آج کی تاریخ

حکومت 27ویں ترمیم اور نئے صوبوں کے معاملے پر غیر سنجیدہ ہے، رانا ثنااللہ خان

وفاقی وزیر اور وزیر اعظم شہباز شریف کے سیاسی مشیر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ حکومت 27ویں آئینی ترمیم اور نئے صوبوں کے قیام کے معاملے پر کسی سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کر رہی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا تھا

نادرا نے درخواست کا آن لائن اسٹیٹس معلوم کرنے کی سہولت متعارف کرا دی

نادرا نے شہریوں کے لیے ایک اور اہم سہولت متعارف کراتے ہوئے درخواست کے اسٹیٹس کو آن لائن چیک کرنے کا نظام پاک آئی ڈی موبائل ایپ میں شامل کر دیا ہے۔اب شہری شناختی کارڈ، ب فارم، ایف آر سی یا دیگر خدمات سے متعلق اپنی

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا تربت کا دورہ، سکیورٹی اور ترقیاتی امور پر بریفنگ

فیلڈ مارشل اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) و ہلالِ جرأت، نے بلوچستان کے علاقے تربت کا دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد سکیورٹی کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لینا، جاری ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کرنا اور بلوچستان کی ترقی

اسحاق ڈار دو روزہ سرکاری دورے پر بنگلا دیش روانہ

اسلام آباد سے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار دو روزہ سرکاری دورے پر بنگلا دیش روانہ ہو گئے۔ یہ دورہ بنگلا دیشی حکومت کی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔ڈھاکا میں اسحاق ڈار کی ملاقاتیں بنگلا دیش کی اعلیٰ قیادت سے طے

عمران خان کے بھانجے شیر شاہ خان کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا

تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان کے دوسرے بیٹے شیر شاہ خان کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں شیر شاہ خان کے مقدمے کی سماعت جج منظر علی گل نے کی۔سماعت

تبادلے، نیند نہ سہولیات، پنجاب پولیس کا عوام سے رویہ مزید غیر انسانی

بہاولپور (کرائم سیل) پولیس فورس میں افسران کی سخت پالیسیاں اور ناقص ورکنگ کنڈیشنز نے خطرناک صورتحال پیدا کر دی۔ گھروں سے دور تعیناتیاں، 24 گھنٹے تک ڈیوٹی، آرام اور نیند کی کمی، مناسب کھانے اور سہولیات کا فقدان — یہ سب عوامل پولیس افسران اور

واسا ملتان مالی بحران سے دوچار، ڈیلی ویجزو دیگر ملازمین کی تنخواہیں بند

ملتان (سٹاف رپورٹر) واساافسران کی نااہلی، اتھارٹی بننے کے بعدڈا ئریکٹر فنانس ،ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس کی تعیناتی کے باوجود واسا ملتان کے ڈیلی ویجز اور دیگر ملازمین دو ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیںجس کی وجہ سے ملازمین کے گھروں میں نوبت فاقوں تک آ پہنچی

بہاولپور: بچی سےدرندگی کرنے والا سفاک ملزم مقابلے میں پار

بہاولپور (کرائم سیل،تحصیل رپورٹر) بچی سے درندگی کرنے والا سفاک ملزم پولیس مقابلے میں جہنم واصل ۔تھانہ بغداد الجدید پولیس نے ایک بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے 11 سالہ معصوم بچی کے ساتھ درندگی کرنے والے سفاک ملزم کو انجام تک پہنچا دیا۔تفصیلات کے مطابق مقدمہ

تشدد پسند تھانیدار سجادسندھو کی پولیس گردی، طالبہ 13دن سے جیل میں قید

بہاولپور (کرائم سیل)اوچ شریف کی معصوم طالبہ اقراشفیق کی دہشت گردی کے جھوٹے مقدمے میں قید نے پولیس گردی اور قبضہ مافیا کی ملی بھگت بے نقاب کردی ۔ایس ایچ او اوچ شریف سجاد سندھو اپنی تشدد پسند ذہنیت اور قبضہ مافیا کی خوشنودی کے لیے

بہاولپور: ڈرنگ سٹیڈیم 36 کروڑ کے منصوبے میں کرپشن، انکوائری کمیٹی دباؤ کا شکار

بہاولپور (سپیشل رپورٹر) ڈرنگ سٹیڈیم کے 36 کروڑ روپے کے میگا پراجیکٹ میں کرپشن اور بدانتظامی کے ہوشربا انکشافات کے بعد اب معاملہ مزید سنگین رخ اختیار کر گیا ہے۔ انٹرنیشنل معیار کا سنتھیٹک ایتھلیٹکس ٹریک تا حال مکمل نہ ہو سکا اور جرمنی سے منگوایا

بی زیڈ یو: ایم فل، پی ایچ ڈی بند، خزانہ خالی، وی سی پالیسیوں نے مالی دلدل میں دھکیل دیا

ملتان (وقائع نگار)بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں بیوروکریسی طرزِانتظام اور ایچ ای سی کی پابندی سے کروڑوں کا نقصان، بہاالدین زکریا یونیورسٹی (بی زیڈ یو) ملتان کو ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی جانب سے 24 ڈیپارٹمنٹس میں ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز

آن لائن جوا: بہاولپور کا بوہڑ گینگ ڈکی بھائی سے زیادہ طاقتور، ادارے بے بس

بہاولپور (کرائم سیل)آن لائن جوئے کے خطرناک نیٹ ورک میں شامل غیر ملکی ایپس کے ڈیلرز 10 سے 16 سالہ بچوں کو نشانہ بنانے کے لیے پاکستانی یوٹیوبرز کو بھاری معاوضے کے عوض ان کی ذہن سازی کرنے اور انہیں ترغیب دینے کے جرم میں مشہور

ڈاکٹر رمضان کا تین سالہ کٹھ پتلی راج، تمام باڈیز مفلوج، ایمرسن پروفیسرز کے بغیر تعلیمی قبرستان

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے ناجائزاورغیر اخلاقی وائس چانسلر ڈاکٹر رمضان یونیورسٹی کے غیر قانونی رجسٹرار ڈاکٹر محمد فاروق کی ملی بھگت سے یونیورسٹی کی تمام تر باڈیز کو 3 سال تک کٹھ پتلی کی طرح چلاتے رہے۔ ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے ناجائز، غیر

وفاقی محکموں میں مالی بے ضابطگیاں، اربوں روپے کا نقصان سامنے آگیا

آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی حالیہ رپورٹ میں وفاقی وزارتوں اور محکموں میں مجموعی طور پر 376 ٹریلین روپے سے زائد مالی بے ضابطگیوں کا پتہ چلا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کرپشن اور عوامی فنڈز کی خردبرد کی وجہ سے ساڑھے 6 ارب روپے کا براہِ

جنگ بندی کے لیے بھارت نے امریکا سے درخواست کی تھی اور مجھے واشنگٹن سے فون آیا تھا، نائب وزیراعظم

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ کشمیر سمیت تمام حل طلب مسائل پر جامع مذاکرات کے لیے تیار ہے۔میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان جنگ بندی پر عمل جاری

علیمہ خان کا بیٹا 8 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے، دوسرا بیٹا شیر شاہ خان بھی گرفتار

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان کے دوسرے بیٹے، شیر شاہ خان کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔خاندانی ذرائع کے مطابق سادہ لباس اہلکاروں نے پولیس کی گاڑیوں کے ہمراہ شیر شاہ خان کی گاڑی روکی اور زبردستی اُسے

اسلام آباد: برطانیہ نے مون سون سیلاب متاثرین کے لیے 60 کروڑ روپے کی امداد کا اعلان

اسلام آباد: برطانیہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 1.33 ملین پاؤنڈ (تقریباً 60 کروڑ روپے) کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔اس امداد سے پنجاب، گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے سات متاثرہ

پشاور: اعظم سواتی کا کہنا، عدالت عظمیٰ نے بانی پی ٹی آئی کو ضمانت دے کر وقار بلند کیا

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو ضمانت دینے کے فیصلے سے عدالت عظمیٰ کی ساکھ مزید مضبوط ہوئی ہے۔پشاور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم سواتی نے کہا کہ یہ فیصلہ

عوام کے لیے خوشخبری: بجلی سستی ہونے کا امکان

اسلام آباد: مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام کے لیے خوشخبری ہے، کیونکہ امکان ہے کہ بجلی کی قیمت ایک روپے 69 پیسے فی یونٹ کم ہو جائے۔ذرائع کے مطابق بجلی کی تقسیم کرنے والی کمپنیوں نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے پاس درخواست

بہاول پور: ماڈل لاری اڈا اور فیصل موورز بس سٹینڈ سکینڈل مزید گھمبیر

بہاولپور (سپیشل رپورٹر ) ماڈل لاری اڈا اور فیصل موورز بس سٹینڈ سکینڈل مزید گھمبیر! خفیہ پارسلوں کی ڈلیوری کے پیچھے کون؟ بڑے نیٹ ورک کا انکشاف ہونے کا خدشہ تفصیل کے مطابق یہ محض چند بیگ یا عام پارسل نہیں بلکہ ان میں حساس نوعیت

علی پور: وکیل کا قتل یا طبعی موت ،گھر سے متصل ڈیرے سے لاش برآمد

مظفر گڑھ،خیرپورسادات،سیت پو ر (کرائم رپورٹر،نامہ نگار) وکیل کا قتل یا طبعی موت ،گھر سے متصل ڈیرے سے سینئر وکیل کی لاش برآمد بار ایسوسی علی پور کی جانب سے بھی مبینہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت تین روزہ سوگ کا اعلان تفصیل کے مطابق

اوچ: طالبہ کو جیل بھیجنے کے واقعہ پرانسانی حقوق تنظیمیں میدان میں

بہاولپور (کرائم سیل) اوچ شریف میں معصوم نویں جماعت کی طالبہ کو جھوٹے دہشت گردی کے مقدمے میں گرفتار کر کے جیل بھیجنے کے واقعے نے پورے علاقے میں ہلچل مچا دی۔ یہ پولیس گردی اس بات کا ثبوت ہے کہ پنجاب میں بظاہر عوامی حکومت

ریسکیو 1122 خان پور کی ایمبولینس کو بس کی ٹکر چار اہلکاروں سمیت 6 افراد جاں بحق

رحیم یار خان،کوٹ سمابہ،خان پور (نمائندہ قوم ،خبرنگار،نمائندہ خصوصی،سٹی رپورٹر)بس کی ریسکیو 1122 خان پور کی گاڑی کوٹکرسے 4اہلکاروں سمیت 6افرادجاں بحق ہو گئے۔ تفصیل کے مطابق ریسکیو 1122 کی ایمبولینس ایک مریض کو خان پور سے رحیم یارخان منتقل کرنے کے لیے آرہی تھی کہ

ریلوے ملتان کرپشن سکینڈل: “قوم” کی نشاندہی پر اعلیٰ سطح انکوائری، بڑے افسر فارغ

بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر) روزنامہ قوم کی ریلوے ملتان ڈویژن میں کرپشن، ریلوے اراضی پر قبضے، جعلی ٹکٹ سکینڈل، غیر قانونی کوارٹرز کی الاٹمنٹ اور چھوٹے ملازمین کے استحصال بابت شائع کردہ انکشافات نے ہلچل مچا دی۔روزنامہ قوم کی حقائق پر مبنی رپورٹس پر وفاقی وزیر ریلوے

ڈاکٹر رمضان نئی مشکل میں، حرام کمائی کے کروڑوں واپس، پنجاب حکومت کا بھی شکنجہ سخت

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایمرسن یونیورسٹی ملتان کی فارنزک رپورٹ میں ثابت شدہ ہم جنس پرست سابق وائس چانسلر ڈاکٹر محمد رمضان اور ان کے دست راست رجسٹرار محمد فاروق کے لیے ملازمتوں کی فراہمی کے عوض لی جانے والی کروڑوں روپے کی رشوت واپس کرنا عذاب

اسلام آباد کی عدالت نے 9 مئی کیس میں 63 پی ٹی آئی کارکنوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد: اسلام آباد کی عدالت نے نومئی کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 63 کارکنوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔میڈیا نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے پی ٹی آئی کے 63 ورکرز کی بعد از گرفتاری ضمانت کی