

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے 27ویں آئینی ترمیم پر بریفنگ دی۔ اجلاس میں اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے بھی شرکاء کو تفصیلی معلومات فراہم کیں۔اجلاس میں پیپلز

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان استنبول میں ہونے والے مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں۔ طالبان کے غیر لچکدار رویے کی وجہ سے ثالث ممالک بھی مایوس ہو کر پیچھے ہٹ گئے ہیں۔وزیر دفاع کے مطابق

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ڈیجیٹل پنجاب کے تحت پنجاب میں “چیف منسٹر آئی ٹی انٹرن شپ پروگرام” کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ اس پروگرام کے ذریعے آئی ٹی گریجویٹس کو معروف سافٹ ویئر ہاؤسز میں عملی تربیت حاصل کرنے کا موقع فراہم کیا

بہاولپور (سپیشل رپورٹر) کوئٹہ ہوٹلوں پر مضرِ صحت چائےبنانے انکشاف ہوا ہے۔ ایکسپائر ایرانی پاؤڈر والے دودھ سے چائے تیارکی جارہی ہے۔ ہوٹل مالکان ذائقہ بڑھانے کے لیے ایرانی پاؤڈر دودھ استعمال کرتے ہیں، جو نہ صرف ایکسپائر ہوتا ہے بلکہ انسانی صحت کے لیے نہایت

کبیروالا (نامہ نگار) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت تحصیل کبیروالا میں رقوم کی تقسیم کا عمل جاری ہے۔بی آئی ایس پی سمیت دیگر اداروں نے کاروائیاں کرتے ہوئے کرپشن کرنے پر بیشتر ڈیوائسز بند کر دی ہیں۔ڈیوائسز بند ہونے سے مستھق خواتین رقم کے حصول

ملتان(وقائع نگار)ویمن یونیورسٹی کی طالبات ، فیکلٹی ممبران اور عملے کی پولیس تصدیق کا عمل شروع ہوگیا۔اس اقدام کا بنیادی مقصد شہریوں بالخصوص طلبہ و طالبات کی سلامتی، تحفظ اور ڈیجیٹل ریکارڈ کی شفافیت کو یقینی بنانا ہے۔ ترجمان کےمطابق پنجاب حکومت کی ہدایت کی روشنی

ملتان (وقائع نگار) ویمن یونیورسٹی ملتان ایک نئے تنازعہ کی زد میں آ گئی ہے جہاں ماس کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ کی پروفیسر سمیرا خالد دو سال سے زائد عرصہ سے بیرون ملک مقیم ہیں مگر ان کی تنخواہوں کا اجرا اب بھی جاری ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ کی

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)بہاولپور بورڈ میگا کرپشن سکینڈل میں اہم انکشافات سامنے آگئے ’’قوم‘‘ میں خبر کی اشاعت کے بعد تھرتھلی مچ گئی،سپر نٹنڈنٹ کنڈیکٹ برانچ،پی اے ٹو کنٹرولر امتحانات، ڈسپلن کلرک اور جونیئر کلرک حاضر سروس اساتذہ کرام کا استحصال کرتے ہوئے ریٹائرڈ ٹیچروں کو ریکارڈ میں

بہاولپور (کرائم سیل) روزنامہ قوم کی خبر پر بہاولپور کے طاقتور سیاستدانوں سمیت بلڈرز کی کوششیں بھی آلودہ و بری شہرت کے حامل رمضان نمبردار کو بچانے میں ناکام رہیں۔علیشبہ بی بی زیادتی کیس میں متاثرہ خاندان کو دھمکیاں دینے اور کیس سے دستبردار کروانے کے

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں غیر رجسٹرڈ فوڈ پوائنٹس اور ریسٹورنٹس کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے یکم دسمبر سے رجسٹریشن مہم شروع کرنے اور غیر رجسٹرڈ اداروں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے

اسلام آباد: ترکیہ کے شہر استنبول میں جاری پاکستان اور افغان طالبان کے مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پاکستان نے ثالثی کرنے والے فریقین کے حوالے اپنے شواہد پر مبنی مطالبات پیش کر دیے ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی کے مطابق، پاکستان کی جانب

کراچی:پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں آج استحکام برقرار رہا۔عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 4 ہزار 7 ڈالر کی سطح پر بغیر کسی تبدیلی کے برقرار رہنے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کے روز سونے کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کے مسئلے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف فوری اور مؤثر کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔اسموگ کے تدارک سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ہدایت کی کہ ای پی اے

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سول سروس رولز کیس کی سماعت کے دوران ججز اور وکلاء کے درمیان مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے دلچسپ مکالمہ ہوا، جس نے عدالت کا ماحول خوشگوار بنا دیا۔تفصیلات کے مطابق، جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں قائم

لاہور : پنجاب اسمبلی میں 27ویں آئینی ترمیم کے حق میں حمایت کی قرارداد جمع کروا دی گئی، جسے مسلم لیگ (ن) کی رکن صوبائی اسمبلی حنا پرویز بٹ نے پیش کیا۔تفصیلات کے مطابق، قرارداد میں کہا گیا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم ادارہ جاتی استحکام،

ملتان (وقائع نگار) نشتر ہسپتال ملتان پرائیویٹ سکیورٹی کمپنی کا غریب سکیورٹی گارڈز کا استحصال، دو ماہ سے تنخواہیں معطل ہیں نشتر ہسپتال ملتان، جو صوبہ پنجاب کا سب سے بڑا صحت کا مرکز ہے، اس وقت سکیورٹی گارڈز کی شدید مالی تنگی کا شکار ہے۔

ملتان (وقائع نگار) وزیراعلیٰ پنجاب کا منشور خواتین اور بچے میری ریڈ لائن نعرے تک محدود ملتان کے تھانوں میں درخواستیں فائلوں تک محدود ، مبینہ بدنام شہرت کے حامل پراپرٹی ڈیلر نے پہلے پلاٹ نام کروانے اور بعدازاں شادی کا جھانسہ دیکر خاتون کو عمر بھر

کراچی (سٹاف رپورٹر) — پاکستان کی ٹریول انڈسٹری میں ایک اور سنگین اسکینڈل سامنے آگیا ہے، جہاں الراشد ٹریول اینڈ ٹور کے ذریعے متعدد افراد نے عمرہ ویزا حاصل کرنے کے بعد سعودی عرب میں غیر قانونی طور پر قیام اختیار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق، ایاز

ملتان (وقائع نگار) ملتان ڈینگی وائرس کی لپیٹ میں جبکہ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے کوئی موثر اقدامات نظر نہیں آ رہے۔ شہریوں کی جانوں کو خطرے میں ڈالنے والی اس صورتحال میں نہ تو ڈینگی ورکرز موجود ہیں اور نہ ہی عوامی آگاہی مہم چلائی

بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ملتان ریلوے ڈویژن کے قطب پور سیکشن میں مبینہ طور پر ای آر کے نام پر جاری گھناؤنے کھیل اور کرپشن کے انکشافات نے پورے ڈویژن میں ہلچل مچا دی ہے۔ ذرائع کے مطابق اے ڈبلیو آئی مولوی عبدالغفار، ٹی ایل اے گینگ

جہانیاں (کرائم رپورٹر )گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول 138 دس آر میں سکول ٹائم کے دوران 10 سالہ معصوم طالبعلم عثمان کے ساتھ درجہ چہارم کے ملازم محمد احمد کی مبینہ زیادتی کا لرزہ خیز واقعہ سامنے آیا جس نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔واقعہ

ملتان ( وقائع نگار) ڈپٹی کلکٹر کی مبینہ سرپرستی میں سپرنٹنڈنٹ نے کسٹم جی پی او کو سمگلروں کے لیے سمگلنگ کا آسان راستہ بنا دیا ۔روزانہ درجنوں پارسل بغیر کسٹم ڈیوٹی ادا کئے کلیئر ہونے لگے۔ ڈپٹی کلکٹر اپنا حصہ لے کر خاموش تماشائی بن

رحیم یارخان(بشیر احمد چوہدری سے)آن لائن جوئے کی 200 سے زائد ایپس بلاک ہونے اور مشہور یوٹیوبرز پر جوئے کی ویب سائٹس کی پروموشنز کے مقدمات کا اندراج اور گرفتار ہونے کے باوجود ضلع رحیم یارخان میں رانا برادرز اور ملک برادرز نے بائی پاس روڈ

بہاولپور (کرائم سیل) روزنامہ قوم کی خبر پر پانچویں جماعت کی طالبہ13 سالہ علیشبہ زیادتی کیس میں ڈی پی او بہاولپور کا سخت نوٹس،ایس پی انویسٹیگیشن جمشید علی شاہ کو انکوائری افسر مقرر کر دیا۔ ترجمان بہاولپور پولیس کے مطابق انکوائری کے بعد قصورواروں کے خلاف

ملتان(سپیشل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ملتان کے شہریوں کے لیے ترقی اور سہولت کا ایک اور شاندار تحفہ دیا ہے۔ “پنجاب خوشحال، سڑکیں بحال” پروگرام کے تحت “ملتان ایونیو” کے جدید منصوبے کی منظوری دے دی گئی ہے، جو شہر کی خوبصورتی، ٹریفک نظام

کراچی: دو دن کی کمی کے بعد سونے کی قیمتوں میں آج دوبارہ نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں جمعرات کے روز فی اونس سونا 37 ڈالر مہنگا ہو کر 4 ہزار 7 ڈالر کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔عالمی مارکیٹ میں اضافے

راولپنڈی: انسدادِ دہشت گردی عدالت نے علیمہ خانم کی مسلسل غیر حاضری پر آٹھویں مرتبہ ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ عدالت نے یہ حکم تھانہ صادق آباد کیس میں وارنٹ کی تعمیل کے باوجود عدم پیشی پر دیا۔خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ

لاہور:پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کے وکیل نے ان کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع کروا دی۔ عدالت نے پرویز الٰہی کی ایک روزہ حاضری سے معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر انہیں اور دیگر

کراچی: لاہور سے جدہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 859 کو ہنگامی صورتحال کے باعث کراچی ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دورانِ پرواز طیارے سے ایک پرندہ ٹکرا گیا، جس سے ونڈ اسکرین کو نقصان پہنچا۔ پائلٹ نے فوری

لندن: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے اعلان کیا ہے کہ ستائیسویں آئینی ترمیم کا مسودہ جمعے تک عوام کے سامنے پیش کر دیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ترمیم آئین کی بنیادی روح کو کمزور کرنے کے بجائے اسے مزید مضبوط





























