

پشاور: وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سیاسی قیدی ہیں اور ان کی رہائی کے لیے ہماری سیاسی جدوجہد جاری رہے گی۔کونسل آف پاکستان نیوزپیپرز ایڈیٹرز (سی پی این ای) کے نومنتخب صدر کاظم خان

رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف میں گزشتہ دو سال سے وہ تمام فیصلے ہو رہے ہیں جن کا فائدہ براہ راست اسٹیبلشمنٹ کو پہنچتا ہےاسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران شیر افضل مروت نے کہا

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی اور رکن قومی اسمبلی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ بھارتی پارلیمنٹ کا بجٹ 5 ارب روپے ہے جبکہ پاکستان کی پارلیمنٹ کے لیے 16 ارب روپے مختص کیے گئے ہیںقومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں خطاب کرتے

ملتان(قوم نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب نے مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں خواتین کی فلاح و بہبود کے لیے متعدد اہم منصوبوں کی منظوری دی ہے، جن کا مقصد خواتین کو معاشی طور پر خود مختار بنانا اور ان کی زندگی کے معیار کو بہتر بنانا ہے۔دھی

ملتان (قوم نیوز)پنجاب حکومت نے مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں نوجوانوں کی آئی ٹی مہارتوں، تعلیم اور ہنر کے فروغ کے لیے تاریخی سرمایہ کاری کی ہے۔‘Accelerate Punjab’ پروگرام کے لیے 2.3 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، جس کا مقصد نوجوانوں کو جدید آئی

ملتان ( قوم نیوز) پنجاب حکومت نے مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں تعلیم کے فروغ اور طلبہ کو بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے اربوں روپے کی خطیر رقم مختص کی ۔ اس رقم کا مقصد سرکاری تعلیمی اداروں کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا،

ملتان ( عامر حسینی ) پنجاب حکومت کا پانی کی فراہمی اور سیوریج کے غیر ملکی فنڈڈ منصوبوں میں جنوبی پنجاب سے سوتیلے پن کا سلوک جاری ہے۔ پنجاب حکومت نے واٹر سپلائی اینڈ سینی ٹیشن ایجنسیز کے لیے 292 ارب روپے کے غیر ملکی فنڈڈ

ملتان(قوم نیوز)پنجاب حکومت نے مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں جنوبی پنجاب کی دیرینہ محرومیوں کے ازالے اور پسماندہ اضلاع کی ترقی کے لیے متعدد اہم منصوبے شامل کر لیے ہیں۔ ان منصوبوں پر مجموعی طور پر80 ارب روپے سے زائد کی رقم مختص کی گئی

بین الاقوامی اغوا گروہ کے تین اہم ملزمان گرفتار، یورپ بھجوانے کا جھانسہ دے کر نوجوانوں کو اغوا کرتے تھےمیڈیا نیوز کے مطابق نوشہرہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بین الاقوامی اغوا گروہ کے تین اہم کارندوں کو گرفتار کر لیا ہے جو نوجوانوں کو یورپ

پنجاب حکومت نے نئے مالی سال کے لیے 5300 ارب روپے کے بجٹ کا اعلان کر دیا، جس میں کم از کم اجرت 40 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اور پنشن میں 5 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔پنجاب

سینیٹ میں قائد ایوان، نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام اور میزائل سسٹم مکمل طور پر ملکی دفاع کے لیے ہے۔ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس وقت مختلف گمراہ کن اور

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت اللہ کی طرف سے دی گئی امانت ہے اور عوام کی ایک ایک پائی کی حفاظت ہمارا فرض ہے۔ ہماری عوامی خدمت کا سفر کسی صورت نہیں رُکے گا۔صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے

عالمی اور ملکی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا فی اونس 18 ڈالر سستا ہوکر 3414 ڈالر پر آگیا ہے۔دوسری جانب مقامی مارکیٹ

ٹیکس فراڈ میں ملوث تاجروں کی گرفتاری کی تجویز پر وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹساسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ایف بی آر کی جانب سے بجٹ میں ٹیکس چور تاجروں کی گرفتاری کی تجویز پر نوٹس لے لیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت

اسلام آباد: تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی سے بجٹ اجلاس میں ووٹ نہ دینے کے لیے رابطہ کر لیا۔میڈیا نیوز کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر اور پیپلز پارٹی کے راجہ پرویز اشرف کے درمیان ملاقات ہوئی۔اس ملاقات میں اسد

ملتان (عوامی رپورٹر) ڈمی اخبارات میں طلبی کے اشتہار چھپوا کر سینکڑوں مقدمات کا بیڑا غرق کرنے والے ملتان کی مختلف عدالتوں کے ریڈرز اور منشی گروپ کے خلاف ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان کی طرف سے مصدقہ رپورٹوں بعد کاروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے

ملتان(واثق رئوف) ڈویژنل ریلوےاکائونٹس آفیسر کی طرف سےسینکڑوں عارضی گینگ مین سٹاف کے7ماہ کےکروڑوں روپےکےبقایاجات کی ادائیگی میں تاخیری حربے استعمال کئےجانےکا انکشاف ہوا ہے۔اپنے بقایاجات کے حصول کے لئے تمام ذرائع استعمال کرنے کے باوجود کامیابی نہ ملنے پر عارضی گینگ مین سٹاف نے حصول

ملتان (سٹاف رپورٹر) بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں پروفیسر اور ایسوسی ایٹ پروفیسرز حضرات کے تجربے سے متعلق ڈائیریکٹر کوالٹی ایشورنس کی نا اہلی کے باعث سکروٹنی پر مختلف سوالات اٹھنا شروع ہو گئے ہیں اور اب مختلف تعلیمی حلقوں کی جانب سے یہ بات

ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کی وجہ سے خطے میں کئی ممالک کی فضائی حدود بند ہو چکی ہیں جس کے باعث مختلف غیر ملکی ایئرلائنز نے متبادل راستے کے طور پر پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنا شروع کر دی ہے۔رپورٹ کے مطابق ایمریٹس

اسلام آباد: ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کے دوران ایران میں پھنسے 450 پاکستانی زائرین کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بتایا کہ موجودہ علاقائی کشیدگی کے پیش نظر حکومت پاکستان اپنے شہریوں

کوٹ چھٹہ(خبرنگار) فورٹ منرو میں خود ساختہ ٹول پلازہ پرسیاحتی مقام پر آنے والے سیاحوں سے فی گاڑی وجیپ 50 روپے،ویگن اور ہائی ایس سے100 روپے، بڑی بسوں سے200 روپے جبکہ ٹرالروں سمیت بڑی سنگل ایکس اورڈبل ایکسل گاڑیوں سے300روپے سر عام غنڈہ ٹیکس وصولی کی

ملتان(نمائندہ خصوصی)ریلوے حکام کے غلط فیصلہ نے خوشحال خان خٹک ایکسپریس کے مسافروں کو خوار کرکے رکھ دیا ۔جمعہ کے روز پشاور سے کراچی کے لئے جانے والی خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی8میں سے6بوگیاں کنڈھ کوٹ سٹیشن پر ریلوے ٹریک سے اترگئیں ۔دن 1بجکر30منٹ پراترنے والی

ملتان ( کرائم رپورٹر) احتساب عدالت ملتان نے لیہ سے مسلم لیگ نون کے رکن صوبائی اسمبلی غلام اصغرگرمانی کو 26 جون کو طلب کرلیا۔ علی اصغر خان گرمانی ،فیصل تحسین، اقبال بیگم اور زین مرتضیٰ وغیرہ کی تقریباً 600 کنال اراضی اور گاڑیوں کی فریزنگ

اسلام آباد: ایف بی آر کے انسداد بے نامی کمشنریٹ اسلام آباد نے پہلی بار دو بے نامی غیر منقولہ جائیدادیں ضبط کر لی ہیں۔ یہ دونوں جائیدادیں پاکستان ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی اسلام آباد میں واقع ہیں۔ایف بی آر کے اعلامیے کے مطابق، یہ کارروائی

پنجاب میں ناقص پٹرول اور ڈیزل کے خلاف سخت چیکنگ کا نیا نظام نافذ کر دیا گیا ہے۔ماحولیاتی تحفظ کے ادارے (ای پی اے) کو ایندھن کے معیار کی جانچ کا مکمل اختیار دے دیا گیا ہے۔ اب غیر معیاری فیول کی فروخت پر پنجاب ماحولیاتی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ اور جدید ٹرانسپورٹ نظام کی ترقی کے لیے فوری اور جامع اقدامات کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہیں۔ اس سلسلے میں وزیراعظم کی زیر قیادت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں

پاکستانی وفد کے سربراہ اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عالمی دورے کے دوران ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کو عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے پریس کانفرنس میں جنوبی ایشیا کی صورتحال پر بھی گہری

اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ امت مسلمہ اس وقت حملوں کی زد میں ہے۔ ایک ماہ قبل پاکستان پر دشمن نے وار کیا لیکن دشمن کا غرور خاک میں ملا اور مودی کی

سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے امریکا اور اسرائیل کو اسلاموفوبیا کے فروغ کا اصل ذمہ دار قرار دیتے ہوئے اسرائیل کے ایران پر حالیہ حملوں کی سخت مذمت کی ہے۔سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اسرائیل ایران کے جوہری پروگرام

لاہور میں جماعت اسلامی پاکستان کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس امیر جماعت حافظ نعیم الرحمٰن کی سربراہی میں جاری ہے، جس میں ملک بھر سے شوریٰ کے اراکین شریک ہیں۔ اجلاس میں ایران پر اسرائیل کے غیر قانونی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے متفقہ