
اسلام آباد: حکومت نے وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت کی تنخواہوں میں نمایاں اضافہ کرتے ہوئے انہیں ارکانِ قومی اسمبلی کے برابر کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے “وفاقی وزراء و وزرائے مملکت تنخواہ و مراعات ترمیمی آرڈیننس 2025” جاری

اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آسٹریلیا کے وزیرِ اعظم انتھونی البانیز کو دوسری مدت کے لیے کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں وزیرِ اعظم نے آسٹریلوی عوام کی فلاح و بہبود کے لیے جاری خدمات

ملتان (وقائع نگار) ویئر ہاؤس کے انچارج کسٹم انسپکٹر روزانہ کی بنیاد پر پکڑے جانے والا سمگلنگ کا سامان ریلوے سٹیشن لاہور پر موجود الیاس عرف چھم چھم کو فروخت کرنے لگے۔ اس ضمن میں معلوم ہوا ہے کہ لاہور و گردونواح میں پان گٹکے و

ملتان (عوامی رپورٹر) خانیوال پولیس طاقت کے سامنے گھٹنے ٹیک گئی اور تلمبہ کے رہائشی عبدالشکور بھٹی کو نہ انصاف فراہم کر سکی، نہ ہی تحفظ دے سکی اور حسب معمول خانیوال پولیس کا قلم قبضہ مافیا کے سرغنہ زمیندار شہزاد خان خاکوانی کے سامنے ہی

ملتان (سٹاف رپورٹر) کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کے کیمپس ڈائریکٹر کی تعیناتی کے سٹیچوز 2019 کے سیکشن 7(B)(lll) اور کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کے ایکٹ 2018 کے سیکشن 11 میں ریکٹر کی ایمرجنسی پاور کے تحت 3 ماہ کے لیے عارضی تعینات قائم مقام ڈائریکٹر ساہیوال

ملتان(سپیشل رپورٹر)تعمیر نو نامی اکیڈمی اور ڈگری کالج کی آڑ میںقوم و ملت کی معصوم طالبات کو بے آبرو کرنے والا گھناؤنے کردار کے حامل پروفیسر عطا محمد کھوسہ کی معصوم طالبات کے ساتھ برہنہ ویڈیوز منظر عام پر آنے کے بعد ڈیرہ غازی خان کے

ملتان (افتخار عارف سے) لودھراں پولیس میں سالہا سال سے قائم کرپٹ ترین مافیا کے مرکزی اراکین کو بچانے کیلئے نئے تعینات ہونے والے ڈی پی او لودھراں کو ڈی ٹریک کرنے کی بھرپور کوشش کی گئی اور ڈی پی او آفس کے ریڈر و پی

وزیرِاعظم شہباز شریف اور نائب وزیرِاعظم و وزیرِخارجہ اسحاق ڈار نے خطے کی موجودہ کشیدہ صورتحال اور بھارتی الزامات کے تناظر میں عالمی رہنماؤں سے مشاورت کا آغاز کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیرِاعظم شہباز شریف سے ترکیہ کے سفیر نے ملاقات کی، جس میں

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے اپنے 3 ہزار سے زائد کنٹریکٹ ملازمین کو نوکریوں سے برخاست کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کئی اسٹورز کو مالی خسارے کے باعث بند کیا جا رہا ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل فروری میں بھی تقریباً 3 ہزار ملازمین کو

کراچی: عالمی اور ملکی سطح پر قیمتوں میں گراوٹ کے باعث سونے کی قیمت میں آج ایک بار پھر نمایاں کمی دیکھنے میں آئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 23 ڈالر گھٹ کر 3,240 ڈالر تک پہنچ گئی۔ اس کمی کا اثر مقامی مارکیٹ

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف قرضہ رکوانے کی کوشش کو مسترد کر دیا ہے، جبکہ پاکستان کے لیے 2.3 ارب ڈالر کے امدادی پیکیج کی منظوری کا امکان بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔آئی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پہلگام واقعے کے بعد بھارت کی اشتعال انگیزی کے باوجود پاکستان نے ذمہ داری کا مظاہرہ کیا، اور بھارت پاکستان پر الزامات ثابت کرنے میں مکمل ناکام رہا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ بھارت پاکستان کو اس

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے سی ڈی اے ترمیمی آرڈیننس 2025 کی منظوری دے دی، جس کا باقاعدہ گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔اس نئے آرڈیننس کے تحت زمین کے معاوضے کی ادائیگی صرف نقد رقم تک محدود نہیں رہے گی

لاہور: پنجاب حکومت نے بے گھر افراد کے لیے ایک اور اہم فلاحی قدم اٹھاتے ہوئے ’’اپنی زمین، اپنا گھر‘‘ منصوبے کے ای پورٹل کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اس منصوبے کا افتتاح کرتے ہوئے ای پورٹل azag.punjab.gov.pk لانچ کیا، جس

خیر پور سادات (نامہ نگار) ہمارا من پسند رشتہ تم نے کیوں لیا، بگڑے رئیس زادوں کا فرسٹ ایئر کے سٹوڈنٹ پر وحشیانہ تشدد، 17 دانت توڑ دیئے۔ باپ اور والدہ چھڑانے کے لیے آئے تو با اثر زمینداروں نے انہیں بھی بدترین تشدد کا نشانہ

ملتان(سپیشل رپورٹر)تونسہ شریف پروفیسر ویڈیو سکینڈل میں مزیدانکشافات سامنے آگئے ۔تفصیل کے مطابق دو دن پہلے ڈگری کالج کے پروفیسر ویڈیو سکینڈل کو میڈیانے ہائی لائٹ کیا جس سے علاقے میں غصے کی لہر دوڑ گئی۔ڈگری کالج کے حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے عوام کا

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان میں نئی تعینات ہونے والی وائس چانسلر ڈاکٹر فرخندہ منصور اور ریزیڈنٹ آڈیٹر کاشف رضا کے درمیان انتظامی اور قانونی معاملات پر اختلافات شدت اختیار کر گئے، پوری یونیورسٹی کے ملازمین کی تنخواہیں روک دی گئی ہیں۔ تفصیل کے مطابق

میرپور خاص: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میرپور خاص میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے ساتھ مل کر ہم نے سندھو دریا کو بچا لیا ہے، اور گجرات کے قصائی نریندر مودی کے سندھ طاس معاہدے پر

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے بھارت کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ دہرایا ہے، اور موجودہ حکومت کو قومی قیادت سے محروم قرار دیا ہے۔پی ٹی آئی کی سیاسی و کور کمیٹی کے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے قطر کے امیر تمیم بن حمد الثانی سے ٹیلی فونک رابطے میں بھارت کی آبی جارحیت کو ناقابل قبول قرار دیا اور اس پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔وزیراعظم نے امیر قطر کا پاکستان کے ساتھ یک جہتی اور حمایت

اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت کی کسی بھی عسکری مہم جوئی کا فوری، دوٹوک اور بلند سطح پر جواب دیا جائے گا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق آرمی

اسلام آباد: ایوانِ صدر میں صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں بھارت کے اشتعال انگیز بیانات اور پہلگام حملے کے بعد پیدا ہونے والی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔اس ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بھارت سے جنگ کی صورت میں پوری قوم یک زبان ہوگی، لیکن اگر تنازع افغانستان سے ہوا تو قوم تقسیم کا شکار ہو جائے گی، جو ایک سنجیدہ معاملہ ہے اور

اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت کی کسی بھی قسم کی عسکری مہم جوئی کا فوری، دوٹوک اور بلند سطح کا جواب دیا جائے گا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف

اسلام آباد: ملک کے بڑے معاشی شعبوں میں ٹیکس چوری کا بڑا اسکینڈل سامنے آیا ہے، جس کے تحت مجموعی طور پر 750 ارب روپے کے ریونیو کا نقصان ہوا ہے۔نجی تھنک ٹینک “پرائم” کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں غیرقانونی تجارت

ایجنسی این ایف نے ملک بھر میں انسداد اسمگلنگ کی کارروائیوں میں 4 کروڑ 83 لاکھ روپے مالیت کی منشیات پکڑ لی ہے۔ ترجمان کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے ملک کے مختلف علاقوں میں منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے عندیہ دیا ہے کہ جلد ہی ملک میں بجلی کی پیداوار کے لیے ایک فری مارکیٹ کا قیام عمل میں لایا جائے گا، جس سے بجلی کی فراہمی مسابقتی بنیادوں پر ممکن ہوگی اور نرخوں میں مزید کمی آئے گی۔یہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ زیڈونگ کے درمیان وزیراعظم ہاؤس میں اہم ملاقات ہوئی جس میں علاقائی حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران وزیراعظم نے صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی چیانگ کے لیے نیک تمناؤں

ملتان(واثق رئوف)نیشنل ہائی ویز اتھارٹی ،لوگو فرینڈلی ہائی ویز، فرینڈلی ڈیپوٹیشنسٹ میں تبدیل ہو کر رہ گیا ہے۔مافیا ایکبار پھر کامیاب، آڈٹ پیراز ،میچنگ گرانٹ اور بدعنوانی کے حوالے سے اٹھنے والے اعتراضات و دیگر مسائل کے حل کے لئےگزشتہ روز وزارت مواصلات میں منعقد ہونے

ملتان (وقائع نگار) کلکٹر کسٹم ،سپرنٹنڈنٹ اور انسپکٹر نے کسٹم ڈیوٹی ادا ہونے کے باوجود ممبر چیمبر آف کامرس کوئٹہ کے لاہور میں واقع گودام سے کروڑوں روپے مالیت کا خشک دودھ قبضے میں لے کر مارکیٹ میں فروخت کر دیا ۔چیئرمین ایف بی آر اور