
اسرائیلی فضائیہ نے شام میں فضائی دفاعی نظام کو کمزور کرنے کے بعد ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کی تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق فوجی حکام کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں ایران کے حمایتی گروپوں کی کمزوری اور
شام میں باغی گروہوں کے قبضے اور حکومت کے خاتمے کے بعد، بشار الاسد ملک سے انتہائی خفیہ انداز میں رخصت ہو گئے تھے۔ ایک بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق، روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے بتایا کہ بشار الاسد نے اپنے
دریائے نیل (Nile River) دنیا کے سب سے طویل دریاؤں میں سے ایک ہے، جو افریقہ کے شمال مشرقی حصے میں بہتا ہے۔ یہ دریا نہ صرف اپنی طوالت کے لیے مشہور ہے بلکہ یہ دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں میں سے ایک کا مرکز بھی
بلغاریہ کی نابینا نجومی بابا وانگا، جو دنیا بھر میں اپنی حیران کن پیش گوئیوں کی وجہ سے مشہور ہیں، ایک بار پھر خبروں میں ہیں۔ بابا وانگا کی کئی پیش گوئیاں ماضی میں درست ثابت ہو چکی ہیں، جن میں تاریخی اور افسوسناک واقعات شامل
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنا دو روزہ دورہء سعودی عرب مکمل کرکے پاکستان روانہ. وزیرِ اعظم نے اپنے دورہءِ سعودی عرب کے دوران ریاض میں منعقدہ ون-واٹر سربراہی اجلاس میں شرکت کی. وزیرِ اعظم نے دنیا کو مستقبل میں پانی کی قلت سے بچانے کیلئے
اسرائیل بزور طاقت یرغمالیوں کو رہا کرانے میں ناکام، لالچ کے ذریعے یرغمالیوں کی واپسی کی کوششیں شروع کردیں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ جو کوئی بھی غزہ سے مغویوں کو لائے گا، اسے ایک مغوی کے بدلے 50 لاکھ ڈالر دیے جائیں
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سعودی عرب کے نائب وزیر داخلہ عزت مآب ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز الداؤد نے آج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیراعظم نے سعودی نائب وزیر داخلہ کا پاکستان میں خیرمقدم کیا اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار
حکومت پاکستان امریکی اداروں کی جانب سے امریکی صدر جوبائیڈن کو عمران خان کی قید کے حوالے سے لکھے گئے خط کو یکسر کوئی اہمیت نہیں دیتی۔ دفتر خارجہ نے ایک دوسرے ملک کے قانون سازوں کی جانب سے اسے پاکستان کے اندرونی معاملات میں کھلی
دونوں ممالک کے درمیان حالیہ اقتصادی تعاون کے حوالے سے پیشرفت پر تبادلہء خیال ،پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دہائیوں پر محیط برادرانہ تعلقات ہیں جو ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیںوزیراعظم تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کا خادم حرمین شریفین عزت
واشنگٹن: صدارتی الیکشن جیتنے اور دوسری مرتبہ امریکی صدر منتخب ہونے پر عالمی رہنماؤں کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارک باد اور خیر سگالی کے پیغامات ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف، برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر، اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی اور
امریکا کی ریاست ٹیکساس کی اسمبلی کے انتخابات میں سلیمان لالانی بھی اپنی نشست کا دفاع کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ سلیمان لالانی کو32 ہزار 141 ووٹ ملے جوکہ 56 اعشاریہ1 فیصد ہیں، ان کے ری پبلکن حریف لی سیمنز کو 25 ہزار 197 ووٹ ملے
امریکا میں اردو بولنے اور سمجھنے والے ووٹرز کی بڑی تعداد کی وجہ سے یہ فیصلہ لیا گیا امریکا میں صدارتی الیکشن 5 نومبر کو ہوں گے تاہم کچھ علاقوں میں بزرگ اور بیمار شہریوں کی سہولت کے لیے متعدد خصوصی پولنگ اسٹیشنز میں ’’ارلی ووٹنگ‘‘
چئیرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے اپنے پیغام میں کہا کہ ستائیس اکتوبر 1947 کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کا غیر قانونی اور انتہائی شرمناک اقدام تھا ستائیس اکتوبر کو تاریخ میں ہمیشہ سیاہ دن کے طور یاد رکھا جائے گا، آج کا دن مقبوضہ
بھارت سے آئی خاتون ندا نے لاہور کے لڑکے فہد سے شادی کرلی،سوشل میڈیا پر دوستی ہونے کے بعد خاتون نے اپنی محبت کو پا لیا، پاکستانی لڑکے کی محبت میں گرفتار خاتون نے پاکستان آتے ہی نکاح کر لیا، پریمی جوڑے نے نکاح کیا اور
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے اقوام متحدہ سے منصوب عالمی دن پر کہا ہے کہ اقوامِ متحدہ امن، انسانی حقوق، اور ترقی کے لئے امید کی کرن ہے- اقوام متحدہ سے منسوب دن یکجہتی، امن اور تعاون کی اہمیت کا اعادہ کرتا ہے۔ اقوام متحدہ
ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں دہشت گردوں کے خوفناک حملے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہو گئے ہیں۔وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ترک ایرو اسپیس اینڈ ڈیفنس کمپنی ٹی یو ایس اےایس پر حملہ کیا گیا ہے۔ دہشت گردوں نے عمارت کے مرکزی دروازے
نئے منتخب ہونے والے چیف جسٹس اف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی 23جنوری 1965کو ڈیرہ اسماعیل خان میں پیدا ہوئے،جسٹس یحیٰی آفریدی نے ابتداہی تعلیم ایچی سن کالج لاہور سے حاصل کی گورنمٹ کالج لاہور سے گریجویشن کی جبکہ پنجاب
چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ترمیم پیش کی۔ اعظم نزیر تارڑ کا کہنا تھاکہ 26 ویں آئینی ترمیم پیش کرنا چاہتا ہوں، آئینی ترمیمی بل کو ضمنی ایجنڈا پر زیرغور لایا جائے،
جن ارکان سے رابطہ نہیں ہو رہا ان میں 2 سینیٹرز 9 ارکان قومی اسمبلی شامل ہیںپی ٹی آئی قیادت کو کوشش کے باوجود رابطے میں کامیابی نہ مل سکی ہے، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی جانب سے بھی 7 ارکان سے رابطہ نہ ہونے کی
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے شہر دلی میں سکول کے قریب زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔ تاہم ابھی تک دھماکے کی نوعیت کا اندازہ نہیں لگا جاسکا۔ پولیس اور سکیورٹی فورسز نے متاثرہ علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ بھارتی
پی ٹی آئی نے آئینی ترمیم کو متنازع دیتے ہوئے اس کا حصہ نہ بننے اور ووٹنگ کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جبکہ اس حوالے سے پی ٹی آئی نے مولانا فضل الرحمان کو بھی اپنی مشاورت کے بارے میں آگاہ کردیا ہے۔ چئیرمین
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری اتوار کی دوپہر کو منظوری لی جائے گی،سینیٹ و قومی اسمبلی کے اجلاس اتوار کی سہ پہرتک متوقع ہے،کابینہ کا اجلاس آج دوپہر ڈھائی بجے دوبارہ ہوگا، بعض تبدیلیوں کے بعد کابینہ سے ترمیمی بل
اسلام آباد: حکومت پاکستان نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی سزا معافی کیلئے امریکی صدر کو خط لکھ دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کے کیس کی سماعت کی جس سلسلے
ایپل مصنوعات کی خریداری میں کمی کا شکار ٹیکنالوجی کمپنی دبائو کا شکار تھی ایسا کیا پیش کیا جائے کہ جس سے آئی فون کی فروخت میں تیزی لائی جا سکے۔کیوںکہ ایپل کو دوسری موبائل فون بنانے والی کمپنیوں سے مقابلے کا سامنا ہے جو پہلے
سعودی ولی عہد مشکل حالات پر قابو، جان نچھاور کرنے والے، مقصدکیلئےسب کچھ د ائوپر لگا دیتے ہیں پینتیس سے لیکر 50 سال تک رحمتوں اور برکتوں کا دورانیہ :ظفراقبال ملک کی پیشگوئیاں ملتان ( ایڈیٹر پولیٹیکل ڈیسک )معروف دست شناس (پامسٹ ) ظفر اقبال ملک
بیرونی ممالک لاکھوں قانونی و غیر قانونی مقیم پاکستانی تارکینِ وطن کو انتخابی عمل سے باہر کرنے کی پالیسی ن لیگ اور پیپلز پارٹی سمیت پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کو دنیا بھر میں تنہا کر گئی،کرپشن الزامات سے ساکھ تباہ تعلیم یافتہ اورٹیکنالوجی میں
جعلسازی کے حوالے سے اشیائے خوردونوش کے بعد جنوبی پنجاب بھارتی مصنفین کی جعلی کتابیں شائع کرنے کے حوالے سے بھی بازی لے گیا،ملتان میں دھڑادھڑچھپائی تعلیمی اداروں کی انتظامیہ اورپروفیسرزکی اپنی انگریزی کمزور،بھارتی مصنفین کی کتابوں میں آسان انگلش کی وجہ سےترجیح،غلطیوں کی بھرمار،فارمولے بھی
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق چین نے بھارت کے ساتھ سرحدی کشیدگی کے درمیان بھارتی ریاست ارونا چل پردیش کا نام تبدیل کرکے زنگنان رکھ دیا۔ ریاست سے متصل 30 دیگر علاقوں کے نام بھی تبدیل کردئیے گئے۔متنازع سرحدی علاقوں کے حوالے سے چین اور بھارت
چین نے مرنے والوں کے لواحقین کی دادرسی کرنے پاکستان میں چینی اہلکاروں کی حفاظت کے مؤثر اقدامات یقینی بنانے اور ان کی زندگیوں کی حفاظت یقینی بنانےکا مطالبہ کیا ہے۔بیجنگ میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان چینی وزارت خارجہ لن جیان کا کہنا تھا کہ
یواے ای کی اسرائیل سمیت 87 ممالک کیلئے ویزا فری سہولت شروع،بھارت بھی شامل ،عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جانب سے ویزے سے مستثنیٰ ممالک کی فہرست جاری کی گئی ہے۔ ایئرپورٹ پر ویزہ فراہم کرنے کی سہولت میں اسرائیل بھی شامل ہے۔