

ملتان(واثق رؤف)نیشنل ہائی ویز میں بغیر حساب کتاب اربوں روپے لوٹنے کا انکشاف ہوا ہے۔لوٹ مار ساؤتھ پنجاب (جنوبی پنجاب)کے4،خیبرپختونخوا اور نارتھ پنجاب(شمالی پنجاب)کے ایک ایک ٹال پلازہ پر سےٹیکس کلیکشن مد میں حاصل شدہ آمدن میں کی گئی ہے۔غبن اور لوٹ مار کےمعاملات سامنےآنے پر

ملتان(کرائم سیل) ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کی ملتان میں رہائش پذیر فیملی کے زیر استعمال انوائرمنٹ پروٹیکشن اینڈ کلائمیٹ چینج ڈیپارٹمنٹ مری کی ملتان میں رہائش پذیر فیملی کے زیر استعمال ڈبل کیبن ڈالے نے بوسن روڈ پر تھانہ گلگشت کی حدود میں

رحیم یارخان( نمائندہ خصوصی)’’قوم‘‘کی خبر پر چیئرپرسن بہاولپور بورڈ کا نوٹس،علم فروش مافیا کا ’’چوکڑا‘‘ٹوٹ گیا،کلرکوں کی’’ٹرائیکا‘‘کا کنڈیکٹ برانچ اور ڈسپلن برانچ سے انٹر برانچ میں ٹرانسفر کردیا گیا،پی اے کنٹرولر امتحانات کو سسپنڈ کر دیا گیا،کلرکوں کے ٹرائیکا کا ٹرانسفر ہونے کے باوجود امتحانی سنٹروںسےرقم کی

ملتان( – سٹاف رپورٹر) کیو ایس ایشین یونیورسٹیز رینکنگ 2026 کے نتائج نے ایک بار پھر پاکستان کی جامعات کے درمیان معیارِ تعلیم اور تحقیقی صلاحیت کے نمایاں فرق کو بے نقاب کر دیا ہے۔ نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (NUST) نے ملک بھر میں

بہاولپور (سپیشل رپورٹر) بہاولپور کی سڑکوں پر نان کسٹم (غیر قانونی واردات شدہ) گاڑیوں کی بھرمار سنگین مسئلہ بن گئی ہے ۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ایکسائز اہلکار روزانہ فرضی ناکہ بندیوں کے بہانے عارضی چیکنگ کرتے ہیںمگر حقیقت میں نان کسٹم گاڑیاں ناکہ بندی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کیش لیس معیشت کے تمام اہداف مقررہ مدت میں حاصل کرنے کی ہدایت کی ہے۔کیش لیس معیشت کے موجودہ اقدامات کا جائزہ اجلاس وزیراعظم کی زیر صدارت ہوا، جس میں وفاقی وزرا احد خان چیمہ، محمد اورنگزیب، عطا اللہ تارڑ،

اسلام آباد: 27ویں آئینی ترمیم کے معاملے میں حکمران اتحاد کو نمبر گیم پوری کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔رپورٹس کے مطابق حکمران اتحاد کے پاس آئینی ترمیم کے لیے دو ووٹ کم ہو گئے ہیں، عرفان صدیقی علالت کے باعث اسپتال میں ہیں اور چیئرمین

اسلام آباد: پی ٹی آئی کا اپنے دو سینیٹرز سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق سندھ اور خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے سینیٹر سیف اللہ ابڑو اور سینیٹر فیصل سلیم الرحمان سے پی ٹی آئی کا رابطہ قائم نہیں ہو پا رہا۔ذرائع

اسلام آباد: جے یو آئی نے 27ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔جے یو آئی کے مرکزی رہنما اور سینیٹر کامران مرتضیٰ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں حکومت پر مکمل اعتماد نہیں اور ہم ہر
اسلام آباد: ستائیسیویں آئینی ترمیم کے حوالے سے سینیئر وکلا اور ریٹائرڈ ججز نے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ دیا ہے۔خط میں چیف جسٹس سے سپریم کورٹ کی فل کورٹ میٹنگ بلانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔خط پر جسٹس (ر) مشیر عالم، مخدوم علی خان،

اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ستائیسویں آئینی ترمیم منظور ہو چکی ہے اور اب وقت آ گیا ہے کہ اٹھائیسویں ترمیم کی تیاری شروع کی جائے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ “وزیراعظم نے شاندار کام

اسلام آباد: وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے واضح کیا ہے کہ ستائیسویں آئینی ترمیم کے حوالے سے سینیٹ میں کسی قسم کا ڈیڈ لاک نہیں، اور حکومت کے پاس درکار نمبرز مکمل ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ “جیسے ہی تمام اراکین ووٹنگ کے لیے

کراچی: عالمی اور مقامی دونوں مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 74 ڈالر کے اضافے کے ساتھ 4 ہزار 75 ڈالر کی نئی سطح پر پہنچ گیا۔عالمی سطح پر اضافے

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ستائیسویں آئینی ترمیم کے لیے درکار اعداد و شمار پورے ہونے سے متعلق سوال پر پُر اعتماد جواب دے دیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے سینیٹرز کے اعزاز میں ناشتہ رکھا گیا، جس

اسلام آباد: پارلیمان میں پیش کی جانے والی 27ویں آئینی ترمیم نے موجودہ ہفتے کو سپریم کورٹ کے مستقبل کے حوالے سے فیصلہ کن بنا دیا ہے۔ مجوزہ ترمیم کے مطابق، سپریم کورٹ کو وفاقی آئینی عدالت کے ماتحت کر دیا جائے گا، جبکہ پہلے چیف

ملتان(قوم ایجوکیشن سیل) زکریا یونیورسٹی کے فارسٹڈی ڈیپارٹمنٹ کی پروفیسر ڈاکٹر شازیہ افضل ریپ کیس کے ملزم ڈاکٹر احسان قادر بھابھہ کو اساتذہ کی تنظیم یو ٹی ایف کی حمایت نے ہر فورم پر مدعیہ کیلئے رکاوٹیں کھڑی کردیں۔ یونیورسٹی کے اساتذہ کے ایک ذمہ دار

ملتان (سٹاف رپورٹر)دنیا بھر کی یونیورسٹیوں کی تدریسی، انتظامی، تحقیقاتی، و دیگر بین الاقوامی معیار اور بین الاقوامی شہرت کے حوالے سے عالمی سطح کے مستند ادارے، QS ایشین یونیورسٹیز رینکنگ جسے پاکستان میں بھی سرکاری سطح پر تسلیم کیا جاتا ہے کی 2025-2026 کی ریٹنگ

ملتان (سٹاف رپورٹر) 9 اکتوبر 2025 کو شائع ہونے والی ٹائمز ہائیر ایجوکیشن یونیورسٹیز رینکنگ کے مطابق پاکستان کی صرف ایک لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی لاہور 1201-1500 کے درمیان اپنا مقام حاصل کر سکی تھی اور اس کے علاوہ پاکستان کی کوئی بھی خواتین یونیورسٹی

ملتان( وقائع نگار)ڈینگی کی وبا ملتان میں کنٹرول سے باہر ہوگئی اور انتظامیہ مکمل طور پر مفلوج جبکہ افسران محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔ افسران کے گھروں اور دفاتر میں روزانہ کے حساب سے سپرے ہورہے ہیںجبکہ ملتان میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ ڈینگی

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان بھر کی جامعات اور کالجز میں بڑھتی ہوئی ایک تشویشناک روش نے ماہرینِ تعلیم کو فکرمند اور تعلیمی نظام کو خطرے میں ڈال دیا ہے، جہاں متعدد اساتذہ محض کتابی مواد پڑھانے تک محدود ہیں اور مضمون کے اصل تصورات سمجھانے سے

ملتان،ڈیرہ غازیخان ( کرائم سیل،بیورورپورٹ )صدیق گورچانی کو مبینہ اغواء کرنے والے ملزمان سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے پر بے نقاب، مبینہ لاپتہ صدیق گورچانی ہائی کورٹ میں کیس کے باوجود بارڈر ملٹری پولیس کےافسران کی تحویل میں ہے۔ ویڈیو وائرل ہونے پر بارڈر ملٹری

جہانیاں(سٹی رپورٹر) نواحی علاقے چک نمبر 102 دس آر کے مرکزی قبرستان میں دعوت ولیمہ پر شہریوں نے شدید ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ شادی کی تقریب کے لیے قبرستان کے اندر شامیانے اور لائٹیس لگائی گئیں، جس سے اہلیان علاقہ میں غم و غصہ پھیل

ملتان( قوم نیوز) پنجاب بدستور شدید سموگ کی زد میں ہے جبکہ لاہور گزشتہ روز بھی دنیا بھر کے آلودہ شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر رہا، شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) خطرناک 283 تک پہنچ گیا ۔بھارت سے آنے والی ہواؤں نے باغوں

ملتان(سٹاف رپورٹر) واہ واہ اور دہشت افسران کی مگر شامت ماتحت عملے کا مقدر ۔پنجاب پولیس میں ماتحت عملہ شدید ذہنی کرب کا شکار ہو کر رہ گیا۔ ملتان کے تھانہ بستی ملوک کے سابق ایس ایچ او سمیت چار پولیس تھانیداروں کو ڈھائی کروڑ روپے

بہاولپور ( نیوز رپورٹر) روزنامہ قوم کی جاندار تحقیقاتی رپورٹنگ رنگ لے آئی اور تمام تر سفارشوں کے علاوہ سیاسی دباؤ کے باوجود ڈی پی او بہاولپور نے غیر جانبدارانہ تحقیقات کروا کر کم عمر بچی کو اپنی ہوس کا نشانہ بنانے کے بعد حاملہ ہونے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے یومِ فتح کی تقریب میں شرکت کرتے ہوئے آذربائیجان کی حکومت اور عوام کو دلی مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان، ترکی اور آذربائیجان تین برادر ممالک ہیں جن کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں، اور

اسلام آباد: انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنماؤں اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔تفصیلات کے مطابق، عدالت نے 4 اکتوبر کے احتجاج کیس

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں ہفتے کے روز فی اونس سونا 6 ڈالر سستا ہو گیا، جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی نئی قیمت 4 ہزار 1

روزنامہ قو م کی خبر پر بالآخر بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔ ڈی پی او بہاولپور نے علیشبہ زیادتی کیس میں مبینہ غفلت، غیراخلاقی رویے اور ملزمان کو سہولت دینے کے سنگین الزامات پر سخت محکمانہ کارروائی کرتے ہوئے تین اہم پولیس اہلکاروں کے خلاف فیصلہ کن

اسلام آباد: 27 ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر حکومتی اتحادی اور اپوزیشن جماعتوں نے علیحدہ علیحدہ ہنگامی اجلاس منعقد کیے۔ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے مشاورتی اجلاس کیا، جس میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، وزیر پارلیمانی




























