

کراچی : پاکستان نے بھارت کے لیے اپنی فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی مزید توسیع کر دی ہے اور اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹم بھی جاری کر دیا گیا ہے۔پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق بھارتی ایئرلائنز کے طیارے اب 23 اگست تک پاکستانی

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت آج مری میں ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد کر رہی ہے، جس میں پارٹی صدر نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شرکت کے لیے مری پہنچ چکے ہیں۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملکی سیاسی

ملتان ( نامہ نگار خصوصی ) میپکو ریجن میں لائن سٹاف کی کمی کا مسئلہ سنگین صورتحال اختیار کر گیا ۔ لائن سٹاف بدستور ذہنی و جسمانی طور پر شدید دباؤ کا شکار ہے۔ ایک لائن مین آٹھ گھنٹے کی بجائے 14 گھنٹے کام کرنے پر

علی پور(خبر نگار)علی پور کےکچہ علاقہ میں پولیس اور ڈاکوئوں میں معاملات مقامی سیا ستد ا نو ں ،وڈیروں نے طے کرا دیئے،جرائم پیشہ افراد نے 98مویشی واپس کر د یئےدیگر کی واپسی شرائط سے مشروط،مال مویشی مالکان کے حوالہ کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے

بہاولپور (کرائم سیل) موضع غنی پور میں کروڑوں روپے مالیت کی 177 کنال ریلوے کی اراضی پر ریلوے افسران اور ملازمین کی ملی بھگت سے کروائے گئے قبضوں کے تحفظ کے لیے محکمہ مال کا یاسر پٹواری ان ایکشن،غیر قانونی قابضین کے ساتھ میل ملاپ کے

پشاور: سینیٹ انتخابات میں حکومت اور اپوزیشن کے مابین معاہدے کے باوجود پی ٹی آئی کے چند ناراض امیدواروں نے دستبرداری سے انکار کر دیا ہے، جس کی وجہ سے سیاسی صورتحال غیر یقینی بن گئی ہے۔ مسئلہ حل نہ ہونے پر پی ٹی آئی کے

پشاور: پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کو آزاد حیثیت دینے کے خلاف دائر درخواست پر پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن اور دیگر متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔سماعت جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس فرخ جمشید پر مشتمل دو رکنی بینچ نے

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ میں 4 ججز پر مشتمل نئی انتظامی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس سردار سرفراز ڈوگر کمیٹی کے سربراہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے ججز کے تبادلے اور سینیارٹی سے متعلق فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ انہوں نے انٹرا کورٹ اپیل دائر کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ججز کے تبادلے عدلیہ کی آزادی پر

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں الیکٹرک وہیکلز کے فروغ اور بے روزگار افراد کو روزگار فراہم کرنے کے لیے اہم فیصلے کیے ہیں۔ انہوں نے ہدایت دی ہے کہ حکومت ضرورت مند اور بے روزگار افراد کو ترجیحی بنیادوں پر الیکٹرک رکشے اور

پنجاب میں مون سون بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات منظرِ عام پر آگئی ہیں۔ریسکیو اداروں کی رپورٹ کے مطابق 25 جون سے اب تک ہونے والی بارشوں کے نتیجے میں مختلف حادثات میں 109 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کو ملانے والی ریلوے لائن سے خطے میں تجارت کا نیا باب کھلنے جا رہا ہے، جو وسطی ایشیائی ممالک کو پاکستانی بندرگاہوں سے عالمی منڈیوں تک رسائی فراہم کرے گا۔وزیراعظم کی زیر

کراچی: وفاقی اینٹی کرپشن عدالت نے چیئرمین سینیٹ اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹڈاپ) کرپشن کیسز سے بری کر دیا۔کراچی میں وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ میں ٹڈاپ کیسز کی سماعت ہوئی، جس میں یوسف رضا گیلانی ذاتی حیثیت
ملک میں چینی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے وفاقی دارالحکومت اور خیبر پختونخوا میں نئی قیمتیں مقرر کر دی گئی ہیں تاکہ صارفین کو مہنگائی سے بچایا جا سکے۔اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے چینی کی پرچون قیمت 172 روپے فی کلو مقرر

پاکستانی زرعی گریجویٹس کا پہلا گروپ چین میں تربیت مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گیا، جس پر وزیراعظم شہباز شریف نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں کہا کہ چین کے صوبہ شانشی

لاہور میں مون سون کا اثر برقرار ہے اور آج شہر کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ شدید گرمی اور خشک موسم کی وجہ سے حبس میں بھی واضح اضافہ ہو رہا ہے، جبکہ شہر

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک اور نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے اپنے انڈیکس کی نئی ریکارڈ سطح قائم کر دی ہے۔کاروباری ہفتے کے آخری روز حصص بازار کا آغاز 1773 پوائنٹس کی شاندار تیزی سے ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس

اسلام آباد: پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شام پر اسرائیلی حملوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملے غیر ذمہ دارانہ، خطرناک اور خطے کو دانستہ طور پر عدم استحکام کی طرف دھکیلنے کی کوشش ہیں۔اقوام متحدہ میں

پشاور: خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کے حوالے سے اہم سیاسی پیش رفت سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، اپوزیشن کے وفد نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے ملاقات کی جس میں سینیٹ الیکشن کے لیے متفقہ حکمت عملی طے کرنے پر تبادلہ خیال کیا

لاہور: چیئرمین نیب نذیر احمد بٹ نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں سرکاری زمینوں کی جعلی الاٹمنٹس کے خلاف صوبائی حکومتوں کی مدد سے بڑا کریک ڈاؤن شروع کیا جا رہا ہے، جب کہ ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں اصلاحاتی اقدامات بھی تیز کر دیے

علی پور،خیرپورسادات(نمائندہ قوم،نامہ نگار ) کچہ کے علاقہ میں بوسن قبیلہ کےتین اوباشوں نے ڈھائی سالہ بچہ کے سامنے خاتون کو گینگ ریپ کانشانہ بناڈالا،برہنہ ویڈیو بناتے رہے،نازیبا وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔تفصیلات کے مطابق کچہ کے علاقہ موضع مڈ سونہارے شاہ میں (الف) بی

ملتان(واثق رئوف)آم سیزن عروج پرپہنچتے ہی نجی کمپنیوں کو نوازنے کی پالیسی یا کچھ اور ؟تھل کے بعد موسیٰ پاک ایکسپریس سے بھی لگیج وین ان فٹ قرار دے کر ٹرین سے علیحدہ کردی گئی۔راولپنڈی اور لاہور کے لئے آم، سامان زائد اور من مرضی کےنرخوں

بہاولپور (کرائم سیل) ریلوے میں اربوں روپے کی کرپشن،جعلی اور بوگس ٹکٹ کیس،کوٹ ادو گھوسٹ ملازمین اور تبادلوں میں رشوت لینے کی روزنامہ قوم کی تحقیقاتی رپورٹس پر کارروائی کرتے ہوئے ریلوے حکام نے ڈپٹی ڈی ایس شاہد رضا کو ریلیو کر کے بہاولپور میں تعینات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں موسلادھار بارشوں کے باعث شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ جبکہ ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے خبردار کیا ہے کہ پنجاب کے متعدد

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو باقاعدہ سیاسی جماعت تسلیم کروانے کے لیے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔وزیراعلیٰ نے معروف قانون دان قاضی انور ایڈووکیٹ کے توسط سے رٹ پٹیشن دائر کی، جس میں وفاقی حکومت اور الیکشن

اسلام آباد: پاکستان نے برطانیہ کی جانب سے ملکی ایئرلائنز کو ایئر سیفٹی لسٹ سے نکالنے اور کمرشل پروازوں کی بحالی کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستانی فضائی کمپنیوں کو پانچ سال بعد دوبارہ برطانیہ کے لیے

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس 20 جولائی کو طلب کر لیا ہے، جس میں نئے منتخب ہونے والے 25 ارکان اسمبلی حلف اٹھائیں گے۔تفصیلات کے مطابق گورنر نے وزیراعلیٰ کی سفارش پر اجلاس بلانے کی منظوری دے دی۔ اجلاس کا آغاز نومنتخب ارکان

اسلام آباد اور راولپنڈی میں شدید بارشوں کے بعد نالہ لئی میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہوگئی، جس کے باعث قریبی آبادیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایات جاری کردی گئیں۔گزشتہ رات سے جاری موسلا دھار بارش نے جڑواں شہروں کے

پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید طوفانی بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق راولپنڈی، چکوال اور ملحقہ علاقوں میں موسلا دھار بارش کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آ گئی ہے۔ ڈی جی واسا پنجاب

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی زرعی ترقی کے لیے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کسانوں کو جدید زرعی ٹیکنالوجی، معیاری بیج اور آسان قرضوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔وزیراعظم کی زیر صدارت زرعی شعبے میں منصوبہ بندی اور ایگری




























