سنٹرل جیل ملتان،ملحقہ 213عمارتیں سکیورٹی رسک قرار دینے کے باوجود قائم

ملتان( ایڈیٹر کرائم ڈیسک)سنٹر ل جیل ملتان کی بائونڈری وال سے ملحقہ سکیورٹی رسک قرار دی جانے والی 213 سے زائد کثیر المنزلہ عمارتوں کی بالائی منزلیں تاحال مسمار نہ کی جا سکیں۔ ذرائع کے مطابق خفیہ ایجنسیوں کی رپورٹ پر سنٹرل جیل کی بائونڈری وال

گندم کی امدادی قیمت 3800غریبوں کو مہنگائی کی چکی میں پیسنے کی تیاریاں

رحیم یارخان(نمائندہ خصوصی)وفاقی حکومت کے پٹرول بم گرانے کے بعد نگراں پنجاب حکومت نے پنجاب کے غریب عوام کو مہنگائی کی چکی میں پیسنے کی تیاریاں مکمل کرلی،سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے احکامات کینسل ،نئے نگراں وزیراعلیٰ نے نئی گندم کی امدادی قیمت 36سو سے 38روپے

سریا مہنگا 9کھرب کے 300تعمیراتی منصوبوں پر کام رُک گیا،جنوبی پنجاب بھی شدید متاثر

ملتان (نمائندہ خصوصی )سریا مہنگا ہونے کے باعث غیر منظم کچی آبادیاں پروان چڑھنے کا خطرہ جنوبی پنجاب سمیت ملک بھر میں 9 کھرب کے 300 تعمیراتی منصوبوں پر کام رک گیاملتان سمیت جنوبی پنجاب میں سرکاری عمارتوں کی تعمیر بھی رک گئی تعمیراتی سامان مہنگا

پنجاب:عدالتوں میں ججز کی کمی،مقدمات سالوں سے زیر التوا

ملتان(نمائندہ خصوصی)پنجاب بھر کی ضلعی عدالتوں میں عوام کا انصاف کیلئے رش عدالتوں میں بڑے پیمانے پر ججز کی کمی جس کے باعث مقدمات زیرالتواء ہیں۔اس وقت ڈسٹرکٹ کورٹس میں825ججز کی کمی ہے جس کے باعث موجودہ ججز کے پاس مقدمات کی تعداد ہزاروں میں ہے اور

ڈیرہ :تیز رفتار ٹرالے نے کارکچل دی،5افراد جاں بحق

ڈیرہ غازی خان(ڈسٹرکٹ رپورٹر) تونسہ روڈ قصبہ کالا کے قریب نجی پیٹرول پمپ کے ساتھ المناک حادثہ، تیز رفتار ٹرالر نے کار کے پرخچے اڑا دئیے۔ 5 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ غازیخان کے نواحی علاقہ قصبہ کالا تونسہ روڈ پر