آج کی تاریخ

زرمبادلہ ذخائر میں نمایاں اضافہ، مجموعی مالیت 16 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی

ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 4 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اسٹیٹ بینک کی جاری کردہ تازہ رپورٹ کے مطابق 14 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے میں سرکاری زرمبادلہ ذخائر 4 کروڑ 90 لاکھ ڈالر بڑھ کر

ڈالر کی اڑان جاری: زرمبادلہ مارکیٹ میں تیزی، اوپن مارکیٹ میں 282 روپے سے تجاوز

آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے میں تاخیر، قرض کی اگلی قسط میں رکاوٹ، فروری میں 12 ملین ڈالر کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے اور 45 فیصد تک براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں کمی جیسے عوامل کے باعث منگل کو زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں

ٹرمپ کا بڑا اقدام: وائس آف امریکہ سمیت سات اداروں کی کٹوتی، ملازمین جبری رخصت پر

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک اہم ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کرتے ہوئے وائس آف امریکہ (VOA) سمیت سات وفاقی اداروں کے حجم کو کم کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کے نتیجے میں یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کے کئی ملازمین کو جبری

سعودی عرب میں موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ، سیلاب کا خطرہ منڈلانے لگا

ریاض: سعودی عرب کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف سول ڈیفنس نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ ملک کے کئی علاقوں میں جاری طوفانی بارشوں کا سلسلہ پیر تک برقرار رہ سکتا ہے۔ عوام کو ممکنہ خطرات سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی تاکید

امریکہ میں شدید طوفانوں کی تباہ کاریاں: ہلاکتیں، بجلی کا بحران، اور اربوں ڈالر کا نقصان

امریکہ کی جنوب مشرقی ریاستوں میں حالیہ طوفان اور سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، ان قدرتی آفات کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 43 تک پہنچ گئی ہے۔ ​ریاست فلوریڈا میں 140 میل فی گھنٹہ کی رفتار

افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے استعفیٰ دے دیا، طالبان قیادت میں اختلافات کی اطلاعات

فغانستان کے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہےافغان میڈیا رپورٹس کے مطابق سراج الدین حقانی نے اپنا استعفیٰ افغان طالبان کے سربراہ ہیبت اللہ اخوندزادہ کو بھجوا دیا، جسے منظور کر لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق طالبان قیادت کے اندرونی

ٹرمپ انتظامیہ کی نئی سفری پابندیوں کی فہرست تیار، پاکستان سمیت کئی ممالک شامل

واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ 43 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیوں کی تجاویز پر غور کر رہی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق، ٹرمپ انتظامیہ نئی سفری پابندیوں کی فہرست پر غور کر رہی ہے، جس کے تحت مختلف ممالک کو تین کیٹیگریز میں تقسیم کیا جائے گا۔رپورٹ کے

امریکی نائب صدر کی وارننگ: گرین کارڈ ہولڈرز کیلئے خطرے کی گھنٹی

امریکی نائب صدر: گرین کارڈ ہولڈرز کی مستقل رہائش غیر یقینی، غیر قانونی تارکین وطن کی بڑی تعداد میں بے دخلی کا امکانامریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ گرین کارڈ رکھنے والے افراد کو امریکہ میں مستقل رہائش کی ضمانت حاصل نہیں

غزہ: نوجوان فٹبالر حمدان قشطہ اسرائیلی فائرنگ سے شہید

جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے معروف فٹبالر حمدان قشطہ شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، رفح میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے حمدان قشطہ شدید زخمی ہوئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔ مزید برآں، غزہ

مارک کارنی کینیڈا کے نئے وزیر اعظم نامزد، ٹرمپ کو دوٹوک جواب

اوٹاوا: کینیڈا کی لبرل پارٹی نے مارک کارنی کو اپنا نیا رہنما منتخب کر لیا ہے، جس کے بعد وہ جلد ہی وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی جگہ سنبھالیں گے۔مارک کارنی نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی اور جیت کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

دھمکی، دھونس، دباؤ میں مذاکرات ممکن نہیں: ایران کا امریکہ کو دوٹوک جواب

یرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے واضح کیا ہے کہ ایران کسی بھی دباؤ یا دھمکی کے تحت امریکہ سے مذاکرات نہیں کرے گا، خواہ معاملہ جوہری پروگرام سے متعلق ہو یا کسی اور مسئلے پر ہو۔ عرب میڈیا کے مطابق، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی

اسرائیل کا اہم فیصلہ: غزہ جنگ بندی مذاکرات کے دوسرے مرحلے کے لیے وفد قطر روانہ کرنے کا اعلان

سرائیل نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے پر مذاکرات کے لیے اپنا وفد قطر بھیجنے کا اعلان کر دیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق، دونوں فریقین کے درمیان بات چیت کل سے دوحا میں شروع ہونے کی توقع ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی شہریوں کو پاکستان کے سفر سے گریز کی ہدایت

مریکی محکمہ خارجہ نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے سفر سے گریز کرنے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے انہیں “دوبارہ غور” کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ یہ انتباہ دہشت گردی کے خطرات اور ممکنہ مسلح تصادم کے خدشے کے پیش نظر جاری کیا گیا ہے۔ محکمہ

یوکرین کے ڈونیٹسک میں روسی حملہ: 11 افراد ہلاک، 30 زخمی

یوکرین کے ڈونیٹسک علاقے میں روسی افواج کے تازہ ترین حملے میں کم از کم 11 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے ہیں۔ اس حملے میں آٹھ رہائشی عمارتیں اور ایک انتظامی عمارت بھی شدید نقصان کا شکار ہوئیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی روس پر

کیا امریکہ واقعی کرپٹو کرنسی کا ذخیرہ بنا رہا ہے؟ ایک نیا موڑ یا محض حکمت عملی؟

حالیہ دنوں میں ایک حیران کن پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں امریکی حکومت نے بٹ کوائن کے لیے ایک اسٹریٹجک ریزرو بنانے کا اعلان کیا ہے۔ اس فیصلے نے عالمی مالیاتی اور کرپٹو کرنسی کی دنیا میں ہلچل مچا دی ہے، کیونکہ چند سال پہلے

میں نے کہا کہ میں تب آؤں گا جب آپ 1 کھرب ڈالر امریکی کمپنیوں کو دیں گے… اور انہوں نے اس پر ہاں کہہ دی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ ڈیڑھ ماہ میں سعودی عرب کا دورہ کریں گے، جہاں 1 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدے پر بات چیت کی جائے گی۔اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے بتایا

ٹرمپ کا افغانستان میں چھوڑا گیا اسلحہ اور بگرام ائیر بیس واپس لینے کا اعلان

امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے انخلا کے دوران چھوڑے گئے اسلحے اور بگرام ائیر بیس کو واپس لینے کا اعلان کر دیا۔ ٹرمپ نے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے طریقہ کار کو ناقص قرار دیتے ہوئے اربوں ڈالر کا فوجی ساز

نیتن یاہو کی غزہ سے ایک اسرائیلی مغوی کو لانے پر 50 لاکھ ڈالر دینے کی پیشکش

حماس نے تمام اسرائیلی قیدیوں کو ایک ساتھ رہا کرنے پر مشروط آمادگی ظاہر کردی

غزہ: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے مستقل جنگ بندی کے بدلے تمام اسرائیلی قیدیوں کو ایک ساتھ رہا کرنے پر رضامندی ظاہر کردی۔ غزہ جنگ بندی معاہدے کا پہلا مرحلہ اختتام کی جانب گامزن ہے، اس حوالے سے حماس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہےکہ

حماس نے مزید 3 اسرائیلی یرغمالی رہا کر دیے، 369 فلسطینی قیدیوں کی رہائی متوقع

غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے مزید 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق، حماس نے یرغمالیوں کو خان یونس میں منعقدہ ایک باضابطہ تقریب میں ریڈ کراس کے حوالے کیا، جہاں ریڈ کراس کے اہلکار نے

امریکی محکمہ خارجہ نے غیر ملکی امداد منجمد کر دی، اسرائیل اور مصر کی فوجی امداد اور ہنگامی خوراک مستثنیٰ

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر غیر ملکی امداد کو معطل کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے، لیکن اسرائیل اور مصر کی فوجی امداد اور ہنگامی خوراک کی فراہمی کو اس فیصلے سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ

صدر ٹرمپ کا پانامہ نہر کی واپسی کا مطالبہ – وال اسٹریٹ جرنل کا تازہ تجزیہ

تعارفی نوٹ : پانامہ نہر ایک ایسی شاہکار تعمیر ہے جو نہ صرف انجینئرنگ کا کمال ہے بلکہ سامراجی عزائم، سیاسی تنازعات اور بین الاقوامی تعلقات کا گہوارہ بھی رہی ہے۔ امریکہ اور پانامہ کے درمیان اس نہر پر کشیدگی کئی دہائیوں سے جاری ہے۔ تاہم،

مردہ قرار دیا گیا بزرگ زندہ ہوگیا

بھارتی ریاست کیرالہ کے اسپتال میں ایک ناقابل یقین واقعہ پیش آیا، جہاں مردہ قرار دیا گیا بزرگ پوسٹ مارٹم کے دوران زندہ پایا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، بزرگ شخص کو پھپیھڑوں کی بیماری کے باعث اسپتال لایا گیا، جہاں ڈاکٹر نے اسے مردہ قرار

گجرات میں بھارتی کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 ہلاک، 2 زخمی

گجرات (بھارت): ریاست گجرات کے علاقے پوربندر میں بھارتی کوسٹ گارڈ کا ایک ایڈوانسڈ لائٹ ہیلی کاپٹر ہچکولے کھاتے ہوئے زمین پر گر گیا اور حادثے کے بعد اس میں آگ بھڑک اٹھی۔ حادثے میں تین افراد ہلاک جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے

انگلینڈ میں برٹش پاکستانیوں کے ریسٹورنٹ پر ہندو انتہا پسندوں کا حملہ

انگلینڈ میں برٹش پاکستانیوں کے ریسٹورنٹ پر ہندو انتہا پسندوں کا حملہ

شیفیلڈ (برطانیہ): برطانیہ کے شہر شیفیلڈ میں ایک برٹش پاکستانی ریسٹورنٹ پر ہندو انتہا پسندوں کے حملے کا واقعہ پیش آیا۔ حملے میں ریسٹورنٹ میں توڑپھوڑ کی گئی اور عملے کو ہراساں کیا گیا۔ ریسٹورنٹ کے مالک، رحیم اللہ خان، نے کہا کہ حملہ آور بھارتی

ہائی وے 50 امریکہ کی سب سے ویران سڑک

امریکہ کی ہائی وے 50 کو “امریکہ کی سب سے ویران سڑک” کہا جاتا ہے، اور یہ لقب 1986 میں لائف میگزین نے نیواڈا کے حصے کو دیا تھا۔ یہ شاہراہ 3,000 میل سے زیادہ طویل ہے اور اوشن سٹی، میری لینڈ سے سکرامنٹو، کیلیفورنیا تک

سال 2024 کے 10 بڑے فضائی حادثات

سال 2024 کے 10 بڑے فضائی حادثات

سال 2024 کے 10 بڑے فضائی حادثات جاپان – 02 جنوری 2024جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کے ہانیدا ایئرپورٹ پر ایک مقامی ایئر لائن کا طیارہ رن وے پر موجود کوسٹ گارڈ کے ایک چھوٹے جہاز سے ٹکرا گیا۔ ایئربس میں آگ لگنے کے سبب اس میں

South Korea MPs vote to impeach president after mass protests over martial law

جنوبی کورین صدر کیخلاف مواخذے کی تحریک کامیاب، ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول کے خلاف ملک میں مارشل لگانے پر چند روز میں دوسری مرتبہ مواخذے کے لیے ووٹنگ ہوئی جو کامیاب ہو گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول کے خلا مواخذے کی تحریک