جی ایچ کیو حملہ کیس، عمران خان کی غیر موجودگی میں ریکارڈ گواہیوں پر وکلائے صفائی کی دوبارہ بیان لینے کی درخواست

راولپنڈی: جی ایچ کیو حملہ کیس میں وکلائے صفائی نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی غیر موجودگی میں ریکارڈ کیے گئے 13 گواہوں کے بیانات دوبارہ قلمبند کیے جائیں۔انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت جج امجد علی شاہ

جماعت اسلامی کا وزیراعظم کے غزہ امن منصوبے کی حمایت پر سخت ردعمل

لاہور: وزیراعظم پاکستان کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ کے لیے 20 نکاتی منصوبے کی حمایت پر جماعت اسلامی نے سخت ردعمل دیا ہے۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ وزیراعظم کا یہ بیان ناقابلِ قبول ہے، کیونکہ کسی بھی فرد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جج ہمایوں دلاور کے خلاف عمران خان کی درخواست خارج کر دی

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے جج ہمایوں دلاور خان کے خلاف دائر درخواست کو عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کر دیا۔جسٹس اعظم خان نے سماعت کے دوران قرار دیا کہ درخواست گزار کی جانب سے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مسلسل دوسرے دن بھی بھرپور تیزی دیکھی گئی، جس نے مارکیٹ کو ایک اور نئی بلند ترین سطح پر پہنچا دیا۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کے آغاز پر ہی کے ایس ای 100 انڈیکس میں 940 پوائنٹس کا اضافہ ہوا

مسلم ممالک کی غزہ امن منصوبے کی حمایت، فلسطینی ریاست کے قیام پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان سمیت اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب، قطر اور مصر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ امن منصوبے کی تائید کی ہے، جس کا مقصد غزہ میں جنگ بندی، انسانی امداد کی فراہمی، جبری بے دخلی کی روک تھام اور

ڈاکٹر کلثوم کا پروفیسر پر وائس چانسلر کا جعلی سفر، 2 سال سے جعلسازی کی مرتکب

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان کی پرو وائس چانسلر و عارضی وائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم پراچہ کے جعلی تجربے کے سرٹیفکیٹ اور خواتین یونیورسٹی ملتان میں ملازمت جوائن کرنے کے بعد دھوکہ دہی سے اپنی میٹرک کی سند حاصل کرنے کے 32 سال بعد اسی

باسط سلطان کی گن پوائنٹ پر پلاٹ پر قبضے کی کوشش، پروفیسر و اہلیہ کو دھمکیاں

ملتان(سٹاف رپورٹر) سابق وفاقی وزیر و سابق ایم این اے مخدوم باسط سلطان بخاری نے اپنے مسلح گارڈوں کے ذریعے ایک مرتبہ پھر زکریا یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر محمد صادق کی اہلیہ ڈاکٹر شازیہ کے ملکیتی پلاٹ پر قبضے کی ناکام کوشش کی اور سید باسط

جونیئر کلرک کے ہاتھوں محکمہ پیسٹ وارننگ یرغمال، افسران بے بس

ملتان (زرعی رپورٹر) کاشت کاروں کے لیے خالص پیسٹی سائیڈ کی فراہمی اور جالی زرعی ادویات کی بیخ کنی کے حوالے سے سالہا سال سے قائم سرکاری محکمہ پیسٹ وارننگ اینڈ کوالٹی کنٹرول محض ایک جونیئر کلرک کے ہاتھوں سالہا سال سے یرغمال بنا ہوا ہے

وی سی باچا خان یونیورسٹی کی طلبہ استحصال روکنے کیلئے دوران ڈیفنس پرتعیش کھانوں پر پابندی

ملتان (سٹاف رپورٹر) خیبر پختونخوا کے ضلع چار سدہ کی باچا خان یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خان عالم نے ملک بھر کی یونیورسٹیوں کے لیے ایک جرات مندانہ مثال قائم کرتے ہوئے طلباء و طالبات کی جانب سے ایم فل/ ایم ایس اور پی

خیرپور ٹامیوالی: منظم آن لائن فراڈ نیٹ ورک بے نقاب، اغوا، تشدد، با اثر پشت پناہی کا انکشاف

بہاولپور (کرائم سیل) خیرپور ٹامیوالی اور گردو نواح میں آن لائن اسکیموں کے نام پر فراڈ کرنے والے ایک منظم اور خطرناک گروہ کا انکشاف ہوا ہے، جو مختلف سرکاری اداروں کے اہلکار بن کر شہریوں کو فون کرتے ہیں اور ان کے قریبی رشتہ داروں

ملتان کے تھانے “بھانے” ثابت : 70 کروڑ کے سود خوروں کی آؤ بھگت، انصاف مانگنے والے مدعی در بدر

ملتان( کرائم سیل رپورٹ) شہر کے وسط میں واقع ایک بڑے احاطے میں پولیس کے تھانے بھی ہیں اور افسران بھی بیٹھتے ہیں۔ انہی افسران کی میز پر متعدد فائلوں کے نیچے ایک ایسی فائل بھی دبی پڑی ہے جس میں ملتان کے شکیل میو (سابق

بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں وائس چانسلر کی غیر علمی پالیسیوں نے تدریسی نظام کو تماشہ بنا ڈالا

ملتان (سٹاف رپورٹر) بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے بہت ہی کم تدریسی تجربے کے حامل وائس چانسلر ڈاکٹر زبیر اقبال غوری کی غیر علمی پالیسیوں نے یونیورسٹی کی تعلیمی کارکردگی پر مختلف قسم کے سوالات کھڑے کر دیے ہیں وائس چانسلر جو کہ ایک نجی

شہباز شریف کی ٹرمپ سے ملاقات، پاکستان امریکا تعلقات میں نئے دور کا آغاز

لندن: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے ساتھ تجارت اور اقتصادی تعاون بڑھانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے بتایا کہ واشنگٹن میں صدر ٹرمپ سے ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی

ایک ماہ کے لیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ

اسلام آباد: ملک میں ایک ماہ کے لیے بجلی مہنگی ہونے کا امکان ہے، نیپرا آج سی پی پی اے کی جانب سے اگست کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ درخواست پر سماعت کرے گا۔سی پی پی اے نے بجلی کی پیداواری لاگت کے تحت 19 پیسے فی

سعودی عرب کے بعد کئی ممالک پاکستان سے دفاعی معاہدے کے خواہشمند ہیں، نائب وزیراعظم

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے بعد کئی دیگر ممالک بھی پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدے کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان

یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: ملک میں یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ آئل انڈسٹری کی جانب سے قیمتوں سے متعلق ورکنگ مکمل کر لی گئی ہے، جس کے مطابق پیٹرول، ڈیزل، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے۔ذرائع

آڈیو لیک کیس: وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے آڈیو لیک کیس میں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللہ بلوچ نے حکم جاری کیا۔مقدمے میں نامزد شریک ملزم

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان کی ویڈیو لنک ٹرائل کے خلاف حکم امتناع کی درخواست مسترد

راولپنڈی: جی ایچ کیو حملہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ سے بڑی ریلیف نہ مل سکی۔ جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس وحید خان پر مشتمل ڈویژن بینچ نے کیس کی سماعت کے دوران عمران خان کی جانب

جہانیاں: سیلاب زدگان کے 35 مویشی چھن گئے پولیس نے الٹا مدعی پر مقدمہ درج کر لیا

جہانیاں،ٹھٹھہ صادق آباد ( کرائم رپورٹر،تحصیل رپورٹر،نامہ نگار) جلالپور پیروالا سے پناہ کے لئے جہانیاں آئے سیلاب زدگان کے کروڑوں روپے مالیت کے 35 قیمتی مویشی مسلح ڈکیتی میں چھین گئے گئے۔ ٹھٹھہ صادق آباد پولیس نے جانور چوری کے واقعہ کو ڈرامہ قرار دیکر مدعی

گورنر نے زرعی یونیورسٹی میں 5 سینئر ماہرین تعلیم کو ڈین تعینات کردیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) گورنر/ چانسلر نے زرعی یونیورسٹی فیصل آباد (یو اے ایف) میں پانچ سینئر ماہرینِ تعلیم کو ڈین تعینات کر دیا ہے۔ یہ تعیناتیاں تین سال کے لیے یا ریٹائرمنٹ تک جو بھی پہلے ہو، مؤثر رہیں گی۔ سیکرٹری زراعت کی جانب سے جاری

وی سی بی زیڈیو کی تعیناتی کوایک سال مکمل، دورانیہ بدترین قرار

ملتان (وقائع نگار) بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر زبیر اقبال غوری کا ایک سال مکمل، اساتذہ نے بدترین قرار دے دیابہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان جو کہ جنوبی پنجاب کی سب سے پرانی اور سب سے بڑی یونیورسٹی ہے اور اپنے پچاس

ایم فل، پی ایچ ڈی، طلبہ سے پرتعیش کھانے کا رواج عام، لنچ تھیسز منظوری کا لازمی جزو بن گیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملک بھر کی یونیورسٹیوں میں ایم فل اور پی ایچ ڈی کے طلباء و طالبات سے تھیسز کے ڈیفنس کے موقع پر سپروائزر کی جانب سے دباؤ دیے جانے کے بعد طلباء و طالبات کی جانب سے اوپن ڈیفنس کے موقع پر تمام

مبینہ بھتہ خوری، سی سی ڈی نے صحافی کا سر، بھنوئیں،چمونچھیں مونڈ دیں، انگریز دور کی یاد تازہ

ملتان (کرائم سیل) سی سی ڈی ملتان نے پولیس ریکارڈ کے مطابق لاہور خانیوال اور ملتان میں 16 مقدمات کے نامزد ملزم، 11 مقدمات میں پولیس کے سہولت کار بطور گواہ اور 9 مقدمات میں پولیس ریکارڈ کے مطابق مدعی مقدمہ عاشق حسین ولد محمد صدیق

ایمرسن یونیورسٹی بچاؤ تحریک، اساتذہ، ملازمین، طلبا کی جانب سے وی سی مخالف پوسٹر آویزاں

ملتان (وقائع نگار) ایمرسن یونیورسٹی ملتان بچاؤ تحریک اور یونیورسٹی کے اساتذہ اور ملازمین کی طرف سے یونیورسٹی کے در و دیوار پر اور دیگر اہم تعلیمی اداروں کے باہر اور چوراہوں پر کثیر تعداد میں پلے کارڈ اور پوسٹر چسپاں کیے گئےجن پر ہم جنس

جعلی تجربہ اور تین مختلف شناختیں، خواتین یونیورسٹی کی عارضی وائس چانسلر بے نقاب

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان کی جعلی تجربے کا سرٹیفکیٹ جمع کروا کر پروفیسر بننے والی پرو وائس چانسلر و عارضی وائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم پراچہ کے بارے میں مزید حیرت انگیز انکشافات سامنے آ گئے ہیں جن کے مطابق ڈاکٹر کلثوم پراچہ نے یونیورسٹی

عدالت میں انوکھا دعویٰ، ماں فطری تبدیلی سے مرد بن گئی، نکاح منسوخی کی استدعا نے نئی بحث چھیڑ دی

ملتان (کورٹ رپورٹر) عدلیہ کی تاریخ میں ملتان کی عدالت اپنی نوعیت کا میں ایک انوکھا دعویٰ سامنے ایا ہے جس کے مطابق محمد یوسف ولد محمد افضل قوم لاشاری بلوچ نے 2 ستمبر 2025 کو سینئر سول جج ملتان منزہ عاصم کی عدالت میں ایک

ویمن یونیورسٹی، خواتین پروفیسرز سے مبینہ بدسلوکی، عارضی وی سی اور چیف سیکیورٹی آفیسر پر الزامات

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان کی مبینہ جعلی تجربے کی حامل پرو وائس چانسلر و عارضی وائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم پراچہ کی ہدایات کے مطابق چیف سکیورٹی آفیسر عرفان حیدر نامی سینئر ڈپٹی رجسٹرار ایڈمن کی جانب سے نکالے گئے نوٹیفکیشن کے بعد چیف سکیورٹی

آن لائن جوا، منی لانڈرنگ سے شہریوں کی جمع پونجی تباہ، مرکزی ملزم کو جیل میں ریلیف

ملتان(کرائم سیل)لودھراں سے پکڑا جانیوالا مرکزی ملزم ملتان جیل روانہ ،ریلیف پیکیج کے بعد بھائی دیگر ملزمان کا شہر میں آزادانہ مٹر گشت، ساڈی گل ہو گئی اے پاکستان میں اسکو کہتے ہیں مافیاء کیخلاف گرینڈ آپریشن،واضح رہے جنوبی پنجاب کے ڈسڑکٹ لودھراں میں آن لائن

سنگین شکایات کے باوجود صوبائی سیکرٹری کارشتہ دار نشترٹو میں سپرنٹنڈنٹ تعینات

ملتان(وقائع نگار)صوبائی سپیشل سیکرٹری صحت کے رشتے دار کو سنگین شکایات پر تبدیل کرنے کے باوجود دوبارہ نشتر ہسپتال ٹو میں سپرنٹنڈنٹ کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا ۔جبکہ سیکرٹری صحت کی دھونس پر ہسپتال کے بیشتر ڈاکٹرز اور عملے کو کسی نہ کسی بہانے