
سوشل میڈیا پر ایک 60 سالہ حکیم کی کم عمر خاتون سے شادی کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس پر صارفین کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد ایک رپورٹر نے نوبیاہتا جوڑے سے

راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے 60 سالہ حکیم بابر کی شادی کی ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے اور مختلف پلیٹ فارمز پر ٹرینڈ بن چکی ہے۔ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ حکیم بابر نے کم عمر لڑکی سے

مشہور ٹک ٹاک سٹار علینہ عامر نے اپنی ایک جعلی لیک ویڈیو کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے اسے ڈیپ فیک ویڈیو قرار دیا اور وزیراعلیٰ پنجاب سے اس پر فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ڈیپ فیک ویڈیو پر علینہ

دنیا کے نامور فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو اب ہالی ووڈ کی مشہور ایکشن فلم سیریز فاسٹ اینڈ فیوریس میں نظر آئیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رونالڈو کو فلم فاسٹ ایکس: پارٹ 2 میں کاسٹ کر لیا گیا ہے، جو اس مقبول فرنچائز کی آخری فلم

یوٹیوبرز اور ٹک ٹاکرز رجب بٹ اور ندیم نانی والا کو پاکستان واپسی پر اسلام آباد ہائی کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے رجب بٹ اور ندیم نانی والا کے خلاف گیمبلنگ ایپ اور سائبر کرائم کے

کراچی: معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر نے ایک حالیہ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ان کا نعمان اعجاز سے کوئی ذاتی تنازع نہیں، تاہم وہ اُن سے شدید ناپسندیدگی رکھتے ہیں اور یہ رویہ مستقبل میں بھی تبدیل ہونے والا نہیں۔خلیل

لاہور: ضلع کچہری نے یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف “ڈکی بھائی” کی رہائی کے لیے پروانہ جاری کر دیا ہے۔جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم بھٹو نے حکم دیا کہ اگر ڈکی بھائی کسی اور مقدمے میں مطلوب یا ملوث نہیں ہیں تو انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے۔

اسلام آباد:ڈکی بھائی اور دیگر سوشل میڈیا انفلوئنسرز سے رشوت لینے کے معاملے میں ملوث نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے سات گرفتار افسران کے استعفے وزارتِ داخلہ کو موصول ہو گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق، نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن نے یہ استعفے دو روز

لاہور ہائیکورٹ نے معروف یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کرلی ہے۔ذرائع کے مطابق جسٹس فاروق حیدر آج اس درخواست پر سماعت کریں گے۔ڈکی بھائی پر الزام ہے کہ انہوں نے مبینہ طور پر جوئے

لاہور:معروف یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کی مدعیت میں درج مقدمے نے نیا رُخ اختیار کرلیا، مقدمے میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) کے متعدد افسران پر لاکھوں روپے رشوت لینے اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے سنگین الزامات

ملتان (وقائع نگار)سابق وائس چانسلر ایمرسن یونیورسٹی ملتان ڈاکٹر محمد رمضان کااستعفیٰ منظور ہونے کے بعد زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر زبیر کو ایمرسن یونیورسٹی کا اضافی چارج دے دیا گیا۔ نئے وائس چانسلر ڈاکٹر زبیر کے لیے غیر قانونی رجسٹرار ڈاکٹر فاروق جو کہ

لاہور: معروف پاکستانی یوٹیوبر اور ٹک ٹاکر رجب بٹ ایک بار پھر تنازعات کی زد میں آ گئے ہیں۔ اس بار ان پر نہ صرف شراب نوشی بلکہ ہم جنس پرستی کے سنگین الزامات بھی سامنے آئے ہیں۔ٹک ٹاکر فاطمہ خان نے ایک پوڈکاسٹ میں انکشاف

لاہور: پاکستان کے مشہور یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر رجب بٹ کے خلاف بیٹنگ ایپس کی تشہیر کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق حالیہ دنوں میں پاکستانی حکام کی جانب سے بیٹنگ ایپس کے فروغ میں شامل یوٹیوبرز اور انفلوئنسرز کے

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف ایک اور ناکامی کے بعد پاکستانی اداکارہ مریم نفیس کا ردعمل سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔اداکارہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کو مخاطب کرتے ہوئے ٹیم میں انڈر 19 کھلاڑیوں کو شامل کرنے

پاکستانی مشہور گانا ’بول کفارہ‘ ایک مرتبہ پھر بالی ووڈ انڈسٹری کی جانب سے کاپی کرکے فلم دیوانے کی دیوانیت میں شامل کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل بھی بھارتی گلوکار جوبن نوتیال اس گانے کو کاپی کر چکے ہیں، جبکہ اس بار اسے

پاکستان ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ سارہ نے ہدایت کار محسن طلعت سے اپنی طلاق کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے۔حالیہ دنوں ایک نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں سارہ عمیر نے اپنی ذاتی زندگی پر بات کرتے ہوئے بتایا کہ وہ کافی عرصہ

لاہور: ہائی کورٹ میں رجب بٹ اور دیگر کے ساتھ مل کر خاتون سے زیادتی کے کیس میں ملزم سلمان حیدر کی درخواستِ ضمانت پر سماعت ہوئی۔ جسٹس جواد ظفر نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے متعلقہ ایس پی کو 19 ستمبر کو رپورٹ سمیت طلب

کراچی: پاکستان کے مشہور ننھے سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے۔یہ خبر احمد شاہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے مداحوں تک پہنچائی اور لکھا کہ “ہمارے خاندان کا ننھا ستارہ عمر شاہ خالقِ حقیقی سے جا ملا۔” انہوں

پاکستان کے سپر اسٹار فواد خان اور بھارتی اداکارہ وانی کپور کی فلم ’عبیر گلال‘ باقاعدہ ریلیز کر دی گئی ہے۔ فلم پاکستان کے ساتھ ساتھ یو اے ای اور دیگر بین الاقوامی مارکیٹوں میں بھی نمائش کے لیے پیش کی گئی ہے اور پہلی دن

لاہور کی سیشن عدالت نے یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف مبینہ توہین مذہب کے کیس کے اندراج سے متعلق درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ایڈیشنل سیشن جج شفقت شہباز راجہ نے اپنے فیصلے میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) کو ہدایت دی ہے

جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ کاجل اگروال نے سوشل میڈیا پر اپنی صحت و سلامتی کی تصدیق کرتے ہوئے ان افواہوں کی سختی سے تردید کی کہ وہ فوت ہو گئی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کی فلم سنگھم میں اجے دیوگن کے

لاہور: لاہور کی عدالت نے پاکستانی یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔ یہ فیصلہ ڈکی بھائی کی جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست کی سماعت کے بعد کیا گیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے سماعت کے دوران

بھارتی فلم انڈسٹری میں پاکستانی گانوں کی نقالی کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا۔ تازہ مثال جھانوی کپور اور سدھارتھ ملہوترا کی نئی فلم پرم سندری کا گانا Danger ہے، جسے پاکستانی ڈرامہ منت مراد کے مشہور ٹائٹل ٹریک لال سوٹ کی طرز پر

اسلام آباد: سوشل میڈیا پر اپنے منفرد اور فیملی فرینڈلی مواد کی وجہ سے شہرت رکھنے والے کانٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد کا انسٹاگرام اکاؤنٹ مستقل طور پر معطل کر دیا گیا۔جیو ڈیجیٹل سے گفتگو میں طلحہ کے بھائی طحٰہ احمد نے بتایا کہ انسٹاگرام کی جانب

بھارت: نامور پنجابی فلم اداکار اور کامیڈین جسوندر سنگھ بھلا 65 سال کی عمر میں وفات پا گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ان کے اہلخانہ نے بتایا کہ اداکار کو برین اسٹروک کے بعد موہالی کے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا، جہاں جمعہ کی صبح وہ

قاہرہ: مصر میں سوشل میڈیا پر ’یاسمین‘ کے نام سے مشہور ٹک ٹاکر دراصل 18 سالہ مرد طالب علم نکلا۔عرب میڈیا کے مطابق یاسمین کے نام سے مشہور یہ اکاؤنٹ اپنی ویڈیوز کی وجہ سے کافی مقبول تھا، لیکن پولیس تحقیقات کے بعد انکشاف ہوا کہ

ممبئی: بھارتی شوبز انڈسٹری کے نامور سینئر اداکار اچیوٹ پوتدار 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ابتدائی رپورٹس کے مطابق ان کے انتقال کی وجہ واضح طور پر سامنے نہیں آئی، تاہم عمر سے جڑی پیچیدگیوں کا ذکر کیا جا رہا ہے۔اچیوٹ پوتدار نے 44

بھارت: یومِ آزادی کے موقع پر خواتین فوجی افسران کی گیم شو میں شرکت پر تنقیدبھارت میں مشہور ٹی وی کوئز شو “کون بنے گا کروڑپتی” کا نیا ٹریلر جاری ہوتے ہی تنقید کی زد میں آگیا۔ یہ خصوصی قسط یومِ آزادی کے موقع پر ترتیب

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے حقیقت پر مبنی بیان کے بعد بھارتی اداکار اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما متھن چکرورتی نے پاکستان کے خلاف زہریلی زبان استعمال کی اور میزائل حملے کی دھمکی دے دی۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر

ممبئی: لارنس بشنوئی گینگ کی جانب سے دھمکیوں اور کیفے پر حملوں کے بعد ممبئی پولیس نے معروف کامیڈین کپل شرما کی سیکیورٹی سخت کر دی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کپل شرما کے کینیڈا میں واقع کیفے پر حال ہی میں فائرنگ کا واقعہ پیش





























