

ملتان(قوم نیوز)نئے مالی سال کے بجٹ میں — شہر میں تعلیم، ٹرانسپورٹ اور انفراسٹرکچر کے شعبوں میں ایک انقلابی بجٹ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس نئے ترقیاتی منصوبے کا مقصد نہ صرف شہری سہولیات کو جدید خطوط پر استوار کرنا ہے بلکہ نوجوان نسل کو

وفاقی حکومت نے مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں کارپوریٹ شعبے کو اہم ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بجٹ تجاویز میں کمرشل جائیدادوں، پلاٹوں اور گھروں کی منتقلی پر عائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے اور مختلف سطحوں پر ٹیکس کریڈٹ متعارف کرانے کی

پاکستان تحریک انصاف کے بعد حکومت کی اتحادی جماعت پاکستان پیپلزپارٹی نے بھی بجٹ اجلاس کے دوران متعدد حکومتی پالیسیوں کی مخالفت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے بجٹ کے حوالے سے اپنی حکمت عملی تیار کر لی ہے۔ پارٹی نے اعلان کیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں نئے مالی سال 2025-26 کے بجٹ کی تجاویز منظور کی گئیں۔ اجلاس وزیراعظم آفس اسلام آباد میں منعقد ہوا، جہاں تقریباً 17 ہزار 600 ارب روپے سے زائد حجم کے بجٹ پر

وفاقی حکومت نے مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے لیے 1000 ارب روپے مختص کیے ہیں۔ بجٹ دستاویزات میں تفصیلات سامنے آئی ہیں کہ مختلف وزارتوں، محکموں اور علاقوں کو ترقیاتی فنڈز کی مد میں کتنی رقم فراہم کی جائے گی۔دستاویز

نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا، جس میں کئی اشیا مہنگی اور کئی سستی ہو جائیں گی، جس کی بنیاد ٹیکسز کے عائد ہونے ،اضافے یا سبسڈیز کے ختم ہونے سے ہے۔آئندہ مالی سال 2025-26 کے وفاقی بجٹ میں حکومت نے

رحیم یار خان(بیورو رپورٹ،نامہ نگار)کچہ کے بے رحم ڈاکوؤں نے ایک کروڑ تاوان کی رقم ادا نہ کرنے پر مغوی کو بیدردی سے موت کے گھاٹ اتار دیا‘ مقتول کا تعلق لاہور سے تھا۔پانچ مغویوں کوبازیاب کرالیاگیا۔تفصیل کے مطابق ایک ماہ قبل لاہور کا رہائشی 65

ملتان (نیوز رپورٹر)شہر اولیامیں انسانی زندگی بچانے والی ادویات و انجکشن نایاب، مریضوں کے لواحقین اپنے پیاروں کی جانیں بچانے کے لیے در در کی ٹھوکریں کھانے لگے، کمپنی منیجرز، ڈسٹری بیوٹرز اور میڈیکل ریپریزنٹیٹوز کی ملی بھگت سے لائف سیونگ ادویات کی مصنوعی قلت پیدا

لاہور میں وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ اور ان کی ٹیم عید کے دنوں میں غائب رہی، جبکہ کراچی کی صفائی بھی آپ کے بس کی بات نہیں رہی۔

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ عدلیہ کی آزادی نہ ہونے کے باعث بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اب بھی جیل میں ہیں، تاہم ان کی رہائی کے لیے نئی تحریک کی تیاری کی جا رہی ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں

دولت پور کے نواحی گاؤں اللہ دتہ کلیار میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق اس افسوسناک واقعے میں مقتولہ کا سابق منگیتر ملوث پایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا

سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے بجلی کے دو میٹروں پر پابندی سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ محض افواہیں ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے

اولپنڈی: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف نے تمام رہنماؤں اور کارکنوں کو ایک بڑے مقصد کے لیے تیار رہنے کا پیغام دیا ہے، یہ ایک جہاد ہے جسے ہم سب نے مل کر لڑنا ہے، اور اپنے آئینی اختیارات

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کارکنان کو پیغام دیا ہے کہ وہ ہر قسم کی قربانی کے لیے ذہنی طور پر تیار رہیں، کیونکہ

عالمی اور ملکی سطح پر سونے کی قیمتوں میں آج ایک بار پھر نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 43 ڈالر کا نمایاں اضافہ ہوا، جس کے بعد قیمت 3 ہزار 400 ڈالر فی اونس تک

ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت ملتوی، نیب کو اسپیشل پراسکیوٹر مقرر کرنے کا حکماسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سعودی ولی عہد اور وزیرِاعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر آج اسلام آباد سے جدہ روانہ ہوگئے۔یہ دورہ 5 اور 6 جون کو جاری رہے گا، جس دوران وزیرِاعظم عیدالاضحیٰ سعودی عرب میں ادا کریں

ملتان (سٹاف رپورٹر) کامسیٹس یونیورسٹی انتظامیہ نے مختلف کیمپسز کے ڈائریکٹرز حضرات کے اضافی چارج میں تاخیر کا ملبہ وفاقی وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پر ڈال دیا اور اپنی تمام کوتاہیوں کو چھپاتے ہوئے تمام تر ذمہ داری وفاقی وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پر ڈال دی

ملتان (سہیل چوہدری سے) پنجاب حکومت کی طرف سے 17 سالقبل زرعی گریجویٹس کے لیے ساڑھے 12 ایکڑ فی زرعی گریجویٹ زمین کی الاٹمنٹ کے فیصلے پر نہ تو حکومت پورا اتر سکی اور نہ ہی جن زرعی گریجوایٹس کو زمینیںا لاٹ کی گئی وہ پورے

ملتان (کرائم سیل) گلگشت پولیس نے ملتان کے ایک ادھیڑ عمر کے کاروباری شخص خواجہ شہزاد ولد مہر بخش کے خلا ف حدود آرڈیننس کے تحت مقدمہ نمبر 2036 بجرم 376 ت پ مورخہ 30 مئی 2025 درج کیا ہے جس کے مطابق ملزم نے انشورنس

بہاولپور ( کرائم سیل) تھانہ ڈیرہ نواب صاحب کی حدود میں خاندانی دشمنی پر فائرنگ، چوہدری طارق بشیر چیمہ کے قریبی ساتھی ندیم خان لاشاری کے بیٹے اور بھائی سمیت دو افراد جاں بحق،تین زخمی ،زخمیوں کو طبی امداد کیلئے وکٹوریہ ہسپتال منتقل کردیا گیا تفصیلات

ملتان (سٹاف رپورٹر) حکومت کے’’شفاف اور اعلیٰ ترین میرٹ‘‘کے نتیجے میں بیماری اور معذوری کے باوجود منتخب ہو کر تعینات ہونے والی خواتین یونیورسٹی ملتان کی وائس چانسلر ڈاکٹر فرخندہ منصور نے آخر کار گزشتہ روز استعفیٰ دے دیا اور استعفیٰ کے باعث خواتین یونیورسٹی ملتان

ملتان(سٹاف رپورٹر) زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر زبیر اقبال کی خصوصی آشیر واد سے سرائیکی ڈیپارٹمنٹ کا اضافی چارج حاصل کرنے والی شعبہ عربی کی پروفیسر رحما حفیظ نے مبینہ ڈیل کے تحت تین طلبہ کو علیحدہ امتحانی سنٹر میں بٹھا کر نقل کی خصوصی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے مسلم لیگ (ن) پر پنجاب اسمبلی کے حلقہ سمبڑیال میں ضمنی انتخاب کے دوران منظم دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے نتائج کو مسترد کر دیا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے، شیخ

لاہور: وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کی جانب سے سمبڑیال کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی کے الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ فافن کی رپورٹ پی ٹی آئی کے تمام دعوؤں کا جواب ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ

عالمی منڈی اور مقامی صرافہ بازار میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں آج کسی قسم کی تبدیلی نہیں دیکھی گئی، نرخ مکمل طور پر مستحکم رہے۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا بدھ کے روز بغیر کسی رد و بدل کے

— تھانہ غورے والا کی حدود میں انسانیت سوز واقعہ، نامعلوم افراد نے ایک نامعلوم خاتون کو چاقو کے وار کر کے بے دردی سے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق واردات کے وقت مقتولہ کی معصوم بچیاں لاش کے قریب کھیلتی رہیں، جنہیں شاید اس

پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ وہ حکومت کو تسلیم کریں اور نو مئی کے واقعے پر معافی مانگیں، مگر عمران خان قانون کی حکمرانی، آئین کی بالادستی

اسلام آباد: ایک شہری شہزادہ عدنان نے 18 سال سے کم عمر لڑکیوں کی شادی پر پابندی سے متعلق قانون کو وفاقی شرعی عدالت میں چیلنج کر دیا ہے۔درخواست مدثر چوہدری ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی گئی، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ

اولپنڈی: اینٹی کرپشن کی خصوصی عدالت راولپنڈی نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف کرپشن کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ فواد چوہدری عدالت کی جانب سے بار بار طلبی کے باوجود پیش نہیں ہوئے، جس پر جج خاور رشید نے ان کے ناقابلِ





























