
مختصر عرصہ میں خطہ جنوبی پنجاب کو دوبارہ کاٹن ویلی میں تبدیل کردیا،سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب ثاقب علی عطیل کامحکمہ زراعت کے زیر اہتمام منعقدہ عالمی یوم کپاس کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب ملتان(روزنامہ قوم ) محکمہ زراعت جنوبی پنجاب کے زیر اہتمام کاٹن
کینولا کے پیداواری مقابلوں کا انعقاد ضلعی و صوبائی سطح پر کیا جائے گا، جیتنے والے کاشتکاروں کو لاکھوں روپے کے نقد انعامات دئیے جائیں گے حکومت پنجاب تیلدار اجناس کی پیداوارمیں فروغ کے منصوبہ کے تحت امسال کینولا کی کاشت پر 5 ہزار روپے فی
ملتان(روزنامہ قوم ) ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق دھان کے سفید پشتی تیلے کے حملے کے پیش نظر باسمتی اقسام کو آخری پانی لگاتے وقت محکمہ زراعت پنجاب کی سفارش کردہ دانے دار زہروں کا استعمال کریں۔ اس کے علاوہ پتہ لپیٹ سنڈی،تنے کی سنڈی
ملتان(روزنامہ قوم) صوبہ میں فوڈ سیکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے12 ارب روپے کی خطیررقم سے گندم کی فی ایکڑ پیداوارمیں اضافہ کے قومی منصوبہ پر عملدرآمد جاری ہے۔امسا ل اس منصوبہ کے تحت پنجاب کے نہری اور بارانی علاقوں میں نمائشی پلاٹ کی کاشت کے لئے
ملتان ( روزنامہ قوم) قومی زرعی ایمرجنسی پروگرام کے تحت 5 ارب 11 کروڑ روپے کی لاگت سے منصوبہ پر عملدرآمد جاری ہے۔ اس منصوبہ کے تحت ملتان، خانیوال، لودھراں، مظفر گڑھ، وہاڑی، بہاولپور، بہاولنگر، بھکر، فیصل آباد، جھنگ، سرگودھا، ٹوبہ ٹیک سنگھ، اوکاڑہ، میانوالی اور
صوبہ پنجاب میں ترشاوہ پھلوں کی کاشت سالانہ 4 لاکھ ایکڑ سے زائد رقبہ پرکی جاتی ہے اور اس سے قریباً21 لاکھ ٹن کی پیداوار حاصل ہوتی ہے۔پاکستان میں پیدا ہونے والے ترشاوہ پھلوں کی ڈیمانڈ پوری دنیا میں ہے۔سٹرس کی95 فیصد پیداوار صوبہ پنجاب
ملتان (روزنامہ قوم) ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق دھان ہماری نقد آور فصل ہے۔ پاکستان ہر سال دھان کی برآمد سے قریباً2.5ارب ڈالر زرِ مبادلہ کماتا ہے۔ صوبہ پنجاب میں امسال دھان کی فصل 55لاکھ ایکڑ سے زائد رقبہ پر کاشت کی گئی ہے جو
ملتان( روزنامہ قوم) کپاس کی زیادہ پیداوار کاشتکاروں کی خوشحالی اور ملکی معیشت کے استحکام کا باعث بنے گی۔ان خیالات کا اظہار سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو نے کپاس کے پیداواری ہدف سے متعلق منعقدہ جائزہ اجلاس کی صدارت کے دوران کیا۔سیکرٹری زراعت نے مزید
ملتان( روزنامہ قوم) سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب ثاقب علی عطیل کا دنیاپور کے چک379/WBکا دورہ۔اپریل کاشتہ مونگ پھلی کی فصل کا معائنہ کیا۔اس موقع پر سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب ثاقب علی عطیل نےکہا کہ بڑھتی ہوئی آبادی کی وجہ سے خوردنی تیل کی ضروریات کو پورا
ملتان ( روزنامہ قوم) سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو نے کہا ہے کہ ڈرونز اور ہیلی کاپٹرز کی مدد سے ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں مجموعی طور پر57 ہزار ایکڑ جبکہ 8 ہزار ایکڑ پر پاور سپرئیرز کی مدد سے جدید کیمسٹری کی حامل زرعی
ملتان ( روزنامہ قوم) محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ صوبہ پنجاب میں آم کا زیرکاشت رقبہ قریباً ایک لاکھ 11 ہزار 432 ایکڑ ہے۔ آم کی پیداوار کے لحاظ سے پاکستان دنیا کا ساتواں بڑا ملک ہے جہاں اس کی سالانہ پیداوار
ملتان (روزنامہ قوم) سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب ثاقب علی عطیل کی زیر صدارت ایگریکلچر سیکرٹریٹ ملتان میں انٹرن شپ پروگرام پر عملدرآمد کیلئے جائزہ اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر آصف علی، ایڈیشنل سیکرٹری ٹاسک فورس جنوبی پنجاب امتیاز احمد وڑائچ،ڈین فیکلٹی پروفیسر ڈاکٹرشفقت سعید،انٹرن
دھان پاکستان کی اہم ترین فصل ہے کیونکہ چاول کی برآمد سے ملک کو سالانہ قیریباً2 ارب ڈالر سے زائد کا زر مبادلہ حاصل ہوتا ہے۔ دنیا میں چاول برآمد کرنے والے ممالک میں پاکستان کو اہم مقام حاصل ہے۔ باسمتی چاول دنیا بھر میں پاکستان
ملتان(روزنامہ قوم) صوبہ پنجاب میں آم کا زیرکاشت رقبہ قریباً ایک لاکھ 11 ہزار 432 ایکڑ ہے۔ آم کی پیداوار کے لحاظ سے پاکستان دنیا کا ساتواں بڑا ملک ہے جہاں اس کی سالانہ پیداوار 20 لاکھ میٹرک ٹن ہے جس میں سے صرف صوبہ پنجاب
ہر سال، جیسے جیسے موسم سرد ہوتا جاتا ہے، ملک کے کچھ حصے، خاص طور پر لاہور اور اس کے گردونواح، سموگ کے زہریلے پیلے سے گھٹن کا شکار ہو جاتے ہیں۔ اگرچہ نقل و حمل فضائی آلودگی میں سب سے بڑی حصہ دار ہے، لیکن
ملتان (روزنامہ قوم) محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان کے مطابق باغبان موسم گرما میں پھلدار پودوں کی خصوصی دیکھ بھال کریں تاکہ اچھی کوالٹی کا پھل حاصل کیا جا سکے۔ ترجمان کے مطابق زیادہ گرمی اور خشکی سے پھل جھلس جاتا ہے اور اس کا چھلکا
ملتان(روزنامہ قوم )سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب ثاقب علی عطیل نے کہا ہے کہ کاٹن ریسرچ انسٹیٹیوٹ ملتان میں کاٹن کمپلینٹ/ایڈوائزری سیل قائم کرنے کے احکامات جاری کردئیے گئے ہیں۔اس سیل کے قیام کا مقصد پیسٹ مینجمنٹ،فصل کی بہتر نگہداشت اورایگرانومک ایڈوائزری سروسز کے بارے میں بروقت
ملتان (روزنامہ قوم)مینگو ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں منافع بخش مگس بانی کے فروغ کے حوالے سے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ایم این زرعی یونیورسٹی کے ماسٹر ٹرینرز نے محکمہ زراعت توسیع و اڈاپٹیو ریسرچ فارمز کے افسران کو شہد کی مکھیوں کی افزائش
ملتان (روزنامہ قوم) باغبان موسم گرما میں پھلدار پودوں کی خصوصی دیکھ بھال کریں تاکہ اچھی کوالٹی کا پھل حاصل کیا جا سکے۔گرمی اور خشکی سے پھل جھلس جاتا ہے اور اس کا چھلکا پھٹ جاتا ہے جس سے پھل کی خاصیت متاثر ہوتی ہے۔ زیادہ
سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب نے کہا ہے کہ کپاس کی پہلی چنائی کے نتیجہ میں حاصل ہونے والی پھٹی غلہ منڈی حاصل پور میں 13333روپے فی من کے حساب سے فروخت ہوئی ،جو کاشتکاروں کیلئے بڑی حوصلہ افزائی اور خوشخبری کی علامت ہے، کپاس کے کاشتکاروں
دھان موسم خریف کی اہم فصل ہے جو نہ صرف ہماری غذائی ضروریات پورا کرتی ہے بلکہ اس کی برآمد سے قیمتی زرمبادلہ حاصل ہوتا ہے۔ دھان کے باقیات کئی صنعتوں کیلئے خام مال مہیا کرتے ہیں مثلاً اس کا چھلکا کاغذ اور گتہ سازی کی
کپاس کی فی ایکڑ زیادہ پیداوار کے حصول کیلئے پودوں کی سفارش کردہ تعداد، چھدرائی، جڑی بوٹیوں کی تلفی، بیماریوں کا تدارک، ضرر رساں کیڑوں کا انسداد اور فصل کی بروقت آبپاشی وغیرہ بہت اہم مراحل ہیں۔ کپاس کی کاشت کے بعد چھدرائی کا عمل بہت
ملتان (روزنامہ قوم)سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو اورسیکرٹری آبپاشی پنجاب واصف خورشید کی زیرِ صدارت کپاس کی کاشت کے دوران جنوبی پنجاب کی نہروں میں پانی کی فراہمی کے متعلق جائزہ اجلاس محکمہ آبپاشی لاہور میں منعقدہ ہوا۔ اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل زراعت(توسیع) ڈاکٹر محمد
ملتان( روزنامہ قوم)صوبہ پنجاب میں کپاس کی کاشت تیزی سے جاری ہے اور 50فیصد رقبہ کپاس کے زیرِ کاشت لایا جا چکا ہے،یہ بات سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو نے کپاس کی بڑھوتری و ٹیکسٹائل صنعت میں بہتری کے لئے اپٹما آفس لاہور میں منعقدہ اجلاس
ملتان ( روزنامہ قوم) ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ صوبہ پنجاب میں کپاس کی بحالی اور ترویج کے لئے پیداواری مقابلہ2023-24 کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ کپاس کے پیداواری مقابلہ میں صوبہ بھر میں زیادہ پیداوار حاصل کرنے والے کاشتکارکے لئے 15
سبزیاں ہماری خوراک کا اہم جزو ہیں کیونکہ یہ ہمیں وٹامن، لحمیات، نمکیات، تیل، پانی اور فائبر مہیا کرتی ہیں۔ ان کا استعمال براہ راست جیسا کہ سلاد کی شکل میں ابال کر یا ہنڈیا میں پکا کر یا کچھ سبزیات مصالحہ جات کے طور پر
ملتان (روزنامہ قوم) ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ صوبہ پنجاب میں کپاس کی بحالی اور ترویج کے لئے پیداواری مقابلہ 2023-24 کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ کپاس کے پیداواری مقابلہ میں صوبہ پنجاب میں زیادہ پیداوار حاصل کرنے والے کاشتکارکے لئے 15
ملتان ( روزنامہ قوم) سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو نے کہا ہے کہ پنجاب میں کپاس کی بحالی کے ایکشن پلان 2023 پر عملدرآمد کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا ئیں گے۔وہ ملتان میں کپاس کے ایکشن پلان 2023پر عملدرآمد کے لئے منعقدہ
ملتان(روزنامہ قوم )ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ محکمہ موسمیات کے مطابق 27 سے 29 اپریل تک اسلام آباد، مری،راولپنڈی اٹک،چکوال،جہلم،گوجرانوالہ،سیالکوٹ اور لاہور میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان موجود ہے جبکہ 27 اپریل سے 3 مئی تک جنوبی
ترقی یافتہ ممالک میں معیاری بیج کی تیاری کو قومی صنعت کی حیثیت حاصل ہے۔ کسی بھی فصل کی پیداوار میں کمی بیشی کا انحصار جن پیداواری عوامل پر ہوتا ہے۔ بیج کو ان میں بنیادی اہمیت حاصل ہے کیوں کہ اعلیٰ پیداوار کا دارومدار اچھے