آج کی تاریخ

تازہ ترین

خاموش قاتل فنگس جو اندر سے جسم کو کھا جاتی ہے، عالمی صحت کے لیے نیا بڑا خطرہ

دنیا بھر کے سائنسدان ایک ایسے خطرے کی طرف متوجہ ہو رہے ہیں جو بظاہر نظر نہیں آتا، مگر خاموشی سے جسم کے اندر گھس کر جان لیوا بیماری پیدا کر سکتا ہے۔ یہ خطرہ ایک مہلک فنگس ہے جس کا نام ایسپرجیلوس (Aspergillus) ہے، جو

ڈپریشن سے جسمانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

ڈپریشن محض ایک ذہنی بیماری نہیں بلکہ اس کے اثرات جسمانی صحت پر بھی اتنے ہی سنگین اور واضح ہوتے ہیں۔ یہ بیماری دماغ میں کیمیائی تبدیلیوں، ہارمونی توازن بگاڑ، اور اعصابی نظام پر اثر انداز ہو کر جسمانی نظاموں کو متاثر کرتی ہے۔ ماہرین صحت

توری: گرمیوں کی صحت بخش سبزی کے بے شمار فوائد

توری، جو موسمِ گرما کی خاص سوغات سمجھی جاتی ہے، نہ صرف کھانے میں مزے دار ہوتی ہے بلکہ صحت کے لیے بے پناہ فوائد کی حامل بھی ہے۔ اسے مختلف صورتوں میں پکا کر یا کچی حالت میں بھی کھایا جا سکتا ہے۔ توری اپنے

تین ماہ میں پتلا ہونے کا آسان طریقہ جانئے

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق، دن میں صرف 8 گھنٹے کھانے اور باقی 16 گھنٹے روزہ رکھنے کا طریقہ، جسے “ٹائم ری اسٹرکٹڈ ایٹنگ” (TRE) کہا جاتا ہے، وزن کم کرنے اور اسے برقرار رکھنے میں مؤثر ثابت ہوا ہے۔تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ صرف

یہ عام میٹھا آپ کے دماغ اور دل کو خاموشی سے نقصان پہنچا رہا ہے، تفصیل جان کر حیران رہ جائیں گے

ایری تھرائٹول ایک عام شوگر فری مٹھاس ہے جو دنیا بھر میں استعمال کی جاتی ہے، خاص طور پر کیٹو ڈائٹ، شوگر فری مشروبات اور انرجی ڈرنکس میں۔ ایک نئی تحقیق کے مطابق یہ مصنوعی مٹھاس دماغ اور خون کی نالیوں کی صحت پر منفی اثر

دردِ مزمن کے علاج کے لیے ذہن اور جسم کا توازن کیوں ضروری ہے؟

دردِ مزمن یعنی وہ درد جو طویل عرصے تک برقرار رہتا ہے، بہت سے لوگوں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرتا ہے۔ اس درد کا علاج صرف جسمانی طریقوں تک محدود نہیں بلکہ ذہنی اور جسمانی صحت دونوں کو ساتھ لے کر چلنا ضروری ہوتا ہے۔تحقیقات

چاول میں زہریلی دھاتوں کی موجودگی، صحت کو سنگین خطرات لاحق

دنیا بھر میں دستیاب چاول انسانی صحت کے لیے سنگین خطرے کا باعث بن سکتے ہیں، حالیہ عالمی اور مقامی تحقیقاتی رپورٹس میں ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق مختلف ممالک میں فروخت ہونے والے چاولوں میں زہریلی دھاتوں جیسے آرسینک، سیسہ، کیڈمیم اور

کچن سے قبر تک: گھریلو پلاسٹک لاکھوں زندگیاں نگلنے لگی

پلاسٹک کے عام گھریلو استعمالات جیسے پانی کی بوتلیں، کھانے کی پیکنگ، شیمپو اور کھلونے—یہ سب انسانی جان کے لیے خطرہ بن گئے ہیں۔ ایک نئی عالمی تحقیق کے مطابق، ان پلاسٹک میں موجود کیمیکل ہر سال دل کی بیماریوں سے لاکھوں اموات کا باعث بن

جگر کی صحت: مفید غذائیں اور نقصان دہ عادات

جگر کی صحت کے حوالے سے آگاہی بڑھانے کے لیے عالمی دن 19 اپریل کو منایا جاتا ہے تاکہ لوگوں میں جگر کے امراض کے بارے میں شعور اجاگر کیا جا سکے۔ جگر کا متاثر ہونا نہ صرف اس عضو کے مسائل پیدا کرتا ہے بلکہ

گردوں کی بیماری دل کی بیماری کا باعث کیوں بنتی ہے؟ نئی تحقیق نے راز سے پردہ اٹھا دیا

گردے انسانی جسم کے نہایت اہم اعضا میں شمار ہوتے ہیں، جو جسم سے فاضل مادوں کو خارج کر کے اسے صحت مند رکھنے میں مرکزی کردار ادا کرتے ہیں۔ تاہم بعض اوقات گردے خاموشی سے آہستہ آہستہ اپنی کارکردگی کھو بیٹھتے ہیں، اور یہ حالت

گردوں کی صحت کے لیے مفید غذائیں، جانیں کون سی خوراک آپ کے گردے محفوظ رکھ سکتی ہے

گردے ہمارے جسم کا ایک نہایت اہم عضو ہیں، جو خون کو صاف رکھنے اور فاضل مادوں کو جسم سے خارج کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ تاہم، ہماری غیر متوازن خوراک اور مصروف طرزِ زندگی کے باعث گردے مختلف مسائل کا شکار ہو رہے ہیں۔گردوں کی

ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر، مریم اورنگزیب کا عوام کو احتیاطی تدابیر اپنانے کا انتباہ

سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر کے پیشِ نظر عوام کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت دی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مریم اورنگزیب نے پنجاب میں شدید ہیٹ ویو الرٹ کے حوالے سے عوام کو آگاہ کرتے ہوئے کہا

انرجی ڈرنکس: بالوں کی صحت کے لیے خطرناک اثرات، جانیں کیوں

بہت سے فٹنس کے شوقین افراد اپنی ورزش کی کارکردگی کو بڑھانے کے لیے انرجی ڈرنکس کا استعمال کرتے ہیں، تاہم یہ مشروبات بالوں کی صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتے ہیں۔انرجی ڈرنکس میں موجود کیفین اور شوگر فوری توانائی فراہم کرتے ہیں، مگر

یورک ایسڈ میں کمی لانے کیلئے مفیدغذائیں

یورک ایسڈ میں کمی لانے کے لیے کچھ غذائیں مفید سمجھی جاتی ہیں، کیونکہ یہ جسم میں یورک ایسڈ کی پیداوار کو کم کرنے یا اس کے اخراج میں مدد دیتی ہیںزیادہ پانی پینے سے گردے بہتر طریقے سے یورک ایسڈ خارج کرتے ہیں۔دودھ، دہی اور

بڑھاپے میں دائمی امراض سے بچنا چاہتے ہیں؟ بس یہ سادہ غذائی عادت اپنائیں

ہارورڈ ٹی ایچ چان اسکول آف پبلک ہیلتھ کی ایک طویل المدت تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ درمیانی عمر میں صحت بخش غذائی عادات اپنانے سے بڑھاپے میں مختلف دائمی امراض کا خطرہ کم ہو جاتا ہے۔ تحقیق میں ایک لاکھ سے زائد

زیادہ نمک والی خوراک: سنگین طبی مسائل کا خطرہ

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق، دنیا بھر میں تقریباً 5 فیصد بالغ افراد ڈپریشن کا شکار ہیں۔ ماہرین اس مرض کے مؤثر علاج کے لیے مختلف حکمت عملیوں پر تحقیق کر رہے ہیں، جن میں غذا کا کردار بھی شامل ہے۔حالیہ تحقیق سے

ببل گم چبانا خطرناک بیماری کا سبب بن سکتا ہے! مائیکرو پلاسٹک کے ذرات جسم میں جانے کا انکشاف

ایک نئی تحقیق میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ جو افراد باقاعدگی سے ببل گم چباتے ہیں، وہ ہر سال لاکھوں کروڑوں مائیکرو پلاسٹک کے ذرات اپنے جسم میں شامل کر سکتے ہیں۔ مائیکروپلاسٹکس وہ باریک پلاسٹک ذرات ہیں جو پانچ ملی میٹر سے کم

اگر یہ علامات ظاہر ہو رہی ہیں تو آپ گردوں کے امراض کا شکار ہو چکے ہیں، جانیے وہ علامات کیا ہیں؟

گردے ہمارے جسم میں خون کی صفائی اور فاضل مادوں کے اخراج جیسے اہم افعال انجام دیتے ہیں۔ ان کی کارکردگی میں خرابی سنگین مسائل کا باعث بن سکتی ہے۔ بدقسمتی سے، گردوں کے امراض اکثر ابتدائی مراحل میں واضح علامات ظاہر نہیں کرتے، جس کی