سلمان سلطان عرف سلمانا موٹا ٹاؤٹ ایف آئی اے ملتان

ایف آئی اے ٹائوٹ سلمان موٹا فقیروں کا سلطان ،خلیج میں پاکستانیوں پر پابندی کا ماسٹر مائنڈ

ملتان(سٹاف رپورٹر)ایف آئی اے ملتان کے غیر اعلانیہ مگر باعتماد ٹاؤٹ سلمان سلطان عرف سلمان موٹا بارے مزید انکشافات ہوئے ہیں کہ وہ جنوبی پنجاب سے خلیجی ممالک میں فقیروں کو بھجوانے اور پاکستان کے متعدد اضلاع کے مکینوں پر خلیجی ممالک میں پابندی لگوانے کا

ایف آئی اے ،کی موٹے کے ذریعے موٹی ڈیل شریف اوڈھ گینگ کو آن لائن فراڈ کا لائسنس

ایف آئی اے ،کی موٹے کے ذریعے موٹی ڈیل شریف اوڈھ گینگ کو آن لائن فراڈ کا لائسنس

ملتان(سٹاف رپورٹر)جنوبی پنجاب میں آن لائن نیشنل اور انٹرنیشنل فراڈ میں ملوث اوڈھ برادری کے سرغنہ شریف اوڈھ المعروف سیپا اوڈھ کو چند دن کی غیر قانونی حراست راس آگئی اور اسے ایف آئی اے کے بعد دیگر سرکاری اداروں کی بھی سرپرستی حاصل ہو گئی

سانحہ 9 مئی کے 25 ملزمان کو سزائیں ، نام جاری

انتقام، انصاف نہیں

نومئی 2023 کے ہنگاموں میں مبینہ ملوث ہونے کے الزام میں 25 شہریوں کو فوجی عدالتوں سے سزا سنایا جانا پاکستان میں انصاف کے نظام کے لیے ایک پریشان کن اور خطرناک مثال قائم کرتا ہے۔ اگرچہ آئی ایس پی آر نے ان فیصلوں کو “انصاف

سانحہ 9 مئی کے 25 ملزمان کو سزائیں ، نام جاری

سانحہ 9 مئی کے 25 ملزمان کو سزائیں، نام سامنے آگئے

سانحہ 9 مئی کے 25ملزمان کو سزئیں سنا دی گئیں ،جبکہ دیگر ملزمان کی سزاؤں کا اعلان بھی اُن کے قانونی عمل مکمل کرتے ہی کیا جا رہا ہے.9مئی کی سزاؤں کا فیصلہ قوم کے لیے انصاف کی فراہمی میں ایک اہم سنگ میل ہے 9مئی

جامعہ زکریا، فنڈز بند، صوفی ازم و تصوف کمپلیکس منصوبہ 3 سال سے نامکمل ،ٹھیکیدار کی توبہ

جامعہ زکریا، فنڈز بند، صوفی ازم و تصوف کمپلیکس منصوبہ 3 سال سے نامکمل ،ٹھیکیدار کی توبہ

ملتان (جاوید اقبال عنبر سے) بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں صوفی ازم و تصوف کمپلیکس 3 سال سے التواکا شکار ، ٹھیکیدار جرمانوں اور بل کلیئر نہ ہونے کے باعث بدظن ، کام ادھورا چھوڑنے پر مجبور ،منصوبہ مزید کھٹائی میں پڑنے کا امکان پیدا

ڈاکٹر رمضان ایمرسن یونیورسٹی میں برادری ازم کو فروغ ،ادارہ کو گجر کھڈہ بنانے پر تل گئے

ایمر سن یونیورسٹی میں گجروں کی بارات لانے کا منصوبہ ناکام ، وی سی بیانہ واپس کرنے پرمجبور

ملتان (ایڈیٹر رپورٹنگ) ایمرسن یونیورسٹی ملتان میں بھرتیوں کے دوران بڑے پیمانے پر کرپشن اور رشوت وصولی کی بروقت نشاندہی پر سنڈیکیٹ نے تمام تر بھرتیاں فوری طور پر روک دی ہیں اور انکوائری کا حکم دے دیا ہے، یونیورسٹی کے 68 سالہ وائس چانسلر پروفیسر

Imran Khan, PTI, 9 May Incident, GHQ Attack, Anti-Terrorism Court, Bail Rejection, Pakistani Politics, Protests in Pakistan, May 9 Protests, Legal Proceedings, Shah Mehmood Qureshi, Shibli Faraz, Fawad Chaudhry, Ali Amin Gandapur, Kanwal Shauzab, Terrorism Charges, Pakistan Army, General Headquarters, Political Leaders in Court, Judicial Decisions

انسداد دہشتگردی عدالت : 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان اور دیگر ملزمان کے حوالے سے بڑا فیصلہ

راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کو جنرل ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور، اور دیگر 10 ملزمان کی درخواست بریت خارج کر دی۔انسداد دہشتگردی عدالت میں 9

پی ایچ اے،حافظ اسامہ مصدقہ نا اہل کرپٹ ،سرکاری تحقیقاتی رپورٹ نے مہر لگا دی

پی ایچ اے،حافظ اسامہ مصدقہ نا اہل کرپٹ ،سرکاری تحقیقاتی رپورٹ نے مہر لگا دی

ملتان ( ایڈیٹر رپورٹنگ) پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی کے ڈائریکٹرمارکیٹنگ حافظ اسامہ ایک سرکاری تحقیقاتی رپورٹ میں مصدقہ نااہل ، کرپٹ قرار دے دیئے گئے ہیں اور یہ تحریری طور پر بتایا گیا ہے کہ حافظ اسامہ کرپٹ ترین مافیا کا باقاعدہ حصہ دار بن

کرائم کنٹرول کا حل، ملتان پولیس کی میڈیا منیجمنٹ،مریم نواز کو سب اچھا کی رپورٹ

کرائم کنٹرول کا حل، ملتان پولیس کی میڈیا منیجمنٹ،مریم نواز کو سب اچھا کی رپورٹ

ملتان(سٹاف رپورٹر)وفاقی اور صوبائی سطح پر میڈیا مینجمنٹ فارمولا اب پنجاب بھر کے اضلاع اور ڈویژنوں تک بھی ٹرکل ڈاؤن ایفیکٹ کے فارمولا کے تحت پہنچ گیا اور اس کا سب سے زیادہ فائدہ پولیس کا ہو رہا ہے جسکے صوبہ بھر کے ضلعی پولیس سربراہان

کسٹم؛ 3 خواتین افسران کی عجب کرپشن کی غضب کہانی طویل،فلیٹ میں سمگلر سے ڈیل

ملتان(سٹاف رپورٹر)کسٹم ڈیپارٹمنٹ میں تین آفیسرز خواتین کے مبینہ مضبوط ترین کنٹرول کے حوالے سے نت نئی معلومات سامنے آرہی ہیں اور کسٹم کے نچلے درجے کے ملازم ایسے ایسے ناقابل یقین ثبوت دے رہے ہیں کہ سرکاری ریکارڈ دیکھنے کے باوجود یقین نہیں آرہا ۔ملک

گلوکار سلمان احمد کی پی ٹی آئی سے بنیادی رکنیت ختم،وجہ کیا بنی ؟

گلوکار سلمان احمد کی پی ٹی آئی سے بنیادی رکنیت ختم،وجہ کیا بنی ؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے معروف گلوکار اور پارٹی کے دیرینہ رکن سلمان احمد کی بنیادی رکنیت ختم کر دی۔ اس سلسلے میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی جانب سے ایک باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ

آدھی کرپشن ختم ہو جائے تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں رہے گی، وزیر دفاع خواجہ آصف

آدھی کرپشن ختم ہو جائے تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں رہے گی، وزیر دفاع خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اگر پاکستان سے 50 فیصد کرپشن ختم ہو جائے تو ہمیں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے قرض لینے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ سیالکوٹ چیمبر آف کامرس میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں

واساافسران عارف اور سعید ڈوگر کی میگا کرپشن ثابت ،پنجاب حکومت کا کارروائی کا حکم

ملتان (عامر حسینی ) حکومت پنجاب نے واسا ملتان کے دو افسران کے خلاف بدعنوانی اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرتےہوئے سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے کے الزام میں ڈی جی ایم ڈی اے ملتان کو پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کرنے کا

ایف بی آر کسٹم ونگ 3 جونیئر خواتین افسران نے ہائی جیک کر لیا، ملتان سمیت 4 ایئر پورٹس پر کنٹرول

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) ایف بی آر کے کسٹم ونگ کو اپنی گرفت میں لے کر مکمل مفلوج کرنے والی تین جونیئر خواتین افسران کی سکہ شاہی ملکی ریونیو کو لے کر تیزی سے ڈوب رہی ہے ۔ کلیکٹر ایئرپورٹ پنجاب زون طیبہ معید کیانی

پاکستان بارکونسل نے پنجاب یونیورسٹی اور الحاق شدہ کالجز میں داخلوں پر پابندی لگا دی

پاکستان بارکونسل نے پنجاب یونیورسٹی اور الحاق شدہ کالجز میں داخلوں پر پابندی لگا دی

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) پاکستان بار کونسل نے پنجاب یونیورسٹی لا کالج مین کیمپس اور اس سے الحاق شدہ تمام کالجوں میں آئندہ تعلیمی سال کیلئےطلباو طالبات کے داخلوں پر پابندی لگا دی ۔ اس فیصلے سے پنجاب یونیورسٹی لاکالج اور اس سے الحاق شدہ

نان فائلرز کے گرد شکنجہ مزید سخت، ٹیکس لاء ترمیمی بل 2024-25 قومی اسمبلی میں پیش

نان فائلرز کے گرد شکنجہ مزید سخت، ٹیکس لاء ترمیمی بل 2024-25 قومی اسمبلی میں پیش

حکومت نے نان فائلرز شہریوں کے گرد شکنجہ مزید سخت کرنے کے سلسلے میں ٹیکس لاء ترمیمی بل 2024-25 قومی اسمبلی میں پیش کر دیا۔ قومی اسمبلی میں پیش کردہ بل کی مجوزہ ترمیم کے مطابق نان فائلرز پر 8 سو سی سی سے زائد گاڑیاں

PTI, Latif Khosa, Imran Khan, Civil Disobedience Movement, Government Negotiations, Mahmood Khan Achakzai, Akhtar Mengal, Political Stability, Economic Stability, 26th Amendment, Pakistan Politics, PTI Leadership, Negotiation Committee, Civil Disobedience Postponement, Government Criticism, Pakistan Economic Crisis

لطیف کھوسہ کی عمران خان کے سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کرنے پر وضاحت

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ نے پارٹی کے بانی چیئرمین عمران خان کی جانب سے سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کیے جانے کے فیصلے پر وضاحت پیش کی ہے۔ لطیف کھوسہ نے کہا کہ حکومت پہلے تو مذاکرات سے انکار کرتی تھی، اور اب

این ایف سی؛ کے کلرک کم خزانچی مغفور چغتائی کا یونیورسٹی میں سود کا دھندہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) این ایف سی یونیورسٹی کے اکاؤنٹس کلرک گزشتہ تقریباً 3 سال سے خزانچی کی کرسی پر ایڈیشنل چارج پر قابض ہیں اور تمام تر کرپشن معاملات میں برطرف ہونے والے وائس چانسلر ڈاکٹر اختر علی ملک کے شانہ بشانہ رہے۔ این ایف سی

تین عورتیں تین کرپشن کہانیاں ،کسٹم افسران طیبہ ،حنا، تانیہ کی ماہانہ 50 سے 70 ارب کی ہیرا پھیری

ملتان(سٹاف رپورٹر)کسٹم افسران خواتین کے تین رکنی گروہ نے گزشتہ چند ماہ میں جتنی کرپشن اور لوٹ مار جاری رکھی ہوئی ہے۔ اس سے پہلے کبھی بھی اس طرح کھل کر پھیرے بازی نہیں ہوئی اور اتنا کھلے عام سمگلنگ کا یہ دھندہ اس وقت تک نہیں ہو

گندا ہے پر دھندا ہے،خاور اکبر ملتان میں منی لانڈرنگ کا بڑا نام ،کام حرام ،شیپس پر بھی قبضہ

سود کا جال یا پراپرٹی پر قبضہ ،خاور اکبر کنڈی میں،’’شکار‘‘ تڑپانے کا ماہر ، بلیک میلنگ اضافی ہنر

ملتان( سٹاف رپورٹر) جعلی اورزہریلی شراب سے کاروبار زندگی کاآغاز کرنے والے خاندان کے ’’ ہونہار سپوت‘‘ شیخ خاور اکبر قریشی بارےمزید انکشاف ہوا ہے کہ اس نے ابدالی رو ڈ پر Shapes نامی کلب کو بھی بلیک میلنگ کے لیے استعمال کرنا شروع کردیا ہے

یونان کشتی حادثہ: پاکستانی سفارت خانے کی رپورٹ حکومت کو موصول

یونان کشتی حادثہ: پاکستانی سفارت خانے کی رپورٹ حکومت کو موصول

ایتھنز میں پاکستانی سفارت خانے نے یونان کی سمندری حدود میں تارکین وطن کی کشتی حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ حکومت پاکستان کو بھجوا دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، یونان کی سمندری حدود میں تین کشتیوں کو حادثہ پیش آیا، جو لیبیا کے علاقے تبروک سے روانہ

کرکنشے کے عادی ملزم نے خنجر کے وار سے باپ، بھائی اور بھتیجی کو قتل کردیا

کرک:نشے کے عادی ملزم نے خنجر کے وار سے باپ، بھائی اور بھتیجی کو قتل کردیا

خیبر پختونخوا کے کوہاٹ ڈویژن کے ضلع کرک میں نشے کے عادی ملزم نے خنجر کے وار سے باپ، بھائی اور بھتیجی کو قتل کردیا جب کہ حملے میں بھابھی سمیت 5 افراد زخمی بھی ہوئے۔ ڈان نیوز کے مطابق کرک کے علاقے ملنگ بابا کالونی

مدارس بل ایکٹ بن چکا، ترمیم قبول نہیں، فیصلہ میدان میں ہوگامولانا فضل الرحمان

مدارس بل ایکٹ بن چکا، ترمیم قبول نہیں، فیصلہ میدان میں ہوگا:مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مدارس بل اب ایکٹ بن چکا ہے، ہم کوئی ترمیم قبول نہیں کریں گے۔ اگر بات نہ مانی گئی تو ایوان کی بجائے میدان میں فیصلہ ہوگا۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے

سول ملٹری ٹرائل کیس: غیر متعلقہ شخص پر فوجی قوانین کا اطلاق کیسے ہو سکتا ہے؟ آئینی بینچ کا سوال

سپریم کورٹ احکامات فیل ،ایجوکیشن مافیا کامیاب ، تعلیم برائے فروخت ، لیٹ فیس پر سود

ملتان(سٹاف رپورٹر)سپریم کورٹ کے حکم پر زندگی موت میں تبدیل ہو سکتی ہے، کوئی بھی شخص زندگی بھر کیلئےقید میں جا سکتا ہے۔ سپریم کورٹ کے انفرادی احکامات پر عمل درآمدکیلئےادارے حرکت میں آجاتے ہیں مگر سپریم کورٹ کے اجتماعی بہتری کے احکامات پر اداروں کی

پنجاب،ایئر پورٹس سے روز 50 کروڑ کا سمگلڈ مال کلیئر،رقم ہنڈی،مضبوط کسٹم لیڈی نیٹ ورک

پنجاب،ایئر پورٹس سے روز 50 کروڑ کا سمگلڈ مال کلیئر،رقم ہنڈی،مضبوط کسٹم لیڈی نیٹ ورک

ملتان (میاں غفار سے) پنجاب کے مختلف ایئرپورٹس کے ذریعے کم از کم پچاس کروڑ روپے روزانہ کا سامان کسٹم کی ادائیگی کے بغیر روزانہ کی بنیاد پر 100 سے زائد پھیرے بازوں کے ذریعے پنجاب میں پہنچ رہا ہے اور کم و بیش اتنی ہی

پولیس جعلسازوں کی محافظ ،تھانہ دولت گیٹ کا مدعی چہلک میں گرفتار،بکی طاہر ڈوگر کی ثالثی

پولیس جعلسازوں کی محافظ ،تھانہ دولت گیٹ کا مدعی چہلک میں گرفتار،بکی طاہر ڈوگر کی ثالثی

ملتان(سٹاف رپورٹر)ٹاؤٹوں اور سما ج دشمن جعل سازوں کو پولیس کس طرح تحفظ دیتی ہے اور کس طرح شریف شہریوں کے گرد مال پانی کے چکر میں گھیرا تنگ کرتی ہے اس کی مثال ملتان پولیس کے تھانہ چہلیک اور تھانہ دولت گیٹ میں ایک ہی

حکومت کا ڈیجیٹل مواد اور شناخت پر قوانین میں اہم تبدیلیوں کا فیصلہ

حکومت کا ڈیجیٹل مواد اور شناخت پر قوانین میں اہم تبدیلیوں کا فیصلہ

حکومت نے ڈیجیٹل مواد پر کنٹرول مضبوط کرنے کے لیے اپنے سیاسی اتحادیوں کے ساتھ پیکا قانون میں ترمیم پر غور و خوض شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، سینئر حکام کا کہنا ہے کہ ترامیم کو حتمی شکل دینے کے بعد اگلے ہفتے منظوری

نشتر ہسپتال سے اغوا ہونے وا لا نومولود بازیاب،اغوا کارخاتون گرفتار

نشتر ہسپتال سے اغوا ہونے وا لا نومولود بازیاب،اغوا کارخاتون گرفتار

ملتان پولیس تھانہ کینٹ نے نشتر ہسپتال سے اغوا ہونے والے نومولود بچے کو 02 روز کے اندر بحفاظت بازیاب کر کے اغوا کار خاتون کو گرفتار کر لیا۔ اغواء کاری کی منصوبہ بندی میں پرائیویٹ ہسپتال کی ڈاکٹر بھی شامل ہے جس نے حقیقی بچہ