

پنجاب حکومت نے عوام کے لیے دو بڑی خوشخبریوں کا اعلان کر دیا ہے۔ صوبے میں جلد نئی ایئرلائن “ایئر پنجاب” کا آغاز ہونے جا رہا ہے، جب کہ لاہور سے راولپنڈی تک بلٹ ٹرین بھی چلائی جائے گی۔صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری نے

پاکستانی فضائی حدود کی بندش کو 24 گھنٹے مکمل ہوچکے ہیں، جس کے نتیجے میں بھارتی ایئرلائنز کی 70 سے 85 پروازیں اضافی دو سے تین گھنٹے طویل سفر کرنے پر مجبور ہوئیں۔ذرائع کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئی پروازیں دو سے دس گھنٹے تاخیر

بہاولپور(تحصیل رپورٹر) تھانہ عباس نگر چوکی لال سونہارا زیادتی کے شبہ میں گرفتار ملزمان پر ڈکیتی کے جھوٹے مقدمات کے اندراج کا ڈراپ سین ،مدعی مقدمہ خود ریکارڈ یافتہ نکلا۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق سیٹلائٹ ٹاؤن بہاولپور کا رہائشی محمد کامران پولیس کا کار خاص مختلف

ملتان(عوامی رپورٹر)لودھراں میں پولیس لائن کا سینئر کوارٹر نمبر سات گزشتہ چند ماہ سے بڑا ان جا رہا ہے۔ رات ڈھلتے ہی مخصوص ماحول اور مخصوص حالات میں فیصلے کیے جاتے ہیں اور فیصلوں کے لوازمات پہلے ہی سے پہنچا دیئے جاتے ہیں۔ ایک ریڈر اور

ملتان (قوم کرائم سیل) چار قیمتی گاڑیوں ،موبائل، نقدی اور زیورات ہڑپ کرنے کے الزام میں سابق ڈی پی او لودھراں نے سابق ایس ایچ او صدر دنیا پور رائے نزاکت سب انسپکٹر کو چارج شیٹ کیا کہ اس نے ڈاکو محمد عاصم بلوچ سکنہ دنیا

ملتان( سٹاف رپورٹر) جعلساز جاگیردار شہزاد خاکوانی کے سامنے قانون بے بس، کسان کی فصل آلو اور گندم ضائع ہونے کے قریب، صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ سے ڈی پی او خانیوال کو موصول ہونے والی ایک ہی فون کال کے بعد مظلوم کسان کو فصل اٹھانے سے

ملتان(عوامی رپورٹر) 11 لاکھ روپے کی مبینہ ڈیل کے عوض بستی ملوک پولیس نے اجتماعی زیادتی کا مقدمہ محض تین دن میں خارج کر دیا اور اجتماعی زیادتی کا شکار کرن نامی 15 سالہ بچی کو ایس ایچ او تھانہ بستی ملوک نے بے عزت کرکے

آزاد کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے بھارتی عزائم کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں پاکستان کی سرحدی خلاف ورزی کی جرأت نہیں، اور اگر کبھی ایسی حماقت کی گئی تو اس کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔آزاد

پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود بند کرنے کا بڑا فیصلہ کر لیا، جس کا باضابطہ نوٹم (NOTAM) بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اس اقدام کے تحت بھارتی رجسٹرڈ سول اور عسکری طیارے، بشمول لیز پر حاصل کیے گئے جہاز، اب پاکستانی فضائی حدود

اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کے حالیہ جارحانہ اقدامات پر شدید احتجاج کرتے ہوئے بھارتی ناظم الامور گیتکا سری واستو کو دفتر خارجہ طلب کر کے احتجاجی مراسلہ تھما دیا ہے۔ذرائع کے مطابق دفتر خارجہ نے بھارت کو پاکستان کے جوابی اقدامات سے تحریری طور پر

موسم گرما میں دن کے وقت سورج کی شدت اپنے عروج پر ہوتی ہے، ایسے میں گھروں اور عمارتوں کی چھتوں پر نصب سولر پینلز پوری طاقت کے ساتھ بجلی پیدا کر رہے ہوتے ہیں۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ایسے وقت میں ان پینلز

پہلگام حملے سے منسوب مبینہ ہلاک شدگان کی تصاویر پر سوالات اٹھ گئے، بھارتی میڈیا کی جعلی رپورٹنگ کا پردہ فاش ہو گیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ایک بھارتی لڑکی اور لڑکے نے واضح طور پر کہا ہے کہ وہ زندہ ہیں اور خیریت سے

اسلام آباد: پہلگام واقعے کے بعد بھارت کی آبی جارحیت اور دیگر اقدامات کا بھرپور جواب دیتے ہوئے پاکستان نے سندھ طاس معاہدے کے اعلان کو مسترد کردیا اور کہا ہےکہ اگر پاکستانی ملکیت کے پانی کا بہاؤ روکا گیا تو اسے جنگی اقدام سمجھا جائے

کراچی: سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنا ایک خطرناک قدم ہے جو پورے خطے کو تصادم کی طرف لے جا سکتا ہے۔اپنے بیان میں شرجیل میمن نے

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کے لیے آنے والے پارٹی رہنماؤں کو ایک بار پھر ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی، جب کہ کئی رہنماؤں کو جیل تک پہنچنے سے قبل ہی مختلف مقامات پر روک لیا گیا۔ذرائع کے مطابق

کراچی: بین الاقوامی اور ملکی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج کسی قسم کا اتار چڑھاؤ دیکھنے میں نہیں آیا اور نرخ بدستور مستحکم رہے۔تفصیلات کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونا فی اونس 3 ہزار 338 ڈالر پر برقرار رہا، قیمت میں کسی قسم
اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی نے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی اور آبی جارحیت کا سخت نوٹس لیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر پاکستان کے پانی پر قبضے کی کوشش کی گئی تو اسے کھلا جنگی اقدام تصور کیا جائے گا۔یہ

لاہور: پنجاب حکومت نے جرائم پر قابو پانے اور امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے عادی مجرموں اور فورتھ شیڈول میں شامل افراد کو ٹریکنگ ڈیوائسز پہننے کا پابند بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ترجمان محکمہ داخلہ کا کہنا

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف گوہر علی خان سے امریکی نائب سفیر زیکری وی ہارکن رائڈر نے ملاقات کی، جس میں دو طرفہ دلچسپی کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ یہ ملاقات گوہر علی

ملتان(نمائندہ خصوصی)رابطہ ایپ کے کرتا دھرتا افسران کو ریلوے ہیڈ کوارٹر سے ہٹا کر وزارت ریلوے میں تعینات کردیا گیا ۔ عملی طور پر آئی ٹی معاملات سے نابلد افسران وزارت میں تعیناتی سے پریشانی کا شکار ہوگئے۔ وزارت ریلوے میں تجربہ کار کلریکل سٹاف نہ

ملتان (وقائع نگار)جامعہ زکریا کا 19 وا ں کانووکیشن آج ہوگا ، گورنر پنجاب مہمان خصوصی ہوں گے ،کانووکیشن میں 335طلبا وطالبات کو گولڈمیڈل، 55پی ایچ ڈی سکالرز کو ڈگریاں ایوارڈ کی جائیں گی،اسی طرح بی ایس، ایم ایس کے چھ ہزار سے ز ائدطلباوطالبات کو

ملتان (سہیل چوہدری سے) بہاالدین زکریا یونیورسٹی میں اسامیاں مشتہر کیے بغیر اور بغیر سلیکشن بورڈ کے 15 لیکچرار، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ،لیب انجینئر ،ریسرچ سکالر اور کیریئر ڈویلپمنٹ آفیسر بھرتی کر لیے گئے۔ عارضی طور پر تعینات رجسٹرار اعجاز احمد نے اپنے دو بھائیوں کے علاوہ

بہاولپور (کرائم سیل) تھانہ عباس نگر کی حدود میں دو جرائم پیشہ گروپوںکے درمیان فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شہباز عرف شبو کیس میں گزشتہ روز ڈسٹرکٹ کورٹ میں مقدمے کی پیشی کے بعد احاطہ عدالت میں دونوں گروپوں بان بھارا اور سلیم عرف شبہ

ملتان (وقائع نگار) ایمرسن یونیورسٹی کے کنٹرولر کی غیر قانونی تقرری بارے معلوم ہوا ہے کہ کنٹرولر کی تعیناتی کے لیے جو اشتہار دیا گیا تھا۔ اس میں عمر کی حد بمطابق اشتہار کم از کم 40 سال اور زیادہ سے زیادہ 50 سال رکھی گئی

ملتان (وقائع نگار) سپرنٹنڈنٹ کسٹم لاہور ،کسٹم انسپکٹر اور دیگر عملے سے مل کر سمگل شدہ کروڑوں روپے مالیت کا سامان گودام سے چوری کر کے ملزمان کو دے دیا اور اس کے عوض بھاری نذرانہ اور موبائل وصول کیا ۔کسٹم کی ٹیم نے گودام میں

بہاولپور(تحصیل رپورٹر) نہ مدعی نہ گواہ ،تھانہ عباس نگر کے ایس ایچ او محمد ورک اور چوکی انچارج لال سوہانرا کا انوکھا کارنامہ،عید کے دنوں میں لال سوہانرا کے جنگل میں خاتون کے ساتھ گینگ ریپ کا فرضی وقوعہ دکھا کر کئی افراد کو گرفتار کر

کراچی میں انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے) کے ایک خصوصی سیشن میں سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے کنوینیر شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ کراچی کی موجودہ حالت دیکھ کر افسوس ہوتا ہے، جہاں 17 سالہ حکومت کے باوجود پیپلز پارٹی

سپریم کورٹ نے دلہن کے جہیز اور شادی کے موقع پر ملنے والے تحائف سے متعلق ایک اہم اور فیصلہ کن حکم جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق خاتون کا ان اشیاء پر حق طلاق کے بعد بھی برقرار رہے گا۔جسٹس منصور علی شاہ کی

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے اور عوام کو کسی بھی قسم کا ریلیف فراہم نہیں کیا گیا، خیبرپختونخوا میں حکومتی رٹ کہیں دکھائی نہ دیتی۔ اسلام آباد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروانے پر جیل سپریٹنڈنٹ کے خلاف توہین عدالت کی درخواستوں کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہے۔رجسٹرار آفس کی جانب سے جاری کردہ کاز لسٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب،




























