رضوان نے ایف آئی اے افسران کی مبینہ سرپرستی میں وفاقی محکموں کی کروڑوں روپے کی سرکاری زمینوں کو دونوں ٹاؤنز میں شامل کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے اور انکے اس

ملتان(میاں غفار سے) 3 ارب روپے کے فنڈز کے اجرا اور نامعلوم اخراجات کے باوجود 14 پولیس اہلکاروں کا کچے کے ڈاکوئوں کے ہاتھوں شہید ہونا اور دوسری طرف ایک روپیہ بھی خرچ کئے بغیر ڈاکوئوں کے سب سے منظم اورخطرناک گینگ کے سربراہ شاہد لُنڈ کا

ملتان(سٹاف رپورٹر)نشتر ہسپتال میں ایڈز کے مریضوں کیلئے مخصوص ڈائیلسز یونٹ سے عام افراد کی گردے واش کئے جانے کی نشتر ہسپتال کی تاریخ کی سب سے بڑی مجرمانہ غفلت سے اب تک 25 مریضوں کے ایڈز میں مبتلا ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے جبکہ

Air Marshal, Bhutto is a Bhutto wherever he is ملتان(میاں غفار سے ) کاش کوئی پاکستان کی گزشتہ 50 سالہ بربادی پر ریسرچ کرائے اور اس کے لئے بہترین سورس صرف اور صرف پرانے اخبارات ہی ہو سکتے ہیں کیونکہ اخبارات کی تیاری روزانہ کی بنیاد

ملتان(سٹاف رپورٹر)پولیس اور ملتان میں تعینات ایک جج کے عملے کی ملی بھگت سے شریف پورہ کے رہائشی بدنام سود خور محمد جمیل عرف لودھی نے تین لاکھ روپے سود کی مد میں دے کر بلینک چیکوں اور نام نہاد معززین کے ذریعے پاور لوم کے

ملتا ن(ایڈیٹر رپورٹنگ) کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان نے کہا ہے کہ ڈویژنل انتظامیہ نے سرکاری نادہندگان سے ریکوری کیلئے کڑے اقدامات کا فیصلہ کیاہے اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنرز کو ریونیو ریکوری کے اہداف حاصل کرنے کیلئے خصوصی اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے انہوں

بہاولپور (بیورو رپورٹ) چولستان یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینمل سائنسز بہاولپور بھی بدانتظامی اور بدعنوانی کی زد میں آ کر تباہی کی طرف گامزن ہو گئی ہے، کئی سال سے یہ یونیورسٹی بھی ایکٹنگ وائس چانسلر، خزانچی اور عارضی رجسٹرار پر چل رہی ہے۔ یونیورسٹی میں
ملتان(سٹاف رپورٹر)12 سال تک یونیورسٹی کو ذاتی جاگیر کی طرح چلانے والے این ایف سی یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر اختر کالرو کا این ایف سی یونیورسٹی میں بذریعہ نوٹس داخلہ بند کر دیا گیا اور نوٹس میں یہ بھی لکھا گیا ہے کہ ڈاکٹر



























