فصل کی تقسیم پر جھگڑا، بیوی کے مبینہ تشدد سے شوہر جاں بحق

پنجاب کے ضلع شاہکوٹ کے نواحی گاؤں 35/32-چودہ ایل میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں بیوی کے مبینہ تشدد سے شوہر جان کی بازی ہار گیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق، قتل کی وجہ گندم کی فصل کی تقسیم پر تنازع بنی۔پولیس ذرائع کے مطابق مقتول

سندھ نہری منصوبے پر متحد، کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے: مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نہروں کے منصوبے کے حوالے سے دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ کی عوام اس متنازعہ اسکیم کے خلاف یک زبان اور پرعزم ہے، اور حکومت سندھ کسی صورت پیچھے نہیں ہٹے گی۔میڈیا سے گفتگو کرتے

وزیراعظم کا زرعی شعبے میں اصلاحات کا اعلان، جدید ٹیکنالوجی اپنانے پر زور

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی زرعی نظام کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی سطح پر زراعت جدید ٹیکنالوجی کی بدولت ترقی کر چکی ہے جبکہ ہم قیمتی وقت ضائع کرتے رہے ہیں۔وفاقی دارالحکومت میں زرعی شعبے سے

تھانہ کوتوالی میں پولیس گردی، اپنی عدالت لگا لی، ملزم پارٹی سے مل کر مدعیوں پر تشدد

ملتان(کرائم رپورٹر)ملتان پولیس کا انوکھا کارنامہ، انصاف مانگنے کے لئے تھانے جانیوالی فیملی کو ملزم پارٹی سے ملکر تھانہڈنڈوں،سوٹوں سے تشدد کا نشانہ بناڈالا،حوالات میں بند کردیا، پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں پارٹیوں نے تھانہ میں توڑ پھوڑ کی،پولیس افسران کو تشدد کا نشانہ بنایا

خواتین یونیورسٹی بھی قانون سے کھلواڑ میں پیچھے نہ رہی، سینڈیکیٹ منٹس ہائی جیک تبدیلیاں

ملتان (سٹاف رپورٹر) بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے بعد خواتین یونیورسٹی ملتان بھی ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ہدایات اور قانون سے کھلواڑ کرنے میں سامنے آ گئی۔ یاد رہے کہ خواتین یونیورسٹی ملتان کی سابق اور ریٹائرڈ رجسٹرار ڈاکٹر میمونہ یاسمین خان کا اپنی ریٹائرمنٹسے

این ایف سی: سابق وی سی کے لاڈلے نئے رجسٹرار بھی زائد الامر، سروس پر سوالیہ نشان

ملتان (سٹاف رپورٹر) این ایف سی یونیورسٹی ملتان میں 12 سال تک غیر قانونی طور پر تعینات رہنے والے سابق رجسٹرار کی جگہ پر نئے تعینات ہونے والے رجسٹرار نے بھی قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کے اس یونیورسٹی میں جاری رواج کو برقرار رکھا

گجر لیکس: ڈاکٹر شبیر وی سی ایمرسن ڈاکٹر رمضان کے فرنٹ مین، ثبوت سامنے آگئے

ملتان (وقائع نگار) بہاالدین زکریا یونیورسٹی لودھراں کیمپس کے انچارج پروفیسر ڈاکٹر شبیر گجر کے بارے میں ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد رمضان گجر کے فرنٹ مین کے طور پر کام کرنے کے ثبوت سامنے آ گئے ہیں اور یہ بات ثابت ہو

تلمبہ: شہزاد خاکوانی کے آگے قانون بے بس، ڈی پی او اور ایم پی اے عامر حراج ڈھال

ملتان(عوامی رپورٹر)تمام تر دعوئوں کے باوجود ڈی پی او خانیوال اسماعیل کھا ڑک تھانہ تلمبہ میں شہزاد خان عرف ٹیٹو خان خاکوانی کے ظلم کا شکار عبدالشکور بھٹی اور ان کے ساتھیوں کو انصاف اور امداد فراہم نہ کر سکے۔ پولیس اب بھی شہزاد خان کی

مریم نواز کا دعویٰ: پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن, پہلے ڈیفالٹ کی بات تھی، آج ترقی کی مثالیں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وہ وقت گیا جب ملک کے ڈیفالٹ کی باتیں ہو رہی تھیں، آج ملک میں ترقی، مہنگائی میں کمی اور اسٹاک مارکیٹ میں نئے ریکارڈز کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔پنجابی کلچر ڈے کی رنگا رنگ تقریبات

سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، اور آج یہ قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق امریکا اور چین کے درمیان جاری تجارتی کشیدگی، اور عالمی سینٹرل بینکوں کی جانب

وفاقی حکومت نے 30 ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اداروں کے سائز میں کمی کے منصوبے (رائٹ سائزنگ) کے تحت مختلف محکموں میں 30 ہزار 968 سرکاری نوکریاں ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بریفنگ دیتے ہوئے کابینہ ڈویژن کے سیکریٹری نے بتایا کہ

برطانیہ کا اعلان: پاکستانی معیشت کو 2 ٹریلین ڈالر تک پہنچانے میں ساتھ دیں گے

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کہا ہے کہ برطانیہ پاکستان کی معیشت کو 2 ٹریلین ڈالر کی سطح تک پہنچانے میں عملی شراکت داری کے لیے تیار ہے۔لیڈرز ان اسلام آباد بزنس سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا

عمر ایوب: پیٹرولیم نرخوں میں کمی کا فائدہ بلوچستان کو دینے کی بات جھوٹ ہے

راولپنڈی: تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ یہ دعویٰ جھوٹ پر مبنی ہے کہ بلوچستان کو اس کمی کا فائدہ پہنچایا جائے گا۔اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے

شاہد خاقان عباسی کی حکومت پر کڑی تنقید: کسان بحران اور پٹرولیم قیمتوں پر سوالات اٹھا دیے

اسلام آباد: عوام پاکستان پارٹی کے کنوینر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اگر پٹرول کی قیمتوں میں بچت نہ ہو تو کیا بلوچستان کی سڑکیں نہیں بن سکتیں؟ حکومت عوام کو ریلیف دینے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے۔اسلام آباد میں

پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے، معیشت میں استحکام آچکا ہے: وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت میں بہتری آنا شروع ہو گئی ہے اور پاکستان ترقی و خوشحالی کے سفر پر گامزن ہو چکا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے جناح اسکوائر مری روڈ انڈر پاس کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے

نہری منصوبہ ختم کرو، ورنہ حکومت چھوڑ دیں گے: صوبائی وزیر سندھ

کراچی: صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے متنازع نہری منصوبے پر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ منصوبہ واپس نہ لیا گیا تو پاکستان پیپلز پارٹی وفاقی حکومت سے علیحدہ ہو جائے گی۔کراچی میں فرنیچر ایکسپو کی افتتاحی تقریب کے موقع پر

عمران خان جلد ہمارے درمیان ہوں گے، وکلا متحد ہو جائیں: علی امین گنڈا پور کا خطاب

لاہور ہائیکورٹ بار کے جنرل ہاؤس اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا کہ عمران خان کی رہائی قریب ہے، وکلا ان کا ساتھ دیں اور اتحاد کا مظاہرہ کریں۔انہوں نے کہا کہ مدینہ کی ریاست انصاف پر مبنی تھی، لیکن

وارڈنز کے نشتر اور تعلیمی اداروں کے باہر ناکے، چالان، مریضوں کی زندگی کا سفر تمام

ملتان (کرائم رپورٹر )شہرمیں ٹریفک وارڈن موت کے سوداگر بن گئے۔ نشتر ہسپتال ایمرجنسی میں آنے والے مریض ٹریفک وارڈن کے گاڑیاں پکڑنے کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے گئے۔نشتر ہسپتال کے گیٹ نمبر 2پر ٹریفک وارڈن کا مسلسل قبضہ برقرارہے، ٹریفک وارڈن کا

سات ارب کے لودھراں ملتان پراجیکٹ کو بند کرنیکا فیصلہ، مجاہد کالرو سمیت ذمہ داروں کو کلین چٹ

ملتان(واثق رئوف)وفاقی وزارت مواصلات جنوبی پنجاب کے پونے7ارب روپے کے لودھراں ملتان پراجیکٹ کی تباہی کے ذمہ داران افسران کو سزا تو نہ دے سکی تاہم عوامی مفاد کے اس منصوبہ کوختم کرنے کا فیصلہ کر لیاگیا ہے۔اسلام آبادہائیکورٹ کی طرف سے تعمیراتی کمپنیوں اور این

گندم کی فصل تیار ختم انتظار، کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن شروع، قرقی قانون لاگو

ملتان( سٹاف رپورٹر)گندم کی فصل پکنے کا’’انتظار‘‘ ختم ہوگیا۔راجن پوراوررحیم یارخان کےکچے کے علاقے میں گندم کی کٹائی کے دنوں میں ڈاکوئوں کیخلاف ایک مرتبہ پھر پکا ہاتھ ڈالنے کے لئے آپریشن شروع کر دیا گیا۔ یہ دنیا بھر کی تاریخ کاواحد ایسا آپریشن ہے جس

پی ایس ایل 10: بارش کے باعث راولپنڈی میں ٹاس تاخیر کا شکار، میچ کے آغاز کا نیا وقت مقرر

راولپنڈی: ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے تحت راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جانے والا ساتواں میچ شدید بارش کے باعث متاثر ہوا ہے، جس کے نتیجے میں میدان گیلا ہونے کی وجہ سے ٹاس تاخیر کا شکار ہوگیا۔انتظامیہ اور آفیشلز نے گراؤنڈ کا

قوانین موجود مگر عملدرآمد کا فقدان ہے، نئی نسل ٹیکنالوجی سے تبدیلی لائے گی: جسٹس محسن اختر کیانی

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا ہے کہ ملک میں قوانین تو موجود ہیں، لیکن ان پر مؤثر عملدرآمد نہ ہونے کی وجہ سے مسائل جنم لیتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کی عمر کے افراد کے لیے

سیاسی اختلاف ذاتی نہ بنیں، پنجاب کی ترقی کے لیے حکومت کے ساتھ مکمل ہم آہنگی ہے، گورنر سلیم حیدر

لاہور: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ سیاسی نظریات کا اختلاف جمہوری عمل کا حصہ ہے، مگر یہ اختلافات ذاتی دشمنی میں تبدیل نہیں ہونے چاہئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پنجاب کی ترقی کے لیے وہ اور موجودہ صوبائی حکومت مکمل ہم

مولانا فضل الرحمان کا بڑا انکشاف: فاٹا انضمام کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ اور بیرونی قوتیں تھیں

پشاور میں ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ فاٹا کے انضمام کے پیچھے ملکی اسٹیبلشمنٹ کارفرما تھی، اور اسٹیبلشمنٹ کے پیچھے بیرونی طاقتیں موجود تھیں۔انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا اور

حکومت کو پیٹرولیم لیوی میں من مانا اضافہ کرنے کا اختیار، صدارتی آرڈیننس نافذ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی کو اپنی مرضی سے بڑھانے کے اختیارات حاصل کر لیے ہیں، جس کے بعد پیٹرولیم لیوی کی زیادہ سے زیادہ حد کو بھی ختم کر دیا گیا ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق منگل

راولپنڈی: امریکی سفارت خانے کے وفد کی اڈیالہ جیل میں ظاہر ذاکر سے ملاقات

راولپنڈی: امریکی سفارت خانے کا ایک نمائندہ وفد بدھ کے روز اڈیالہ جیل راولپنڈی پہنچا، جہاں انہوں نے امریکی نژاد قیدی ظاہر ذاکر سے ملاقات کی۔جیل ذرائع کے مطابق، امریکی وفد کو قیدی ظاہر ذاکر سے ملاقات کی خصوصی اجازت دی گئی تھی۔ ملاقات جیل کے