حکومت کا بجٹ: عام آدمی پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری، کھانے پینے کی اشیاء مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں حکومت نے ٹیکس ریونیو میں اضافہ کرنے کے لیے کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ذرائع کے مطابق سافٹ ڈرنکس، میٹھے مشروبات، جوسز، کاربونیٹڈ سوڈا واٹر اور نان شوگر سویٹس پر ٹیکس

طالبان بھی بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہے ہیں، ڈر ہے پاکستان پولیو والا اکیلا ملک نہ رہ جائے: مصطفیٰ کمال

اسلام آباد: وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے خبردار کیا ہے کہ اگر قوم نے پولیو کے خاتمے میں سنجیدگی نہ دکھائی تو پاکستان واحد پولیو زدہ ملک بن سکتا ہے۔ وفاقی وزیر صحت نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ فرنٹ لائن ورکرز

مسلسل اضافے کے بعد سونا سستا! قیمت میں معمولی کمی

کراچی: عالمی اور مقامی منڈیوں میں مسلسل اضافے کے بعد پیر کے روز سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 18 ڈالر سستا ہو کر 3218 ڈالر پر آ گیا، جس

Imran Khan, PTI, Adiala Jail, Judicial Commission, May 9, November 26, Negotiation, Establishment, Court Cases, Toshakhana Case, Al-Qadir University Case, Aliema Khan, Missing Persons, Judicial System, Political Statements, Pakistan Politics

نو مئی کو نیب کی حراست میں تھا، جھوٹے مقدمات سیاسی انتقام ہیں: عمران خان

لاہور ہائی کورٹ میں 9 مئی کے واقعات سے متعلق 8 مقدمات، جن میں جناح ہاؤس حملہ بھی شامل ہے، میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ دو رکنی بینچ نے سماعت 17 اپریل تک ملتوی کر دی۔عدالت عالیہ

پنجاب میں 17 ہزار سے زائد غیر قانونی افغان بچوں کی موجودگی کا انکشاف

اہور (قوم نیوز) – پولیس ذرائع کے مطابق پنجاب بھر میں 17 ہزار سے زیادہ افغان بچے غیرقانونی طور پر مقیم ہیں، جن میں سے بیشتر کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں ہے۔ راولپنڈی اور گوجرانوالہ کو ان بچوں کی سب سے بڑی پناہ گاہیں قرار دیا

انصاف نہ ملنےپرمستاجرنے آئی جی شکایات سیل کودرخواست دیدی

ملتان(قوم نیوز)تلمبہ پولیس کی جانب سے انصاف نہ ملنےپرمظلوم مستاجرنے آئی جی پنجاب شکایات سیل کودرخواست دیدی ۔جس کامتن درج ذیل ہے۔بخدمت انسپکٹر جنرل صاحب پنجاب لاہور ( شکایت سیل )جناب عالی : درخواست بمراد مناسب احکامات صادر فرمائے جانے پر درخواست ہائے سائل۔جناب عالی:گزارش ہے

وزیراعظم شہباز شریف کا سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافے پر اظہار مسرت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترسیلات زر کا ریکارڈ سطح تک پہنچنا سمندر پار پاکستانیوں کے حکومت کی پالیسیوں پر اعتماد کا غماز ہے۔پاکستانی تارکین وطن کی جانب سے ترسیلات زر کا ایک ہی ماہ میں 4 ارب ڈالر کی حد عبور

ٹرینوں سے لائٹس، پنکھے غائب، چیف انجینیئر ریلوے حقیقت اشکار کرنیوالے پر برہم، کالی بھیڑ تلاش کرنے کا حکم

ملتان(نمائندہ خصوصی)مسافر ٹرینوں سے لائٹس ،پنکھے،لائٹس کے شیڈز غائب ہونے اور لوکل پرچیز میں چولی دامن کا ساتھ ہونے کا انکشاف ہوا ہے،پہلے اشیاء کو غائب کیا جاتا ہے بعد ازاں ان ہی اشیاء کی لاکھوں روپے میں لوکل پرچیز کر لی جاتی ہے اس کھیل

زکریا یونیورسٹی، وائس چانسلر، انتظامی افسر سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق تعیناتیاں نہ کر سکے

ملتان (وقائع نگار) زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور انتظامی افسران سپریم کورٹ کے واضح فیصلے کے مطابق سٹیچری عہدوں پر مقررہ وقت میں تعیناتیوں کا عمل مکمل نہ کر سکے۔زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے پی اے امین زاہد عارضی طور پر تعینات رجسٹرار اعجاز

ایس ایچ او نوید نواز واہلہ، سیف اللہ ملہی کی شہری سے 23 لاکھ روپے چٹی، متاثرہ کا قرآن پاک پر حلف

بہاولپور ( کرائم سیل) کچے کے پکے ڈاکو، رحیم یار خان پولیس کے کرپشن کے دو انمول رتن ایس ایچ اوز نوید نواز واہلہ اور سیف اللہ ملہی کے بارے میں روزنامہ قوم کی تحقیقاتی رپورٹنگ سو فیصد درست ثابت ہونے کے مزید شواہد اسوقت سامنے

خواتین یونیورسٹی سابقہ رجسٹرار ڈاکٹر میمونہ یاسمین کی ریٹائرمنٹ سے قبل خود پر نوازش

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان کی 4 اپریل کو ریٹائرڈ ہونے والی سابقہ رجسٹرار ڈاکٹر میمونہ یاسمین خان کی ملازمت میں غیر قانونی توسیع کی بابت ریٹائرمنٹ سے ایک روز قبل اپنی توسیع کو 3 اپریل کو منعقد ہونے والی سینڈیکیٹ میں رکھنے کی بابت

خود ساختہ جاگیردار کا اپنوں پر بھی ظلم، بہن بھائیوں کا حق کھا کر معذور بہن پاگل بنا دی

ملتان( عوامی رپورٹر) تلمبہ میں پولیس کی سالہا سال کی سہولت کاری سے معمولی تماشبین سے غنڈ ے جاگیردار کا روپ دھارنے والے خود ساختہ نواب شہزاد خاکوانی عرف ٹیٹو خان کی غنڈہ گردی سے غیر تو غیر اپنے بھی محفوظ نہیں رہ سکے۔ شہزاد خاکوانی

پیپلز پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات مکمل، بلاول بھٹو 4 سال کے لیے دوبارہ چیئرمین منتخب

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات مکمل ہو گئے ہیں، جس کے نتیجے میں بلاول بھٹو زرداری کو ایک بار پھر چار سال کے لیے چیئرمین منتخب کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ انتخابات پارٹی کے سینٹرل سیکریٹریٹ اسلام آباد میں منعقد

پرائیویٹ ملازمین کی ٹیکس چالاکیاں ختم! نیا بل منظور

پنجاب میں پرائیویٹ سیکٹر کے ملازمین کے لیے ٹیکس چوری اب ممکن نہ رہے گا، کیونکہ نجی کمپنیوں کے اکاؤنٹس افسران کو تنخواہوں سے براہ راست ٹیکس کٹوتی کا اختیار دے دیا گیا ہے۔پنجاب اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے ایکسائز کے اجلاس میں “دی پنجاب فنانس

اگر سندھ حکومت کو ایک جملے سے تکلیف ہے تو اپنی اداؤں پر غور کرے: عظمیٰ بخاری کا دوٹوک پیغام

لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے سندھ حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنی روش پر نظرثانی کرے اور باہمی بات چیت کے ذریعے مسائل کا حل نکالے۔ لاہور پریس کلب ایف بلاک میں بجلی کی تنصیب کی تقریب کے دوران میڈیا سے

سونے کی قیمت نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا، عالمی و مقامی مارکیٹ میں مسلسل اضافہ

بین الاقوامی اور ملکی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار ہے اور آج نرخ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 18 ڈالر کے اضافے کے بعد 3236 ڈالر کی نئی ریکارڈ سطح

چیئرمین سینیٹ انتخاب: مسترد ووٹوں پر سپریم کورٹ کی بڑی سماعت مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں ووٹوں کی تصدیق سے متعلق کیس کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق، جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ 14 اپریل کو اس اہم کیس کی سماعت کرے

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا سخت بیان: جوڈیشری شاہی دربار نہیں، اگر ججز مقدمات نہیں سن سکتے تو گھر جائیں

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کا سب سے اہم پہلو جوڈیشری کا احتساب ہے، جو کہ شاہی دربار نہیں بلکہ آئینی عدالتیں ہیں۔ انہوں نے سخت الفاظ میں کہا کہ اگر ججز مقدمات نہیں سن سکتے تو انہیں

پاکستان، آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات اگلے ہفتے متوقع – نئے ٹیکس اقدامات زیر غور

اسلام آباد: پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان آئندہ مالی سال 2025-26 کے بجٹ سے متعلق مذاکرات آئندہ ہفتے شروع ہونے جا رہے ہیں، جن میں مختلف ٹیکس اصلاحات اور محصولات میں اضافے کے اقدامات پر مشاورت کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق

شانگلہ: ڈی پی او کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول دھماکہ

شانگلہ کے علاقے دوہ خواڑو شیکولی موڑ، تھانہ چوگا کی حدود میں خیبر پختونخوا پولیس کی گاڑیوں کو ریموٹ کنٹرول بم حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق اس حملے میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) شاہ حسن اور ان کے ہمراہ موجود

تلمبہ: اوباش جاگیردار شہزاد خاکوانی کی ریاست میں ریاست، اداروں کے لیے چیلنج

ملتان(عوامی رپورٹر) تلمبہ کے موضع حیدرآباد میں اوباش زمیندار نواب شہزاد خان عرف ٹیٹو خان خاکوانی نے اپنے مستاجر پر قیامت ڈھا دی اور اس کی کروڑ روپے سے زائد مالیت کے آلو سے بھری بوریوں کے ڈھیر کو پٹرول چھڑک کر دن دیہاڑے آگ لگا

کامسیٹس ساہیوال: ڈاکٹر نزیر ظفر کی ہراسانی، توہین آمیز رویے پر تمام کیمپسز میں تحریک شروع

ملتان ( سٹاف رپورٹر) کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کے ساہیوال کیمپس کے عارضی طور پر ایڈیشنل چارج پر تعینات ڈائریکٹر ڈاکٹر نذیر ظفر کی جانب سے فیکلٹی ، خواتین اساتذہ کے ساتھ توہین آمیز رویے اور ہراسانی پر کامسیٹس یونیورسٹی ساہیوال کے اساتذہ کے احتجاج کے

ریلوے ملتان ڈویژن ٹرینوں سے ہزاروں لائٹیں، شیڈز،پنکھے،غائب،عملہ اور پولیس چھو منتر

ملتان(واثق رئوف)ریلوے ملتان ڈویژن کی مسافر ٹرینوں میں ٹرین لائٹنگ سٹاف سمیت پولیس گشت ملازمین موجود ہونے کے باوجود لائٹس، پنکھے اور لائٹس کے شیڈ بڑی تعداد میں غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ لاکھوں روپے کا الیکٹریکل سامان کدھر گیا ہینڈنگ اوور ،ٹیکنگ اوور کا

ایمرسن؛ڈاکٹر رمضان کی غیر قانونی تعیناتیوں بارے مختلف دعوے،افواہیں ،نام لیک

ملتان (سٹاف رپورٹر) کر پشن ، اقربا پروری، میر ٹ کی پامالیاور قواعد و ضوابط کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے تضادات کا شکار ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد رمضان کی طرف سے غیر قانونی تعیناتیوں کی بابت بہت سے دعوے اور افواہیں

ریٹائرمنٹ کےبعد کنٹریکٹ ملازمت،پنجاب حکومت کی گریز کرنے سمیت سخت ہدایات

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب بھر کی تمام یونیور سٹیوں ، سرکاری، نیم سرکاری اور خود مختار اداروں میں ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ کنٹریکٹ پر ملازمت کے حوالے سے ESTACODE ایڈیشن 2021 کی پالیسی SOR-I-10-1/2003 مورخہ 16 جون 2003 میں واضح طور پر دی گئی پنجاب حکومت

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں تاریخی اضافہ، نئی بلندیاں چھو لیں

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں ایک اور بڑا اضافہ ہوا، جس کے نتیجے میں اس کے نرخ تاریخی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 78 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس سے فی اونس سونا

مفتی تقی عثمانی کا اسرائیل اور اس کے حامیوں کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان، فلسطین کے مسئلے پر امت مسلمہ کی ذمہ داری

اسلام آباد: قومی فلسطین کانفرنس میں مفتی تقی عثمانی نے اسرائیل اور اس کے حامیوں کا مکمل بائیکاٹ کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ کانفرنس میں فلسطین اور امت مسلمہ کے مسائل پر اہم گفتگو کی گئی، جس میں غزہ اور فلسطین میں ہونے والی مظالم