

ملتان(سٹاف رپورٹر)دوستی کی آڑمیں زکریا یونیورسٹی کی کینٹین سے اغواکرکے کر بٹ کوائن ،ڈبل کیبن ڈالےکے کاغذات، 1360 ڈالر اور تین لاکھ روپے کے علاوہ نان پی ٹی اے 14 پرو میکس موبائل کیلئے ملتان کے شہری محسن رضا شاہ کو اغوا کر کے حبس بیجا

بہاولپور(کرائم سیل) پنجاب کی 25جامعات میں ریگولروائس چانسلرزکی تعیناتی کامعاملہ، مزید 3یونیورسٹیوں کی سمریاں گورنرپنجاب کوبھجوادی گئی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورسمیت چار یونیورسٹیوں میں ریگولروائس چانسلرکی تعیناتی کیلئے دوبارہ اشتہارجاری کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے پنجاب کی 25جامعات میں ریگولروائس چانسلرزکی تعیناتی کا

ملتان(سٹاف رپورٹر)بائی پاس پر گوالہ کالونی کی فروخت شدہ اراضی سابق ایم پی اے ملک محمد اسحاق بُچہ اور ان کے بیٹوں جہانزیب بُچہ اور شاہ زیب بُچہ کی طرف سے مختلف پارٹیوں سے فراڈ کر کے جزوی اور مکمل ادائیگیاں لینے کے باوجود کسی تیسری
ملتان(کرائم سیل)نئی سال کی تقریبات کیلئے ملتان میں شراب کا سٹاک شروع کر دیا گیا ہے اور شہرکے واحد لائسنس یافتہ شراب فروشی کے اڈے رمادا ہوٹل کے ٹھیکیداروں نے بھی سٹاک جمع کرنا شروع کر دیا ہے جو کہ نئے سال کے موقع پر بلیک

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو 9 مئی کے واقعات میں ملوث 85 افراد کے خلاف فیصلے سنانے کی اجازت دے دی، تاہم یہ فیصلے سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمے کے حتمی فیصلے سے مشروط ہوں گے۔ نجی ٹی وی رپورٹس کے

ملتان ( ایڈیٹر رپورٹنگ) پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی ( پی ایچ اے ) ملتان میں میگا کرپشن کے مزید انکشافات سامنے آئے ہیں، ڈائریکٹر مارکیٹنگ حافظ اسامہ پی ایچ اے کے قیام سے اب تک کروڑوں کی بدعنوانی میں ملوث چلے آرہے ہیں اور ان

ملتان(سٹاف رپورٹر)ریلوے کارگو کے ذریعے سالہا سال سے اربوں روپے کی سمگلنگ ایک مرتبہ پھر کسٹم حکام نے پکڑ لی اور کروڑوں روپے کا سامان برآمد کر لیا جس میں غیر ملکی سگریٹ، چھالیہ، گٹکا، دودھ، میوہ جات اور دیگر سامان قبضے میں لیا گیا مگر

ملتان ( جاوید اقبال عنبر سے ) ہسپتالوں میں ڈائیلسز کے دوران مریضوں میں ایچ آئی وی ایڈز کی منتقلی کا سلسلہ نہ تھم سکا ، ایک ماہ کے دوران نشتر ہسپتال ملتان اور شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان کے بعد نشتر میڈیکل کالج کے

ملتان ( ایڈیٹر رپورٹنگ) محکمہ صحت کے 700 ڈینگی ورکرز نے نوکریوں سے نکالے جانے اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف تیسرے روز بھی سی ای او ہیلتھ آفس ملتان کے باہر احتجاج اور دھرنا دیا، ورکرز کے ایک وفد نےرکن صوبائی اسمبلی شیخ سلمان

ملتان (سٹاف رپورٹر) این ایف سی یونیورسٹی ملتان کے برطرف سابق وائس چانسلر اختر علی ملک کالرو کے برطرف شدہ دست راست اور کار خاص کے حوالے سے مزید انکشافات سامنے آئے ہیں۔ جون 2012 میں تعینات ہونے والے سابق وائس چانسلر اختر علی ملک کالرو

ملتان (سٹاف رپورٹر) سابق وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور ڈاکٹر اطہر محبوب اور انکے گینگ کا پھیلایا ہوا زہر اثر دکھانے لگا، اس وقت یونیورسٹی اس حد تک مالی بحران کا شکار ہو چکی ہے کہ یونیورسٹی کے پاس اب تنخواہیں اور پنشن دینے کے بھی

سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائلز کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے اہم ریمارکس دیے کہ جو شخص آرمی کا حصہ ہی نہیں، اس پر فوجی قوانین کا اطلاق کیسے ممکن ہے؟ جسٹس مندوخیل نے کہا کہ

اطلاعات کے مطابق، پی ٹی آئی کی پانچ رکنی ٹیم حکومتی کمیٹی سے مذاکرات کرے گی، جس میں بیرسٹر گوہر، عمر ایوب، صاحبزادہ حامد رضا، اسد قیصر، اور علی محمد خان شامل ہوں گے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق، ملک میں مفاہمت کا ماحول پیدا کرنے کے

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شنگھائی میں جنکو (Jinko) سولر کمپنی کا دورہ کیا، جہاں انہیں اور ان کی ٹیم کو سولر ٹیکنالوجی اور معیاری مصنوعات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیر اعلیٰ نے چین اور پنجاب کے درمیان سولر ٹیکنالوجی کی منتقلی اور

ملتان ( ایڈیٹر رپورٹنگ) محکمہ صحت کے 700 ڈینگی ورکرز تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور نوکریوں سے فارغ کئے جانے کے خلاف سڑکوں پر آگئے ، متاثرین نے سی ای او ہیلتھ آفس کے باہر دھرنا دیدیا اور شدید احتجاج کیا ، اسسٹنٹ کمشنر ملتان اور

ملتان (سٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ سے برطرف ہونے والے وائس چانسلر ڈاکٹر اختر علی ملک کالرو کے چہیتے مشکوک رشین ڈگریوں کے حامل ڈاکٹر کامران لیاقت بھٹی سربراہ الیکٹریکل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے بعد ایک اور چہیتے ڈاکٹر نعیم اسلم سربراہ کمپیوٹر سائنس کی بھی غیر متعلقہ

ملتان(سٹاف رپورٹر) روزنامہ ’’ قوم‘‘ کی کوششیں ر نگ لانے لگی اور بدنام زمانہ سود خور میاں بیوی ندیم سپل اور شازیہ کے اشاروں پر چلنے والی پولیس ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کی ہدایت پر میرٹ کی راہ پر چل نکلی اور میرٹ پر ہونے

ملتان(سٹاف رپورٹر)ڈی جی پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) کی کرپشن اور ادارے کو نقصان پہنچانے کے حوالے سےمزید انکشافات ہوئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ اس نے پل موج دریا جس کا موجودہ نام کلمہ چوک ہے کے مقام پر اوور ہیڈ برج کے اطراف

ملتان(سٹاف رپورٹر)پی ڈی ایم کی حکومت کے دو بڑے اتحادیوں پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی میں ملتان کی حد تک اختلافات اور زیادتی پسند و ناپسند اس قدر بڑھ گئی ہے کہ ضلع ملتان کو حکومت پنجاب کے جاری کردہ فنڈز میں سے

ملتان(سٹاف رپورٹر)صرافہ بازار ملتان میں چوری کا سونا خریدنے والوں، منی لانڈرنگ کرنے والوں، جرائم پیشہ افراد کو مخبریاں کر کے سنگین نوعیت کی عورتوں سے حاصل کی گئی معلومات کی روشنی میں واردات کرانے والوں اور سونے کی ملاوٹ شدہ اینٹیں بنانے والے صراف حضرات

ملتان(سٹاف رپورٹر)ٹریفک پولیس ملتان کے دوہرے معیار اور دوہری پالیسی کا عالم یہ ہے کہ ابدالی روڈ پر محض دو فرلانگ کے علاقے میں ٹریفک پولیس کارڈیالوجی سنٹرآنے والے مریضوں کے لواحقین پر جہاں عذاب بن کر جھپٹتی ہے وہیں رمادہ ہوٹل کے سامنے سڑک پر

ملتان (ریسرچ سیل) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے نئے تعینات ہونے والے وائس چانسلر ڈاکٹر شاہد منیر کا ایک مبینہ گٹھ جوڑ سامنے آ گیا۔ پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کے سابق چیئرمین ڈاکٹر شاہد منیر سیاسی اثر و رسوخ کے باعث 2 یونیورسٹیوں میں

ملتان(سٹاف رپورٹر)شہر بھر میں غریب اور کمزور موٹر سائیکل سواروں کے ہزاروں کے حساب سے روزانہ چالان کر کے لاکھوں روپے کما کر دینے والی ملتان کی ٹریفک پولیس ابدالی روڈ پر کارڈیالوجی سنٹر کے تقریباًبالمقابل رمادہ ہوٹل کی انتظامیہ کے سامنے گزشتہ دو دہائیوں سے
ملتان ( سٹاف رپورٹر ) این ایف سی یونیورسٹی ملتان کے سابق برطرف مشکوک پی ایچ ڈی کے حامل وائس چانسلر ڈاکٹر اختر کالرو نے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کو بلیک میل کرنا شروع کر دیا ۔ 24 اکتوبر 2024 کو سپریم کورٹ کے

ملتان(سٹاف رپورٹر)جنوبی پنجاب کا ہیڈ کوارٹر ملتان ملک بھر میں سمگل شدہ اشیاکا سب سے بڑا گڑھ بن گیا اور ملک کے وسط میں واقع ہونے کے ناطے تمام بڑے سمگلروں کی سب سے بڑی آماجگاہ اورمک مکا پوائنٹ گزشتہ دو دہائیوں سے ملتان ہی قرار

ملتان (قوم ریسرچ سیل) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کی انوکھی منطق، تنخواہ پرانی مگر ٹیکس نیا۔ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کی نئی انتظامیہ یونیورسٹی ملازمین کے لیے اذیت کا باعث بن چکی ہے۔ تفصیل کے مطابق پنجاب حکومت نے تمام سرکاری ملازمین

ملتان(سٹاف رپورٹر)ریپ کیس کی مبینہ متاثرہ ذلیخاصدیق کے بارےمیں معلوم ہوا ہے کہ وہ ڈرماٹولوجی کی ڈپلومہ ہولڈر ہے اور تین سال قبل میلسی سے ملتان لائی اور ایک چھوٹے سے ہسپتال جو کہ معصوم شاہ روڈ پر واقع ہے میں ملازمت کی اور پھر اس

ملتان(جوائنٹ ایڈیٹر ڈیسک) بہاالدین زکریا یونیورسٹی کے شعبہ سرائیکی کی چیئرپرسن ڈاکٹر نسیم کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ معروف سرائیکی شاعر اور ادیب رفعت عباس نے ان پر اپنی بیٹی مدیحہ عباس جو سرائیکی میں ایم فل کی طالبہ ہیں کے ساتھ

وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے 10 روز کے اندر سمال ٹرم، میڈیم ٹرم اور لانگ ٹرم اصلاحات پیش کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ہیلتھ سسٹم میں بنیادی اصلاحات کیلئے اعلیٰ سطح وزراتی کمیٹی قائم کی جائے ۔وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے ہدایت کی کہ ہیلتھ کے

پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق پیشگوئی کی ہے۔ منظور وسان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی آئندہ سال بھی جیل میں رہیں گے اور وہ انہیں باہر آتا نہیں دیکھ رہے۔منظور وسان نے عمران خان کو



























