

ملتان (وقائع نگار) اعلیٰ افسران کے سہولت کار سپرنٹنڈنٹ کسٹم نے 5 ماہ کے دوران ملتان ایئر پورٹ سے پکڑے جانیوالے 3 کروڑ سے زائد کے سگریٹ غلہ منڈی سے ملحقہ مارکیٹ میں فروخت کر دئیے۔ تفصیل کے مطابق عدنان چانڈیہ نامی کسٹم سپرنٹنڈنٹ جو اس

بہاولپور (کرائم سیل) ملک بھر کے سرکاری، نیم سرکاری و نجی اداروں، تعلیمی اداروں اور مخلوط ورکنگ سٹیشنز پر کام کرنے والی خواتین کے علاوہ دور دراز سے شہروں میں آ کر نجی سرکاری و نیم سرکاری ہاسٹلز میں رہائش اختیار کرنے والی خواتین کو ہراسمنٹ،

ملتان (وقائع نگار) وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان پروفیسر ڈاکٹر مہناز خاکوانی نے ہراسانی کیس کی جاری انکوائری کے باعث شعبہ امراض سینہ کے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ پروفیسر ڈاکٹر اعظم مشتاق کو ان کے عہدے پر فرائض کی ادائیگی سے روک دیا ہے اور پروفیسر

وفاقی دارالحکومت میں میڈیا نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن اویس لغاری نے بجلی کے شعبے کے اہم اقدامات اور درپیش چیلنجز پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔ وزیر توانائی نے بتایا کہ 36 آئی پی پیز کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے 3,696

اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے مطابق ملک میں جاری دہشت گردی کا واحد حل مذاکرات ہیں۔ ان کا کہنا
ملتان (سہیل چوہدری سے) بہاالدین زکریا یونیورسٹی میں غیر قانونی طور پر لگے ایئر کنڈیشنروں کی بھر مارہوگئی، بجلی کی مد میں زکریا یونیورسٹی کو ماہانہ کروڑوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔ وائس چانسلر کے احکامات جاری ہونے کے باوجود غیر قانونی طور پر لگے

ملتان(قوم نیوز)تین ماہ سے بھی کم عرصے میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے اپنی موٹرویز اور ہائی ویز کے لیے ٹول ٹیکس میں ایک بار پھر 15 سے 50 فیصد اضافہ کر دیا جو یکم اپریل سے لاگو ہوگا۔ اس سے قبل 5

ملتان (وقائع نگار) نشتر ہسپتال وارڈ نمبر 22 کی ڈیڑھ گھنٹے کی سکیورٹی کیمروں کی ویڈیو ڈیلیٹ کر دی گئی۔چیئرمین ہراسمنٹ کمیٹی نے ڈاکٹر سدرہ سمیع اور ڈاکٹر اعظم مشتاق کے بیانات قلمبند کرلئے۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر ندیم قیصرانی کا کہنا ہے

کراچی: اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 7 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 28 مارچ تک سرکاری ذخائر 10 ارب 67 کروڑ 63 لاکھ ڈالر کی سطح پر

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر مناہل ملک ایک مرتبہ پھر متنازع ویڈیو لیک اسکینڈل میں گھِر چکی ہیں۔ عمرہ ادا کرنے کے بعد ان کی ایک اور ذاتی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔نئی ویڈیوز کے منظر عام پر آنے کے بعد مناہل ملک

اسلام آباد: آئندہ مالی سال 2025-26 کے بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں آئی ایم ایف کا وفد کل پاکستان پہنچے گا۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف ٹیم مجوزہ ٹیکس اصلاحات، ریونیو اقدامات اور سرکاری اخراجات میں ممکنہ کمی پر پاکستانی حکام سے مشاورت کرے گی۔

ملتان (سٹاف رپورٹر) روزنامہ قوم کی تحقیقاتی رپورٹنگ کے حوالے سے ایک اور محنت رنگ لے آئی جس کا آغاز روزنامہ قوم نے 20 ماہ پہلے کیا تھا۔ این ایف سی یونیورسٹی ملتان کے برطرف سابق وائس چانسلر ڈاکٹر اختر علی کالرو سے جعلی وصولیوں کی

ملتان (وقائع نگار) ہراسمنٹ کی لہر زکریا یونیورسٹی سے نشتر میڈیکل یونیورسٹی تک پھیل گئی۔ ہاؤس آفیسر ڈاکٹر سدرہ سمیع نے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ پلمونولوجی کیخلاف ہراساں کرنے کی درخواست دیدی۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے احتجاج کا اعلان کر دیا ۔ایچ او ڈی ڈاکٹر اعظم

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پرائم منسٹری یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف پاکستانی قوم کو ایک بڑی خوش خبری دینے والے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ‘ایکس’ پر اپنے بیان میں رانا

لاہور : وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے مبینہ طور پر خفیہ این آر او کی درخواست کے معاملے پر سوشل میڈیا پر طنزیہ ردعمل ظاہر کیا ہے۔عظمیٰ بخاری نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ‘ایکس’ پر

لاہور:چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کو انٹرپارلیمانی اسپیکرز کانفرنس (آئی ایس سی) کا بانی چیئرمین منتخب کر لیا گیا ہے۔جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں قائم عالمی فورم دنیا بھر میں پارلیمانی مکالمے کو فروغ دینے، پائیدار ترقی کے اہداف کو آگے بڑھانے اور اہم

اس سال بھی کراچی اور اسلام آباد سے حج کے لیے جانے والے پاکستانی عازمین کو روڈ ٹو مکہ منصوبے کی سہولت حاصل ہوگی۔ وزارت مذہبی امور نے ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی کو ایک مراسلہ جاری کیا ہے، جس میں جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور

کراچی: صدر مملکت آصف علی زرداری کی طبیعت میں نمایاں بہتری آ گئی ہے۔پیپلز پارٹی کے ذرائع کے مطابق صدر مملکت کے بخار اور انفیکشن میں مسلسل کمی ہو رہی ہے، جبکہ ان کی مجموعی صحت میں بہتری نظر آ رہی ہے۔ ڈاکٹرز مسلسل ان کا

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ تھیٹرز کے ذریعے فحاشی اور بے حیائی پھیلانے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے تھیٹرز کے مالکان کو انڈرٹیکنگ کے مطابق تھیٹرز چلانے کی پابندی
وزیر اعظم شہباز شریف کی طرف سے کل بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کل پاور سیکٹر کے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کریں گے۔وزیر اعظم اجلاس کے شرکاء سے اہم خطاب کریں گے، اور ان

کراچی میں ٹریفک حادثات میں اضافے اور قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کے پیش نظر شہر میں نئے ٹریفک اور روڈ سیفٹی قوانین نافذ کر دیے گئے ہیں، جن پر سختی سے عمل درآمد کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کراچی ٹریفک پولیس کے ترجمان کے

کراچی: عید الفطر کے دوران شہر قائد میں موسم کی صورتحال سے متعلق محکمہ موسمیات نے پیش گوئی جاری کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق، عید کے دنوں میں کراچی کا موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ سمندری ہوائیں کچھ وقت کے لیے معطل

کراچی: حج 2025 کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، اور اس سلسلے میں حج ڈائریکٹوریٹ نے مختلف اقدامات کیے ہیں۔ وزارت مذہبی امور نے حیدرآباد میں عارضی حاجی کیمپ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ عزامِ حج کو بہتر سہولیات فراہم کی جا
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف عید الفطر لاہور میں منائیں گے اور ماڈل ٹاؤن میں نماز عید ادا کریں گے۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز بھی لاہور میں عید منائیں گے۔مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف جاتی امراء میں نماز عید پڑھیں گے، جبکہ

اسلام آباد: آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی نے پٹرول کی قیمت میں محض ایک روپے کمی کو عوام کے ساتھ مذاق قرار دیتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف سے بجلی اور پٹرول سستا کرنے کے وعدے کو پورا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔آل پاکستان

الی سال 2024-25 کے ابتدائی نو ماہ (جولائی تا مارچ) میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو 725 ارب روپے کے ریونیو شارٹ فال کا سامنا ہے۔ گزشتہ کچھ عرصے سے ریونیو میں کمی کا رجحان برقرار ہے، اور آئی ایم ایف کی مشاورت

عید الفطر سے قبل سابق وزیر اعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لیے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ضروری سامان پہنچا دیا گیا۔جیل ذرائع کے مطابق، عید کے موقع پر پہننے کے لیے چار جوڑے نئے کپڑے، جوتے اور ویسٹ کوٹ جیل بھجوائے گئے۔رپورٹ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا، جس کا نوٹیفکیشن فنانس ڈویژن کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں ہونے والے ردوبدل
لاہور:پنجاب حکومت نے اقلیتی برادریوں کے مسائل کے حل اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے مینارٹی ایڈوائزری کونسل کے قیام کا اعلان کر دیا۔ صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ کو کونسل کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے، جب کہ سینئر

اسلام آباد: وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے قطر کے امیر، عزت مآب شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ٹیلیفونک گفتگو کی، جس میں انہیں عیدالفطر کی پُرخلوص مبارکباد پیش کی۔وزیرِاعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق، دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور قطر کے درمیان دیرینہ برادرانہ

























