ملتان(قوم ریسرچ سیل)بوگس بلنگ میں ملوث واساریکوری انچارج کی سندبھی جعلی نکلی،ڈی جی ایم ڈی اے پشت پناہی کرنےلگے۔راولپنڈی بورڈ کی منسوخ شدہ سند پر نوکری کرنے والا واسا ملازم کی پشت پر رانا سلیم ڈی جی ایم ڈی اے ہیں، مقدادحسین صدیقی پر واسا ایجنسی کے ناجائز اور اضافی بل بنا کر شہریوں کو ہراساں کرنے کے ثبوت سامنے آئے ہیں، گزشتہ برس یکم اکتوبر کو ایم ڈی واسا نے مقداد صدیقی کو لیٹر 379 ایڈمن واسا کے تحت معطل کردیا تھا، معطلی کے فورا ًبعدریکوری انچارج اورچیئرمین غازی یونین واسا مقداد صدیقی نے یونین کا سہارا لیا اور صلاح مشورہ کے بعد ڈی جی رانا سلیم کو واسا یونین آفس کھانا کھلایا، ایم ڈی واسا کے خلاف شکایات کیں اور اپنی اسی سرکل میں بحالی کے لئے کہا، جس پر ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم نے اختیارات استعمال کرتے ہوئےکھانا کھانے کے بعد ایم ڈی واسا کو حکم دیا کہ وہ فورا ًمقداد صدیقی کو اسی پوسٹ پر بحال کریں ۔صرف دس دن میں افسران سے بدتمیزی کرنے والے اور جعلی سند پر نوکری کرنے والے کو آفس آرڈر 383 کے تحت ایم ڈی واسا نے صاحب کے حکم پر بحال کردیاجبکہ اسے مس کنڈکٹ کی بنیاد پر معطل کیا گیا تھا۔ رانا سلیم کا فراڈ اور بد تمیز شخص کی اس قدر سہولت کاری کرنا اختیارات کے ناجائز اور غلط استعمال کے زمرے میں آتا ہے۔ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ اس پر نوٹس لینے اور کارروائی کرنے کا مجاز ہے۔ ذرائع کےمطابق مقدار صدیقی ایک فراڈ شخص ہے، یونین اور عدالتی سٹے کے پیچھے چھپا ہوا ہے۔اس نے سال 1995میں مقدار حسین کے نام کی تلبیس شخصی سے میٹرک کی سند راولپنڈی تعلیمی بورڈ سے تیار کرائی اور واسا ایجنسی میں ملازمت لی۔ شہریوں کی شکایت پر راولپنڈی تعلیمی بورڈ نے انکوائری کے بعد مقدار صدیقی نام کی سند منسوخ کردی ہے۔مورخہ 12جون 2018 کو نوٹیفکیشن جاری کیا اور لکھا کہ "عوام الناس اور جملہ متعلقین کی اطلاع کیلئے مشتہر کیا جاتا ہے کہ بورڈ نے اپنے اجلاس منعقدہ 18 مئی 2018ء کی روئیداد کی شق نمبر 7 کے تحت اُمیدوار رولنمبر 158425 مقدار حسین عاقل ولد امداد حسین صدیقی برائے میٹرک سالانہ امتحان 1995ء گلی امام شاہ والی بستی دائرہ وارڈ نمبر 8 محلہ عابد پورہ ملتان کا شائع / جاری شدہ نتیجہ منسوخ کرنے کی منظوری دی ہے۔ جملہ متعلقین اپنا ریکارڈ درست کر لیں۔واضح رہے کہ مرقومہ بالا امیدوار نے تلبیس شخصی کراتے ہوئے جعل سازی سے امتحان پاس کیا۔ جس کا نتیجہ منسوخ کر دیا گیا ہے اور اب جاری شدہ نتیجہ کارڈ اور سند اپنی تحویل میں رکھنا اور کسی مقصد کیلئے استعمال میں لانا قابل تعزیز جرم ہوگا۔ (کنٹرولر امتحانات) اس سند کی منسوخی سے قبل سابق ایم ڈی واسا نے ایک انکوائری کی جس میں مقداد حسین صدیقی نے اپنی تعلیمی قابلیت ایک بوگس مدرسہ سردارالمدارس کی جاری کردہ سند پیش کی تھی وہ بھی فرضی اور غیرقانونی ثابت ہوئی۔ یہ ڈی جی ایم ڈی اے کے اختیارات کے ناجائز استعمال کا المیہ ہے کہ جعلی سند رکھنے والے اور مس کنڈکٹ کے مرتکب ملازم مقداد صدیقی کے دفاع میں آکر اسے بحال کرایا گیا۔قانونی ماہرین کےمطابق قانون اور انصاف کی نظر میں اسے بحال کروانا ایک سنگین جرم ہے۔ ایک ایسے شخص کو جو جعل سازی کے ذریعے اپنی ملازمت حاصل کرتا ہے، کیلئے کسی اعلیٰ افسر کی پشت پناہی نہ صرف قانون کی خلاف ورزی ہے بلکہ ادارے کی دیانتداری اور ساکھ پر بھی سوالیہ نشان کھڑا کرتی ہے۔یہ حیران کن بات ہے کہ مقداد صدیقی جس کی تعلیمی قابلیت جعلی ثابت ہو چکی ہے اور جس نے فرضی مدرسے کی سند پیش کی، 16ویں گریڈ تک کیسے پہنچ گیا؟ یہ سوال ادارے کے نظام اور اندرونی سہولت کاری پر سنگین اعتراضات اٹھاتا ہے۔ ایسے افراد کی ترقی اور بحالی نہ صرف اہل امیدواروں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالتی ہے بلکہ ادارے کی کارکردگی کو بھی متاثر کرتی ہے۔ اس سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جعلی دستاویزات اور بدعنوان عناصر کے خلاف سخت کارروائی نہ ہونے سے ایسے افراد طاقتور سہولت کاروں کے سہارے نظام میں موجود رہتے ہیں۔یہ افسران بالا کے پروردہ لوگ اپنے سہولت کاروں کے لئے بھتہ جمع کرتے ہیں۔ اگر اس رویے کو روکا نہ گیا تو یہ مثال مستقبل میں مزید جعل سازوں اور کرپٹ عناصر کو تقویت دے گی۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ اعلیٰ افسران اپنے اختیارات کو دیانتداری سے استعمال کریں اور ایسے افراد کے خلاف سخت کارروائی کو یقینی بنائیں تاکہ ادارے کی شفافیت اور عوام کا اعتماد برقرار رکھا جا سکے۔وزیراعلیٰ پنجاب کمشنر ملتان کو ہدایت جاری کریں کہ جب تک مقداد صدیقی اپنی میڑک کی سند بحال نہیں کرا لیتا اسے معطل کیا جائے جو قرین انصاف ہے، ہائی کورٹ نے سٹے سند پر دیا ہے، ایگزیکٹو کارروائی کے لئے انتظامیہ کو نہیں روکا گیا۔واسا اور ایم ڈی اے کے وکلاعدالت میں پیش ہوکر اس کا فرضی سٹے آرڈر منسوخ کرائیں۔ ملازم سے برخاست کر کے اس سے تنخواہوں کی مد میں لی گئی رقم سرکاری خزانہ میں جمع کرائی جائے۔یادرہے کہ روزنامہ قوم تین جنوری کی اشاعت میں ریکوری انچارج مقدادحسین صدیقی کی بوگس بلوں کےذریعے شہریوں سے لوٹ مارکی خبرشائع کرچکاہے۔ سندجعلی

بوگس بلنگ میں ملوث واسا ریکوری انچارج کی سند جعلی ، ڈی جی ایم ڈی اے کی پشت پناہی

ملتان(قوم ریسرچ سیل)بوگس بلنگ میں ملوث واساریکوری انچارج کی سندبھی جعلی نکلی،ڈی جی ایم ڈی اے پشت پناہی کرنےلگے۔راولپنڈی بورڈ کی منسوخ شدہ سند پر نوکری کرنے والا واسا ملازم کی پشت پر رانا سلیم ڈی جی ایم ڈی اے ہیں، مقدادحسین صدیقی پر واسا ایجنسی

ملتان(سٹاف رپورٹر) سابق سب رجسٹرار سٹی ملتان کی طرف سے حکومت پنجاب کو نصرت روڈ ملتان پر واقع کمرشل پلازہ کی رجسٹری میں لاکھوں روپے سے زائد نقصان پہنچانے کے حوالے سے روزنامہ قوم میں گزشتہ روز شائع شدہ خبر پر ڈپٹی کمشنر نے ایک ہفتے میں تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے جبکہ رجسٹری محرر کے خلاف میجر پلنٹی کی سفارش کی جا رہی ہے جو ملازمت سے برخاستگی بھی ہو سکتی ہے۔ یاد رہے کہ نصرت روڈ پر واقع اس پلازے کے معاملات سالہا سال سے بگڑے ہوئے ہیں اور یہاں 6 منزلہ سٹی سنٹر کے نام پر پلازہ، کمرشل سنٹر اور جدید سہولتوں سے آراستہ فلیٹ بنائے جانے تھے جس کی تشہیری مہم کے بعد درجنوں افراد نے دکانیں، فلیٹ اور فلور بک کروا کر کروڑوں روپے کی مرحلہ وار ادائیگیاں بھی کر دی تھیں مگر تین منزلہ پلازہ بنا کر کام روک دیا گیا پھر تھوڑی دیر بعد کام شروع ہوا تو تیسری مرتبہ بھی روک دیا گیا جس پر متاثرین نیب میں چلے گئے اور کئی ماہ تک معاملہ نیب میں زیر سماعت رہا اور مایوس درخواست گزاروں کو کئی سال بعد ان کی اصل رقم بھی اقساط میں بمشکل مل سکی۔ اس دوران سٹی سنٹر مالکان نے اس پلازے کا ایک حصہ معروف ڈیپارٹمنٹل سٹورز چین’’ امتیاز‘‘ کو 75 کروڑ میں فروخت کر دیا مگر شرائط پوری نہ ہونے کی وجہ سے یہ معاہدہ بھی التوا میں چلا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ اس وقت اس پلازے کی قیمت 10 ارب سے بھی زائد ہو چکی ہے مگر سابق سب رجسٹرار نے اس رجسٹری میں کئی سال پرانی والی صرف 20 کروڑ قیمت ظاہر کی جو کہ اصل قیمت کے مقابلے میں 50 گنا کم ہے اور اس میں بھی سابق سب رجسٹرار سٹی نے کروڑوں کی دیہاڑی الگ سے لگائی۔ سٹی سنٹر

ملتان؛رجسٹری فراڈ ،10 ارب مالیتی سٹی سنٹر 20 کروڑ کا ظاہر ’’قوم‘‘ کی خبر پر تحقیقات شروع

ملتان(سٹاف رپورٹر) سابق سب رجسٹرار سٹی ملتان کی طرف سے حکومت پنجاب کو نصرت روڈ ملتان پر واقع کمرشل پلازہ کی رجسٹری میں لاکھوں روپے سے زائد نقصان پہنچانے کے حوالےسے روزنامہ قوم میں گزشتہ روز شائع شدہ خبر پر ڈپٹی کمشنر نے ایک ہفتے میں

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا نیا دور، دو اہم مطالبات پیش

اسلام آباد: حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات کا اگلا مرحلہ شروع ہو گیا ہے، جس میں پی ٹی آئی نے اپنے مطالبات حکومتی کمیٹی کے سامنے رکھ دیے۔پی ٹی آئی کے وفد میں عمر ایوب، علامہ راجہ ناصر عباس، اسد

کشتی حادثے میں ملوث ایف آئی اے اہلکاروں کے خلاف کاروائیاں

کشتی حادثے میں ملوث ایف آئی اے اہلکاروں کے خلاف کاروائیاں

انسانی سمگلنگ میں ملوث ایف آئی اے کے 13 اہلکاروں کے خلاف مقدمات درج کئے گئے۔ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر نے اردلی روم کا انعقاد کیا۔ڈی جی ایف آئی اے نے اردلی روم میں کشتی حادثات میں ملوث 49 اہلکاروں کے خلاف محکمانہ

ملتان یونیورسٹی بھی طلبہ کے مستقبل سے کھلواڑ میں پیچھے نہ رہی ،بی بی اے میں جعلی داخلے

ملتان (سٹاف رپورٹر) ہائر ایجوکیشن کمیشن کی مبینہ غفلت سے یونیورسٹیاں مسلسل غیر قانونی داخلے کئے جا رہی ہیں اور ہائر ایجوکیشن کمیشن ایک روایتی سا الرٹ جاری کر کےاپنے ذمہ داریوں سے جان چھڑواتے ہوئے آنکھیں بند کئے ہوئے ہے۔ اور افسوس کہ کسی بھی

کسٹم ؛3 سپر ویمن نے کرپشن میں رکاوٹ ہر دیوار گرادی ،ایک ہفتے میں تبادلوں کا جھکڑ

ملتان(سٹاف رپورٹر) کسٹم ڈیپارٹمنٹ کے ایئرپورٹ زون میں لاہور میں تعینات خاتون آہن حنا گل کے بااثر ہونے کا واضح ثبوت یہ ہے کہ ان کی نئی سرپرست تانیہ خان نے ان کے راستے کی رکاوٹ بننے والےکئی افسران ٹرانسفر کرا دیئےہیں کیونکہ تانیہ خان ممبر

محکمہ صحت ملتان ؛ایک ارب 27 کروڑ کے فنڈ میں92 کروڑ کرپشن ،ریکارڈ ٹوٹ گئے

ملتان (عامر حسینی) محکمہ صحت ملتان میں مالی بدعنوانی کے تمام سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ موجودہ چیف ایگزیکٹو ہیلتھ اتھارٹی ملتان ڈاکٹر ریاض مستوئی کی جانب سے پنجاب حکومت کو بھیجی گئی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ سابق سی ای او ڈاکٹر فیصل قیصرانی کے

ڈاکٹر رمضان ایمرسن یونیورسٹی میں برادری ازم کو فروغ ،ادارہ کو گجر کھڈہ بنانے پر تل گئے

ایمرسن یونیورسٹی ؛رجسٹرار کا بوگس تقرر ، غیر قانونی سی سی ڈاکٹر رمضان گجر لاہور طلب

ملتان ( سٹاف رپورٹر) غیر قانونی تعینات وائس چانسلر ایمرسن یونیورسٹی ملتان ڈاکٹر رمضان گجر کواعلیٰ حکام نےطلب کر لیا۔ ڈاکٹر محمد رمضان گجر نے رشوت اور اپنے عزیز رشتہ دار بہنوئی بشیر گجر سابق کنٹرولر سرگودھا یونیورسٹی کے دباؤ پر ریکارڈ میں ہیرا پھیری اور

ملتان(سٹاف رپورٹر)سود خوری کے حوالے سے بدنام میاں بیوی ندیم سپل اور شازیہ نے اپنے دوسرے ٹاؤٹ خواجہ سلیم کو آگے کر کے نورین ناصر نامی خاتون کو بلیک میل کر کے اس سے لئے گئے چیک خواجہ سلیم کو دے کر مقدمہ درج کرانے کی کوشش کی تو دوران تفتیش تھانہ شاہ شمس میں خواجہ سلیم اپنا کسی بھی قسم کا کوئی بھی تعلق نورین ناصر اور ان کے خاوند ناصر سے ثابت نہ کر سکا جس پر پولیس تھانہ شاہ شمس نے خواجہ سلیم نامی سود خوروں کے ٹاؤٹ کے خلاف رپورٹ لکھ کر عدالت بھجوا دی تو خواجہ سلیم نے ایک پولیس آفیسر کے ذریعے نہ صرف تفتیش تبدیل کرا لی بلکہ اپنی مرضی کے تفتیشی آفیسرکوتفتیش مارک کروا دی ۔خواجہ سلیم جو کہ ندیم سپل کی اہلیہ شازیہ کو اپنے منہ بولی بہن کہتا ہے مگر حقیقت میں یہ ان کے سود خوری کے مکروہ کاروبار کا حصہ دار ہے۔ صرافہ بازار کی ایک گلی میں اس کی دکان محض سود خوری ہی کا اڈا بنی ہوئی ہے جہاں سونے وغیرہ کا کوئی تصور ہی نہیں۔ چند انگوٹھیاںرکھ کر سونا گروی رکھنے کیلئےآنے والی خواتین کو لوٹتا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ندیم سپل کے خلاف تھانہ مخدوم رشید میں بھی دو سال قبل 578 نمبر ایف آئی آر درج ہو چکی ہے جس میں موٹر سائیکلیں قسطوں پر دیکھ کر پوری پیمنٹ لینے کے بعد بھی سود کیلئے کاغذات دینے سے ندیم سپل کے انکاری ہونے پر کارروائی کی گئی تھی۔ سودخور ندیم سپل

سود خور ندیم سپل اور شازیہ کے ٹائوٹ کامران اورخواجہ سلیم سے رابطے ثابت ،خواجہ اسلم سہولتکار

ملتان ( سٹاف رپورٹر) سود خور میاں بیوی ندیم سپل اور شازیہ کے ٹاؤٹ کامران سنیارے اور سود خور خواجہ سلیم سے درجنوں فون کالز کے رابطے سامنے آگئے جبکہ سود خوروں کے چنگل میں پھنس کر جیل کی ہوا کھانے والی ملتان کی مظلوم ماں

نئے سال کی آمد، سکیورٹی کو فول پروف بنایا جائے:وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی نئے سال کی تقریبات اور سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے خصوصی ہدایات ،وزیر اعلیٰ مریم نواز کا عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے سکیورٹی انتظامات مزید سخت کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ عوامی مقامات، پارکس،

سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو 34 برس قید کی سزا

سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو سکیورٹی اداروں اور الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کے جرم میں عدالت نے 34 برس قید کی سزا سنا دی۔گلگت کی عدالت نے ان پر مقدمے کا فیصلہ سنایا جس میں ان پر 6 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد

یو ای ٹی لاہور،تنخواہ اضافہ بند ،نئے سی سی نے عملے کو چیئر ٹی سے کھانے پر مجبور کر دیا

ملتان (سٹاف رپورٹر ) پاکستان کی قدیم اور سب سے بڑی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے نئے تعینات ہونے والے وائس چانسلر ڈاکٹر شاہد منیر یونیورسٹی میں کام کرنے والے اساتذہ کرام، ملازمین، ریٹائرڈ پروفیسرز اور ملازمین کیلئے عذاب بن گئے۔ ایک جنرل کیٹگری

ڈپٹی کلکٹرکسٹم تانیہ،ایڈیشنل کلکٹر حنا گل

کسٹم ؛ حنا گل ،تانیہ خان کا جادو، سمگلڈ مال غائب، ڈمی موبائل، ملاوٹی سونا، نقلی ہیرے رکھوا دئیے

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان کسٹمز میں سمگلنگ کے سب سے منظم اور بااثر نیٹ ورک کی کسٹم افسران پر مشتمل خواتین ٹیم نے سمگلنگ کی ناکام کوشش کو نہ صرف پوری طاقت سے کامیاب بنا دیا بلکہ آصف شہزاد نامی سمگلر کو پکڑنے والے کسٹم آفیسر

ملتان(سٹاف رپورٹر)سود خوری کے حوالے سے بدنام میاں بیوی ندیم سپل اور شازیہ نے اپنے دوسرے ٹاؤٹ خواجہ سلیم کو آگے کر کے نورین ناصر نامی خاتون کو بلیک میل کر کے اس سے لئے گئے چیک خواجہ سلیم کو دے کر مقدمہ درج کرانے کی کوشش کی تو دوران تفتیش تھانہ شاہ شمس میں خواجہ سلیم اپنا کسی بھی قسم کا کوئی بھی تعلق نورین ناصر اور ان کے خاوند ناصر سے ثابت نہ کر سکا جس پر پولیس تھانہ شاہ شمس نے خواجہ سلیم نامی سود خوروں کے ٹاؤٹ کے خلاف رپورٹ لکھ کر عدالت بھجوا دی تو خواجہ سلیم نے ایک پولیس آفیسر کے ذریعے نہ صرف تفتیش تبدیل کرا لی بلکہ اپنی مرضی کے تفتیشی آفیسرکوتفتیش مارک کروا دی ۔خواجہ سلیم جو کہ ندیم سپل کی اہلیہ شازیہ کو اپنے منہ بولی بہن کہتا ہے مگر حقیقت میں یہ ان کے سود خوری کے مکروہ کاروبار کا حصہ دار ہے۔ صرافہ بازار کی ایک گلی میں اس کی دکان محض سود خوری ہی کا اڈا بنی ہوئی ہے جہاں سونے وغیرہ کا کوئی تصور ہی نہیں۔ چند انگوٹھیاںرکھ کر سونا گروی رکھنے کیلئےآنے والی خواتین کو لوٹتا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ندیم سپل کے خلاف تھانہ مخدوم رشید میں بھی دو سال قبل 578 نمبر ایف آئی آر درج ہو چکی ہے جس میں موٹر سائیکلیں قسطوں پر دیکھ کر پوری پیمنٹ لینے کے بعد بھی سود کیلئے کاغذات دینے سے ندیم سپل کے انکاری ہونے پر کارروائی کی گئی تھی۔ سودخور ندیم سپل

سود خور ندیم سپل شازیہ کا ٹائوٹ خواجہ سلیم تھانہ شاہ شمس میں پھنس گیا ،تفتیشی تبدیل

ملتان(سٹاف رپورٹر)سود خوری کے حوالے سے بدنام میاں بیوی ندیم سپل اور شازیہ نے اپنے دوسرے ٹاؤٹ خواجہ سلیم کو آگے کر کے نورین ناصر نامی خاتون کو بلیک میل کر کے اس سے لئے گئے چیک خواجہ سلیم کو دے کر مقدمہ درج کرانے کی

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد،وی سی ڈاکٹر اقرار جاتے جاتے اجاڑ کر گئے،خود کو اعزاز خطاب

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان کی سب سے قدیم اور زراعت کے حوالے سے دنیا بھر کے معروف زرعی ماڈل ’’لائلپورماڈل ‘‘ کی خالق زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں بھی ریٹائرڈ وائس چانسلر ڈاکٹر راؤ اقرار کی بے ضابطگیوں اور غیر قانونی تعیناتیوں پر گورنر پنجاب کی

سانحہ 9 مئی کے 25 ملزمان کو سزائیں ، نام جاری

سانحہ 9 مئی:عمران خان کے بھانجے سمیت مزید 60 مجرموں کو سزائیں سنا دی گئیں

راولپنڈی: سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں ملوث مزید 60 مجرمان کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے مختلف مدت کی سزائیں سنا دی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ سزائیں سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں تمام

دھرنا ایک تحریک ہے جو عمران خان کے کہنے تک جاری رہے گاعلی امین گنڈاپور

انسداد دہشتگردی عدالت نے علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کر دیا

راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی ہے۔ یہ اقدام تھانہ حسن ابدال میں درج گھیراؤ جلاؤ کے مقدمے میں ان کی مسلسل غیر حاضری کے باعث اٹھایا گیا

کسٹم میں کمائو پوت پیچھے خواتین آفیسرز کی اڑان ، ملتان سمیت 4 ایئر پورٹس ٹھیکے پر دیدئیے

ملتان(میاں غفارسے) کسٹم میں اہم ترین کمائی والی اسامیوں پر مکمل کنٹرول کر کے کسٹم آفیسرز خواتین نے صدیوں پرانے’’ کماؤ پوت‘‘ کے مقولے کو اڑا کر رکھ دیا ہے اور کسٹم کے پوت بہت پیچھے رہ گئے ہیں۔ بارڈرز کے ذریعے سمگلنگ اب بہت معمولی

بہاولپور؛طالبہ زیادتی، لیڈی ڈاکٹر کی سہولت کاری، میڈیکل رپورٹ میں معاملہ مشکوک

سیماب کیس ،مریم نواز کے احکامات رد،پولیس ،ایم او تفتیش کمزور کرنے میں مصروف

بہاولپور ( کرائم سیل) تیزاب گردی اور اجتماعی زیادتی کا شکار ہونے والی سیماب کیس میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کے باوجود پولیس اور میڈیکل آفیسر کے کیس کو کمزور کرنے کے انکشافات سامنے آئے ہیں ۔متوفیہ نوکری کی تلاش میں فورٹ

ایمرسن یونیورسٹی ،تعیناتی کیلئے رشوت یا گجر میرٹ ،ڈاکٹر رمضان کی کالرو طرز اپنی فورس

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان کی ماضی کی گجر کھڈا کے نام کی ایک کچرا کنڈی تو ختم ہو گئی مگر جنوبی پنجاب کے سب سے معروف اور معتبر تعلیمی ادارے گورنمنٹ کالج بوسن روڈ کو اس کے انگریز دور کے نام ایمرسن کالج کو یونیورسٹی میں

دبنگ ایڈیشنل آئی جی کامران خان کو لاعلم رکھنے کیلئے سیکرٹریٹ میں ڈی پی اوز کے 2 سہولتکار

ملتان(سٹاف رپورٹر)جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع میں تعینات ضلعی پولیس افسران اور ایس ڈی پی اوز نے ملتان میں قائم کیے گئے ایڈیشنل آئی جی آفس کو فعالیت سے روکنے اور معلومات کی رسائی سے ایڈیشنل آئی جی سیکرٹریٹ کو دور رکھنے کے لئے اس آفس

اسسٹنٹ کلکٹر کسٹم تانیہ خان گریڈ 19 میں چیئرمین ایف بی آر کی پرسنل سٹاف آفیسرمنتخب ،ٹرائیکا مزید مضبوط

ملتان(سٹاف رپورٹر) کسٹم حکام کی لاہور میں ہونیوالی ایک کانفرنس میں اعلیٰ  کارکردگی دیکھتے ہوئے چیئر مین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے گریڈ 17 کی اسسٹنٹ کلکٹر تانیہ خان کو گریڈ19 کی آسامی پر اپنا پرسنل سٹاف آفیسر منتخب کر لیا اور اس فیصلےکے بعد

Imran Khan, PTI, 9 May Incident, GHQ Attack, Anti-Terrorism Court, Bail Rejection, Pakistani Politics, Protests in Pakistan, May 9 Protests, Legal Proceedings, Shah Mehmood Qureshi, Shibli Faraz, Fawad Chaudhry, Ali Amin Gandapur, Kanwal Shauzab, Terrorism Charges, Pakistan Army, General Headquarters, Political Leaders in Court, Judicial Decisions

سابق وزیراعظم عمران خان کی وکلا سے اہم گفتگو

“پارٹی کی مذاکراتی کمیٹی کی کاوشیں اچھی بات ہے۔ مذاکرات کے عمل کو معنی خیز بنانے کے لیے اہم ہے کہ میری ملاقات میری نامزد کردہ مذاکراتی ٹیم سے کروائی جائے تا کہ مجھے معاملات کا صحیح علم ہو سکے- میں نے صاحبزادہ حامد رضا کو

میزائل پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، امریکی پابند یاں مسترد کرتے ہیں :وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے میزائل پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور اس پر عائد امریکی پابندیاں بلاجواز ہیں۔کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ حالیہ دہشت گرد حملے میں ہمارے 17 جوان شہید