

ٹھل حمزہ (کرائم رپورٹر)پنجاب حکومت نے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل لیاقت پور کے 22 دیہات کو آفت زدہ قرار دیتے ہوئے متاثرہ کسانوں اور مکینوں سے بیانِ حلفی جمع کرانے کی شرط عائد کر دی ہے جس کے تحت متاثرین سے یہ وعدہ لیا

ملتان (سہیل چوہدری سے) بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کی ایگزامینیشن برانچ میں جعلی ڈگریوں کا انکشاف، ایف اے فیل طالب علم کو بی اے کی ڈگری گفٹ کر دی گئی۔ تفصیل کے مطابق بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے شعبہ امتحانات میں جعلی ڈگریوں کی شکایات نے پھر سر

مظفرگڑھ (بیورو رپورٹ ) روزنامہ قوم کی نشاندہی پرشہریوں کا راستہ بند کرنے اور مقامی لوگوں پر تشدد کرنے کے واقعے کے بعد ڈی پی او مظفرگڑھ نے فوری کارروائی کا حکم دیا۔ جس پرشہرسلطان پولیس نے ڈمڑ والا روڈ، کلر والی کی بستی بھانی والا

ملتان (سٹاف رپورٹر)ملتان شہر میں بھتہ خوری کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا ہے، جس سے عام شہری اور تاجروں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق، سی سی ڈی کی گزشتہ کارروائیوں کے بعد کچھ جرائم پیشہ عناصر زیر زمین چلے

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کے اجراء میں حائل آخری رکاوٹ دور کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔وزارتِ خزانہ کے ذرائع کے مطابق حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے کو یقین دہانی کرائی ہے کہ گورننس

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے علیمہ خان کے وارنٹ گرفتاری ایک بار پھر جاری کردیے، جو ساتویں مرتبہ جاری ہونے والے وارنٹس ہیں۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں تھانہ صادق آباد میں درج مقدمے کی سماعت ہوئی، تاہم علیمہ خان

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 13 ڈالر مہنگا ہوکر 4 ہزار 15 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا، جس کے اثرات مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی

لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ 9 مئی کے دوران زمان پارک میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے پراسیکیوشن کے گواہوں کو شہادت کے لیے طلب کرلیا۔ایڈمن جج منظر علی گل کے روبرو کیس کی سماعت ہوئی، جس دوران

لاہور : وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں انہوں نے چودھری شجاعت حسین کے بہنوئی جاوید چٹھہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔اس موقع

ملتان ( قوم نیوز)پاکستان کسان اتحاد کے صدر خالد محمود کھوکھر نے حکومت اور اپوزیشن جماعتوں پر زور دیا ہے کہ وہ زرعی شعبے کی بحالی کے لیے متحد ہوں کیونکہ یہ ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔ انہوں نے لاہور ہائی کورٹ کے گندم

ملتان ( قوم نیوز،نمائندگان)ملک میں مہنگائی کے طوفان نے عوام کی کمر توڑ دی، ٹماٹر، پیاز کے بعدچینی بحران نے عوام کوخوارکردیا۔چینی 220 روپے فی کلو تک جا پہنچی۔ عوام پریشان، حکومت خاموش جبکہ چینی مافیا ایک بار پھر سرگرم ہوگیا ہے۔ادارہ شماریات کی جاری کردہ

ملتان ( قوم نیوز) پاکستان ریلوے میں کرپشن اور کمیشن مافیا کی ایک اور چونکا دینے والی کہانی سامنے آگئی۔ چین سے منگوائے گئے ریل گاڑیوں کے ڈبوں میں نصب عجیب شکل کے لوہے کے ڈھلے ہوئے بیرنگ ہب(Bearing Hub) کچھ ہی عرصہ بعد خراب ہونے

ملتان(واثق رؤف)واسا کی تاریخ کا بڑا فراڈ ،ٹرانسفارمر خریدے گئے نہ ہی مرمت ہوئے3کروڑ42لاکھ4ہزار روپے(34اعشاریہ204ملین)کی ٹھیکیدار کو نہ صرف ادائیگی کردی گئی بلکہ 1سال8ماہ کےبعدپرفارمنس سکیورٹی فیس جوکہ لاکھوں روپے بنتی ہےوہ بھی واپس کردی گئی۔ذرائع کےمطابق15جون2021ءکوٹینڈرجاری ہوئے جبکہ17جون2021ءکو ٹھیکیدار کو رقم بھی ادا کر دی

ملتان (وقائع نگار) ایمرسن یونیورسٹی میں تعینات غیر قانونی رجسٹرار کی مکاریاں، ایمرسن یونیورسٹی میں ہرا سمنٹ کیسز اور ہراساں کرنے والوں کو بچانے کے لیے فریبی حربوں کا استعمال کا شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق غیر قانونی رجسٹرار نے ہراسمنٹ کے کیسز کا رخ

ملتان( جھلکیاں :سیدقلب حسن ) پنجاب بھر کی طرح ملتان،بہاولپور اور ڈیرہ غازی خان ڈویژنوں میں بھی پنجاب بارکونسل کے انتخابات انتہائی پرامن ماحول میں منعقد ہوئے ۔ملتان ڈویژن کی 9 نشستوں کے لیے 48 امیدوار میدان میں تھے جن میں ملتان سے 24، خانیوال سے

ملتان (وقائع نگار) حکومت کا اضافی ٹیکسوں کا منصوبہ، ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کے لیے نئے شعبوں پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ ۔مالیاتی بحران کے تناظر میں حکومت نے ریونیو کے بڑھتے ہوئے شارٹ فال کو پورا کرنے کے لیے مختلف شعبوں پر اضافی ٹیکس

لاہور (بیورورپورٹ) پنجاب حکومت کی جانب سے لاؤڈ سپیکر ایکٹ کے سخت ترین نفاذ کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت امن و امان پر مسلسل ساتواں غیر معمولی اجلاس ہوا جس میں امن و قانون کی نئی سمت طے کی

شہرسلطان(نامہ نگار)کلروالی عیسن والی بستی بھانی والا کے بدنام زمانہ چور ،جواری اور جرائم پیشہ ملزمان میں عابد اقبال ،صابر اقبال، محمد اقبال، نوید عابد وغیرہ نے 40 گھروں کا سرکاری راستہ بند کردیا ۔سولنگ کی اینٹیں بھی اکھاڑ کر گھر لےگئے۔ متاثرین کے بچوں کو

ملتان (نامہ نگار خصوصی )جامعہ خیر المدارس ملتان میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے زیراہتمام جنوبی پنجاب کے ملحقہ دینی مدارس کا عظیم الشان اجتماع’’خدماتِ تحفظِ مدارسِ دینیہ کنونشن‘‘کے عنوان سے منعقد ہوا۔ اجلاس میں جنوبی پنجاب کے چار ہزار سے زائد مدارس و جامعات کےمہتممین

ملتان(قوم نیوز)پنجاب بدستور بد ترین سموگ کی لپیٹ میں ہے۔صوبائی دارالحکومت لاہور کی فضا بھی انتہائی آلودہ رہی، ایئر کوالٹی انڈیکس 351تک پہنچ گیا، پاکستان میں گوجرانوالہ سب سے آلودہ ترین شہر بن گیا، اے کیو آئی 521 ریکارڈ کیا گیا، فیصل آبادمیں اے آئی کیو275،

کراچی: پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ نے موچکو چیک پوسٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان سے کراچی آنے والی ایک مسافر بس کے ذریعے قیمتی اسمگل شدہ سامان کی ترسیل کی کوشش ناکام بنا دی۔ترجمان کے مطابق بلوچستان سے آنے والی بس نمبر ایل ای ایس 5724 کی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سے جمعہ کے روز پارٹی کے سابق رہنماؤں کی اہم ملاقات ہوئی، جس کی اندرونی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق، پی ٹی آئی کی سابق قیادت نے بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی

لاہور: پنجاب حکومت نے لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے اور غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی معاونت کرنے والے افراد کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس

کراچی میں ذہنی صحت سے متعلق 26ویں بین الاقوامی کانفرنس کے دوران ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کی آبادی کا تقریباً 10 فیصد حصہ منشیات کی لت میں مبتلا ہے، جب کہ گزشتہ سال ذہنی دباؤ اور نفسیاتی مسائل کے باعث ایک ہزار کے

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار 6 نومبر کو ہونے والے پاک افغان مذاکرات سے قبل ترکی کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار ترک وزیرِ خارجہ حاقان فیدان کی دعوت پر آئندہ ہفتے کے اوائل میں انقرہ پہنچیں گے۔

گلگت: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی آزادی ناگزیر ہوچکی ہے، بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں پر ظلم و ستم عروج پر ہے۔ انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام ملکی ترقی میں بھرپور کردار ادا کر رہے

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 1600 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 22 ہزار 562 روپے کا ہوگیا ہے۔عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی

اسلام آباد: وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی نے ایک پاکستانی مچھیرے کو مالی لالچ دے کر اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی کوشش کی۔اسلام آباد میں وزیر اطلاعات عطا تارڑ اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال

اسلام آباد: وزارتِ خارجہ اور مختلف سفارتی مشنز میں بڑے پیمانے پر نئی تعیناتیاں عمل میں لائی گئی ہیں۔ متحدہ عرب امارات کے لیے نامزد پاکستانی سفیر شفقت علی خان ابو ظہبی پہنچ گئے اور اپنے فرائض کا باضابطہ آغاز کیا۔ ذرائع کے مطابق روس کے

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے جرمن پارلیمنٹ کی رکن دِریا تُرک نَخباؤر (Derya Türk-Nachbaur) نے ملاقات کی۔ملاقات میں پاک جرمن تعلقات، پارلیمانی تعاون، خواتین کے بااختیار ہونے، تعلیم، نوجوانوں کے تبادلہ پروگرام، ماحولیات اور قابلِ تجدید توانائی کے منصوبوں پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔وزیراعلیٰ مریم





























