

تہران: غیر معیاری اور پانی ملا پیٹرول ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی سرکاری گاڑیوں کو ناکارہ کر گیا، جس کے بعد انہیں ٹیکسی کے ذریعے سفر کرنا پڑا۔ایرانی میڈیا کے مطابق صدر پزشکیان تبریز شہر کے دورے پر تھے جب ان کے قافلے کی تین گاڑیوں

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل کی مقرر کردہ “ریڈ لائن” کو شام میں عبور کیا گیا تو فوجی کارروائیاں جاری رہیں گی۔ اپنے حالیہ بیان میں نیتن یاہو نے کہا کہ گولان ہائٹس سے دروز پہاڑوں تک کے علاقوں

غزہ پر اسرائیلی جارحیت میں شدت برقرار، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 93 مزید فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔ الجزیرہ اور مقامی طبی ذرائع کے مطابق شہداء میں 30 افراد وہ تھے جو صرف خوراک کے حصول کے لیے قطار میں کھڑے تھے۔غزہ کی وزارت صحت نے

عراق کے مشرقی شہر الکوت میں واقع ایک بڑی ہائپر مارکیٹ میں رات کے وقت خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں کم از کم 60 افراد جاں بحق ہو گئے، جب کہ 11 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ خدشہ ہے مزید

تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ایک سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران پر دوبارہ کوئی فوجی کارروائی کی گئی تو اس کا جواب ماضی سے کہیں زیادہ شدید اور فیصلہ کن ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ

بیجنگ: چین نے ایران کے پرامن جوہری پروگرام کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا ہے۔چینی وزیر خارجہ وانگ یی اور ایرانی نائب وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان بیجنگ میں ملاقات ہوئی، جس میں باہمی تعلقات، خطے کی صورتحال اور جوہری مسئلے پر تفصیلی بات چیت

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے موجودہ وزیر معیشت اور نائب وزیراعظم یولیا سویریڈینکو کو ملک کا نیا وزیراعظم نامزد کر دیا ہے۔ اگر پارلیمنٹ نے منظوری دے دی تو یولیا یوکرین کی پہلی خاتون وزیراعظم بن جائیں گی۔صدر زیلنسکی نے اپنے بیان میں کہا کہ

تل ابیب:اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی حکومت کو اس وقت شدید سیاسی بحران کا سامنا ہے جب ان کی اہم اتحادی جماعت یونائیٹڈ توراہ جوڈازم یو ٹی جے نے مخلوط حکومت سے علیحدگی اختیار کر لی۔اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق جماعت کی علیحدگی کی بنیادی

سیراکوس (اٹلی):فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے اٹلی کے شہر سیراکوس سے ایک اور امدادی کشتی “ہندالہ” غزہ کی جانب روانہ ہو گئی ہے۔ کشتی میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے تقریباً 15 انسانی حقوق کے کارکن سوار ہیں، جو ادویات، خوراک، طبی سامان

تہران: ایران نے آئندہ جوہری مذاکرات کے لیے نئی شرائط طے کرتے ہوئے یہ واضح کر دیا ہے کہ کسی بھی معاہدے کی بنیاد اس کے یورینیم افزودگی کے حق کے اعتراف پر ہونی چاہیے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے

اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام نے انتباہ کیا ہے کہ غزہ میں شدید بھوک کا بحران سنگین حد تک پہنچ چکا ہے اور حالات روز بروز خراب ہو رہے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ورلڈ فوڈ پروگرام نے بتایا ہے کہ غزہ کی آبادی

برازیل نے بھارت سے دفاعی معاہدے کے تحت آکاش میزائل ڈیفنس سسٹم خریدنے کے بجائے یورپی کمپنی MBDA کے جدید CAMM-ER میزائل سسٹم کو ترجیح دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس فیصلے کو بھارت کے لیے سفارتی اور دفاعی سطح پر ایک بڑا دھچکا قرار

تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکا کو سخت پیغام دیتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ اگر حالات نے تقاضا کیا تو مشرق وسطیٰ میں موجود امریکی فوجی اڈے دوبارہ ایرانی نشانے پر آ سکتے ہیں۔آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے

یروشلم: اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ میں مجوزہ 60 روزہ جنگ بندی کے دوران مستقل فائر بندی کے امکانات پر بات چیت کی جائے گی، تاہم خبردار کیا کہ اگر اسرائیل کی شرائط پوری نہ ہوئیں تو ان پر زور زبردستی

واشنگٹن:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برازیل کی حکومت پر امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے خلاف اقدامات اور سابق صدر جائر بولسونارو کے خلاف جاری قانونی کارروائیوں کو سیاسی انتقام قرار دیتے ہوئے برازیلی مصنوعات پر 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔ٹرمپ کے کھلے

اسرائیلی فضائی حملے: غزہ میں مزید 20 فلسطینی شہید، خیموں اور رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا گیاغزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں کا سلسلہ ایک بار پھر شدت اختیار کر گیا ہے، جس کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد شہید ہو گئے ہیں جن میں

تہران میں کشیدگی کی فضا ایک بار پھر گہری ہو گئی ہے، اسرائیل کی جانب سے ممکنہ حملے کے خطرے کے باعث ایران نے اپنی فوج کو مکمل طور پر ہائی الرٹ کر دیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ملک بھر میں فوجی تیاریوں کو حتمی

نیویارک: دنیا کے سب سے دولت مند شخص ایلون مسک کو نئی امریکی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان مہنگا پڑ گیا۔ سیاسی میدان میں قدم رکھنے کے فیصلے نے ان کی کمپنی ٹیسلا کو شدید مالی دھچکا پہنچایا، جس کے نتیجے میں کمپنی کی مالیت میں

تل ابیب: اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے غزہ کی پُرتشدد صورتحال کے حوالے سے اہم پیش رفت کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل جلد ہی غزہ کے 75 فیصد علاقے سے اپنی افواج کو واپس بلانے کے لیے تیار ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس

تہران:ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے برکس اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حالیہ حملے بین الاقوامی قوانین، اقوامِ متحدہ کے چارٹر اور جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے (NPT) کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔انہوں نے الزام

ممبئی: بھارتی شہر ممبئی میں مساجد میں لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے اذان دینے پر پابندی نافذ کر دی گئی ہے۔رپورٹس کے مطابق یہ اقدام ممبئی ہائی کورٹ کی noise pollution سے متعلق ہدایات کے بعد سامنے آیا، جسے شہر کی پولیس نے فوری طور پر نافذ

واشنگٹن — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان کے بعد، جس میں انہوں نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کا عندیہ دیا، ایک معروف امریکی جریدے نے ممکنہ معاہدے کی اہم شقوں اور مراحل کی تفصیلات شائع کی ہیں۔رپورٹ کے مطابق، مجوزہ جنگ بندی

تہران: ایران اور اسرائیل کے درمیان 12 روزہ جنگ کے دوران شہید ہونے والے ایرانی شہریوں کی تعداد 900 سے تجاوز کرگئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے نے ایرانی سرکاری میڈیا کے حوالے سے بتایا ہے کہ ان جھڑپوں کے دوران اب تک کم از کم

غزہ: اسرائیلی بمباری اور مسلسل محاصرے کے نتیجے میں غزہ میں انسانی بحران شدت اختیار کر گیا ہے، جہاں اب تک غذائی قلت اور طبی سہولیات کی کمی کے باعث 66 فلسطینی بچے شہید ہو چکے ہیں، جبکہ ہزاروں کی زندگیاں خطرے میں ہیں۔فلسطینی حکام کا

نئی دہلی: پاکستان کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے بعد بھارت نے اپنی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کی قیادت میں تبدیلی کرتے ہوئے راوی سنہا کی مدت مکمل ہونے پر پراگ جین کو نیا سربراہ مقرر کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق راوی سنہا کو توسیع نہ دینے کا

غزہ: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فضائی حملوں میں غزہ میں 81 فلسطینی شہید جبکہ 400 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں شہری بدستور خوراک، پانی اور پناہ کی کمی کا شکار ہیں، جبکہ ہزاروں افراد ’موت کی شاہراہ‘ پر خطرات کے

تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے کے لیے ایک اہم اور سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ واقعی مذاکرات چاہتے ہیں تو ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے

تہران: ایران نے انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (IAEA) کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی کی اُس اپیل کو سختی سے رد کر دیا ہے جس میں انہوں نے ایران کی ان جوہری تنصیبات کا معائنہ کرنے کی خواہش ظاہر کی تھی جو حالیہ امریکی اور اسرائیلی حملوں

تہران:ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازع میں اس لیے مداخلت پر مجبور ہوا کیونکہ اسے خدشہ تھا کہ ایران صہیونی ریاست کو مکمل طور پر ختم کر دے گا۔سماجی رابطے کی

اسلام آباد: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے بعد غزہ میں سیز فائر کی حوالے سے خوش آئند خبریں دی ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق نیدرلینڈز میں نیٹو سمٹ سے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے





























