

پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر)عارف والا کے علاقہ چک جمن شاہ کے قریب سرکاری سکول کے بچوں پر ہیڈ ماسٹر کے گھر کی دیوارگر گئی، سات بچے انتہائی تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق عارف والا کے علاقہ چک جمن شاہ کے

ملتان (سٹاف رپورٹر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے خزانچی عبد السّتار ظہوری نے روزنامہ قوم کی خبر پر ایکشن لیتے ہوئے اور یونیورسٹی کی بد ترین مالی حالت کو دیکھتے ہوئے جولائی 2023 سے اوور ٹائم پر پابندی لگاتے ہوئے جن ملازمین کو اوور ٹائم دیا گیا

ملتان(سٹی رپورٹر)سول ڈیفنس آفیسر ملتان فاطمہ بی بی کے بہاولپور سے واپس ملتان ٹرانسفر کئے جانے کے حوالے سے 14 فروری 2025 کو جاری ہونے والے احکامات وزارت داخلہ حکومت پنجاب نے منسوخ کرتے ہوئے انہیں واپس ان کی تعیناتی بہاولپور کر دی ہے۔ ان پر
ملتان (سٹاف رپورٹر) ملک بھر کی بیشتر یونیورسٹیوں میں قائم مقام اور عارضی چارج کے حامل وائس چانسلرز ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان اور صوبائی ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹس کی واضح ہدایات کی کھلم کھلا خلاف ورزی کرتے ہوئے بعض ایسے غیر قانونی فیصلے دھڑلے سے کر

ملتان (سٹاف رپورٹر) جنوبی پنجاب کے سب سے بڑے شہر ملتان کے سب سے معروف اور شاندار رویات کے حامل کالج گورنمنٹ کالج بوسن روڈ ملتان جسے چند سال قبل نام تبدیل کرکے ایمرسن یونیورسٹی کا درجہ دیا گیا، میں 2022 میں لائبریرین سے ترقی پا

ملتان (سٹاف رپورٹر) محمد نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان کے کل 27 فروری کوہونے والی سلیکشن کمیٹی برائے پروموشن میں غیر قانونی اور اقربا پروری کی مثالیں سامنے آگئی ہیں جسکے مطابق گزشتہ 10 سال سے زائد تعینات غیر قانونی رجسٹرار عاصم عمر

ملتان(سٹاف رپورٹر) شدید مالی بحران کا شکار اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے خزانہ دار آفس کی بابت ایک اہم انکشاف سامنے آیا ہے کہ ملازمین کو تنخواہیں ہفتہ وار یا پندرہ روزہ قسط پر قرض لے کر دی جا رہی ہیں اور اساتذہ کو ان کی امتحانات
ملتان(سٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ آف پاکستان کے تین رکنی بینچ جس کی سربراہی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کر رہے تھے نے این ایف سی ملتان کے وائس چانسلر ڈاکٹر اختر ملک کو 24 اکتوبر 2024 کو نہ صرف برطرف کر دیا تھا بلکہ 5 سال

ملتان (سٹاف رپورٹر) محمد نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے گزشتہ ایک دہائی سے زائد عرصے سے رجسٹرار کی اسامی پر عارضی چارج پر مسلسل قابض ڈاکٹر محمد عاصم عمر کو ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب کے سپیشل سیکرٹری نے ہائی کورٹ میں جاری

ملتان (سٹاف رپورٹر) جنوبی پنجاب کے سب سے بڑے شہر ملتان میں میپکو کے زیر انتظام دوسرے سرکاری اداروں کی طرح پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ ، لوکل گورنمنٹ ایم ڈی اے، اور ڈسٹرکٹ آفیسر ریونیو بھی گزشتہ کئی سال سے بجلی کے بلوں کے نا دہندہ ہونے

ملتان(سپیشل رپورٹر) سینئر صحافی عامر حسینی 21 لاکھ روپے سے زائد کے فراڈ کا شکار،ملتان میں ایف آئی اے سائبرکرائمز سیل کا مبینہ طور پر متاثرہ کے ساتھ ناروا رورویہ۔ معاملات سلجھانے کی بجائے الجھانے لگے، تفصیل کے مطابق ملتان کے سینئر صحافی محمد عامر حسینی

گیریثرن پبلک لائبریری ملتان میں آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ کی پروقار تقریب تقسیم اسناد منعقد ہوئی، جس میں کور کمانڈر ملتان نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور انٹرن شپ مکمل کرنے والے طلباء میں اسناد تقسیم کیں۔ تقریب کے دوران کور کمانڈر

ملتان (نمائندہ قوم) ایل پی جی میں CO₂ کی غیر قانونی مکسنگ کے دوران دو با ئوزر پھٹنے سے نصف درجن ہلاکتوں اور ڈیڑھ درجن سے زاہد زخمیوں کے علاوہ متعدد گھروں کی تباہی اور دودھ دینے والے قیمتی جانوروں کی موت کے چند دن کے

ملتان (سٹاف رپورٹر) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے 7 فروری 2025 کو ریٹائر ہونے والے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر غلام غوث جو کہ لاہور ہائیکورٹ سے قواعد و ضوابط اور پروسیجر کے متعلقہ حقائق چھپا کر حاصل کئے گئے احکامات کی چھتری تلے رجسٹرار کے عہدے

ملتان ( ایڈیٹر رپورٹنگ) ویمن یونیورسٹی ملتان میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے مقرر کردہ قواعد و ضوابط ( Criteria ) کی کھلی خلاف ورزی کا انکشاف ہوا ہے، مستقل فیکلٹی پر 12 کے بجائے 20 کریڈٹ آورز کا بوجھ، اضافی 14 کریڈٹ آورز کے پیسے بھی

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملک بھر کی وفاقی اور صوبائی سطح کی یونیورسٹیوں میں سپریم کورٹ آف پاکستان میں دائر شدہ ایڈیشنل چارج وائس چانسلرز کیس نمبر سی پی 07/2024 کے مورخہ 24 اکتوبر 2024 کے تحریری فیصلے میں سپریم کورٹ کے اس وقت کے چیف جسٹس

ملتان (میاں غفار سے) بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے نئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد زبیر اقبال کو پرانی انتظامیہ نے اندھیرے میں رکھتے ہوئے غیر قانونی طور پر 2017، 2018، 2019، 2020 ،2021 اور یکم مارچ 2022 سے پرانے اخبار اشتہار پر ہائر ایجوکیشن

ملتان (سٹاف رپورٹر) ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر مختار احمد ( ستارہ امتیاز) کو جب بہاا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کا سلیکشن بورڈ کا ایجنڈا اور چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن کا مارچ 2022 سے پرانے اخبار اشتہارات کو کینسل کئے جانے کا نوٹیفکیشن اور

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے سینیٹر عرفان صدیقی نے ملاقات کی اور سینیٹ میں پارٹی کی پارلیمانی کارکردگی پر بریفنگ دی۔ ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر نواز شریف نے کہا کہ ایک مخصوص گروہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) جنوبی پنجاب کی خواتین کی سب سے بڑی یونیورسٹی خواتین یونیورسٹی ملتان میں ایک منفرد واقعہ سامنے آیا ہے جس کے مطابق خواتین یونیورسٹی ملتان کی بورڈ آف ایڈوانس سٹڈیز اینڈ ریسرچ کا انعقاد غیر قانونی طور پر پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر

ملتان (سٹاف رپورٹر) جنوبی پنجاب کے سب سے بڑے شہر ملتان کی سب سے پرانی درسگاہ گورنمنٹ کالج بوسن روڈ ملتان جسے چند سال قبل ایمرسن یونیورسٹی ملتان کا درجہ دیا گیا تھا، میں زندگی بھر لائبریرین کا تجربہ رکھنے کے حامل وائس چانسلر ڈاکٹر محمد

ملتان(سٹاف رپورٹر)ملتان تھانہ بدھلہ سنت کے علاقے چک نمبر 1T کے قریب پولیس اور منشیات فروشوں کے درمیان مقابلہ ہوا، جس میں بدنام زمانہ منشیات فروش محمد اشرف عرف ملنگی ہلاک ہوگیا، جبکہ اس کے دو ساتھی موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے

ملتان(تحقیقاتی رپورٹ:میاں غفار احمد) ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے یونیورسٹیوں کے ریگولیٹر کے حیثیت سے ملک بھر کی سرکاری جامعات میں اکیڈمک اور نان اکیڈمک سٹاف کا تناسب 1:1.5 سے طے کر دیا ہے۔ جبکہ ملک بھر کی یونیورسٹیوں میں یہ تناسب غیر معمولی حد تک زیادہ

کراچی: سندھ کابینہ نے یونیورسٹیز اینڈ بورڈز ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں وزرا، مشیران اور سیکرٹریز نے شرکت کی۔ اجلاس میں سندھ کی جامعات اور تعلیمی بورڈز کے سربراہان سے متعلق

اقوام متحدہ کی تازہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافے کی بنیادی وجہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو افغان طالبان کی مسلسل مالی اور لاجسٹک مدد ہے۔ اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں جمع کرائی گئی

اسلام آباد: پاکستان میں غیر ملکی موبائل سمز کے سنگین جرائم میں استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے سدباب کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارے (FIA) نے ملک گیر کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔ ایڈیشنل ڈی جی سائبر کرائم ایف آئی اے، وقار الدین

پاکستان نے ٹرمپ مودی ملاقات کے مشترکہ اعلامیے میں پاکستان سے متعلق حوالے کو یکطرفہ، گمراہ کن، حیران کن اور سفارتی اقدار کے منافی قرار دے دیا ۔گزشتہ روز بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وائٹ ہاؤس میں امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی تھی

ملتان ( جاوید اقبال عنبر سے ) بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں طلبہ کو لا کی جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف ہوا ہے ، فاصلاتی نظام کے تحت حاصل کی گئی دو طلبا کی جعلی ڈگریوں کو منسوخ کرنے کیلئے انکوائری کمیٹی بنا کر

ملتان (سٹاف رپورٹر) جنوبی پنجاب کے سب سے بڑے شہر ملتان میں سرکاری تعلیمی ادارے بھی مبینہ طور پر جعلسازی کے مرتکب ہوتے ہوئے پروفیشنل ڈگریز میں بغیر ایکریڈیشن داخلے جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اس لا قانونیت میں ملتان میں خواتین کیلئے قائم خواتین یونیورسٹی کی

ملتان (سٹاف رپورٹر) سرکاری اداروں میں بجلی چوری، عدم ادائیگی، ڈائریکٹ کنڈے اور سالہا سال کے بقایا جات کی بابت روزنامہ قوم میں خبر شائع ہونے کے بعد اسلام آباد میں منسٹری آف انرجی کے اعلیٰ حکام اور بعد ازاں میپکو ملتان آفس میں چیف ایگزیکٹو