

ملتان( سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان میں انتظامی بحران ایک نئے مالی اسکینڈل کی شکل اختیار کرتا دکھائی دے رہا ہے، جہاں عارضی وائس چانسلر و پرو وائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم پراچہ نے گورنر پنجاب کی واضح ہدایات اور ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے تحریری احکامات

ملتان (سٹاف رپورٹر) میپکو اور نجی لگژری ہوٹل کے بجلی چوری سکینڈل میں اب جو حقائق سامنے آ رہے ہیں وہ محض بدعنوانی نہیں بلکہ قانون، قواعد اور ادارہ جاتی وقار کے ساتھ کھلا مذاق ثابت ہو رہے ہیں۔ اس سکینڈل میں چیف انجینئر P&E میپکو

ملتان (زین العابدین سے)ملتان میں سستے پلیٹرز کے نام پر شہریوں کی صحت کے ساتھ خطرناک کھیل کھیلا جا رہا ہے۔ شہر کے مختلف مقامات پر فروخت ہونے والے1000،1500 اور 2000 روپے تک کے پلیٹرز نے فوڈ پوائزننگ اور دیگر مہلک بیماریوں کو عام کر دیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) گورنمنٹ آف پنجاب کی جانب سے قائم کی گئی فیکٹ فائنڈنگ انکوائری، اعلیٰ سطحی افسران پر مشتمل کمیٹی اور دستاویزی شواہد کے باوجود میونسپل کارپوریشن ملتان کے انسپکٹر محمد منیر کو بدستور عہدے پر برقرار رکھنا نہ صرف سمجھ سے بالاتر ہے بلکہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) صوبہ بھر کی جامعات میں تعینات وائس چانسلرز کو سرکاری قواعد کے مطابق صرف 1300 سی سی گاڑی استعمال کرنے کی اجازت ہےمگر اس کے باوجود بیشتر وائس چانسلرز نے کروڑوں روپے مالیت کی ٹویوٹا فارچونر، ہیول اور دیگر لگژری گاڑیاں ’’پروٹوکول‘‘ کے

ملتان (سٹاف رپورٹر) خانیوال شہر کے 25 لاکھ روپے کے ترقیاتی منصوبے کی انکوائری کو اینٹی کرپشن ملتان نے 35 لاکھ روپے میں ختم کر دیاجس نے شفافیت اور احتساب کے دعوئوں کو شدید سوالیہ نشان بنا دیا ہے۔ مقامی ذرائع اور متاثرہ شہریوں کے مطابق

بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ملتان ریلوے ڈویژن میں وفاقی حکومت کی اربوں روپے مالیت کی زرعی اور رہائشی ریلوے اراضی بااثر ناجائز قابضین کے رحم و کرم پر ہے، جبکہ قومی ورثہ سمجھی جانے والی ریلوے املاک بدترین زبوں حالی کا شکار ہو چکی ہیں۔بہاولپور کی تحصیل یزمان

ملتان (وقائع نگار) نشتر ہسپتال ملتان آرتھو کی وارڈ نمبر 24 کے پروفیسر ڈاکٹر کامران صدیقی پر وینڈر سے بھاری کمیشن لینے کے سنگین الزامات، وارڈ نمبر 24 میں مبینہ اجارہ داری، مہنگے داموں طبی سامان کی فروخت اور کمیشن کا کھیل بے نقاب ایم ایس

ملتان (وقائع نگار) ڈی ایچ کیو ساؤتھ سٹی میں ادویات کی خریداری میں مبینہ کرپشن، ڈاکٹر غلام یاسین پر سنگین الزامات ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال (ڈی ایچ کیو) ساؤتھ سٹی میں ادویات کی خریداری کے عمل میں مبینہ طور پر بڑے پیمانے پر کرپشن اور مال

ڈیرہ غازیخان(سپیشل رپورٹر، ڈسٹرکٹ رپورٹر) غیرت کے نام پر قتل” شادی شدہ لڑکی سے سازباز ہو کر گھر سے بھگا کر لیجانے والے ابراہیم بلوچ قتل، قاتلوں نے دھوکہ دہی سے بلا کر رات کے اندھیرے میں فائرنگ کرکے جسم پر گولیوں کی بوچھاڑ، درجنوں فائر

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان میں لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ جس کا بنیادی مقصد شہری زندگی کو بہتر بنانا، نظم و ضبط قائم کرنا اور ترقیاتی عمل کو شفاف بنانا تھا، آج خود شدید تنقید کی زد میں ہے۔ شہریوں اور سماجی حلقوں کا کہنا

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان اس وقت شدید انتظامی، قانونی اور اخلاقی بحران کی علامت بن چکی ہے جہاں موجودہ عارضی وائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم پراچہ کے گرد اٹھنے والے سنگین الزامات نے پورے ادارے کی ساکھ کو داؤ پر لگا دیا ہے۔ ڈاکٹر کلثوم

ملتان ( عوامی رپورٹر) روزنامہ ” قوم” کی خبر پر ایکشن ، اسسٹنٹ کمشنر کا ریڈر بن کر لوٹ مار کرنے والے پٹواری عاصم شکور سے دونوں مواضعات واپس لے گئے ۔ موضع جہانگیر آباد اور بھینی کا چارج محمد اسلم اور محمد اسحاق کے حوالے

بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ملتان ریلوے ڈویژن کے قطب پور سیکشن میں مبینہ طور پر کرپشن کا ایک منظم نیٹ ورک برسوں سے سرگرم ہے، جس میں پی ڈبلیو آئی الطاف اور ان کے زیرِ ماتحت اے ڈبلیو آئی مولوی عبدالغفار مرکزی کردار بتائے جا رہے ہیں۔ ذرائع

ملتان ( سٹاف رپورٹر) رجسٹری برانچ ملتان میں چہرے بدل گئے لیکن نظام نہیں بدلا، کمشنر ملتان عامر کریم خان کے اچانک چھاپے کے بعد تعینات ہونے والے سب رجسٹرار سٹی جاوید احمد خان بھی سابق رجسٹراروں کے رنگ میں رنگے گئے، عوام کو انتظار کی

ملتان (سٹاف رپورٹر) بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں ہراسمنٹ کے ایک سنگین کیس نے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں خواتین کے تحفظ، قانون کی عملداری اور بااثر حلقوں کے کردار پر گہرے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ فاریسٹری ڈیپارٹمنٹ کی اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر شازیہ افضل کی جانب

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں تبدیلی دیکھی گئی ہے۔ عالمی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ چاندی کی قیمتوں میں اضافہ مسلسل جاری رہا۔بین الاقوامی مارکیٹ میں

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف 9 مئی اور دیگر پانچ مقدمات کی آئندہ سماعت پر انہیں عدالت میں یا ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہونے کی ہدایت جاری کی ہے۔ایڈیشنل سیشن جج محمد

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے اسٹروک پروگرام کی نگرانی کے لیے صوبائی سطح پر بنائی گئی کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کے تین دن بعد واپس لے لیا۔ اطلاعات کے مطابق ڈاکٹر عمیر راشد کی سربراہی میں 9 رکنی ایڈوائزری کمیٹی تشکیل دی گئی تھی،

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے کے تمام اضلاع میں اسٹروک مینجمنٹ سینٹرز قائم کرنے کی اصولی منظوری دے دی ہے، جبکہ ہر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال میں نیورالوجسٹ اور پیڈیاٹرک نیورالوجسٹ کی تعیناتی کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد فالج

ملتان (سٹاف رپورٹر) گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی میں اسسٹنٹ رجسٹر ار صہیب احمد (BPS-17) کی متنازع تقرری کا معاملہ مزید سنگین رخ اختیار کر گیا ہے۔ دستیاب دستاویزات، اشتہاری شرائط اور حقائق کے تقابلی جائزے کے بعد یہ بات واضح ہوتی جا رہی ہے کہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان شہر میں میونسپل کارپوریشن کے نام پر قائم نظام رشوت خور اہلکاران جن کی سربراہی ندیم نواز و منیر احمد کر رہے ہیں ایک غیر آئینی، جابرانہ اور مبینہ طور پر رشوت خور مافیا کی شکل اختیار کر چکا ہے۔پاکستان کے آئین

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان میں پٹواری بھرتی کا بدنامِ زمانہ سکینڈل ایک نئی اور نہایت خوفناک شکل اختیار کر چکا ہے جہاں اب غیر قانونی تقرری کے بعد باقاعدہ طور پر ریاستی ریکارڈ کو یرغمال بنا لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس دوران قانون کی

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان میں میپکو اور نجی لگژری ہوٹل کے بجلی چوری سکینڈل نے اب ایک ایسی خوفناک اور شرمناک شکل اختیار کر لی ہے جس نے قومی ادارے کی ساکھ، شفافیت اور احتساب کے تمام دعوؤں کو زمین بوس کر دیا ہے۔ یہ محض

ملتان( سٹاف رپورٹر) رجسٹری برانچ سٹی کے کاریگر عملے، مقامی پولیس اور اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی ٹرائیکا نے کمشنر ملتان کے تین دسمبر 2025 کو سب رجسٹرار سٹی کے دفتر پر مارے جانے والے چھاپے کو قانونی موشگافیوں میں ڈال کر اس کا تمام تر اثر

ملتان (سٹاف رپورٹر) اوکاڑہ یونیورسٹی کے گرد منڈلاتا تعلیمی بحران اب ایک نئے اور نہایت تشویشناک مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے 18 ستمبر 2024 کو جاری ہونے والا مراسلہ صرف ایک رسمی دستاویز نہیں بلکہ ایک ایسا

ملتان(وقائع نگار) نشتر ہسپتال اور چلڈرن کمپلیکس میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن، محکمہ صحت نے اعلیٰ سطحی تحقیقات کا حکم دے دیاجنوبی پنجاب کے سب سے بڑے صحت کے اداروں نشتر ہسپتال 2 ملتان اور چلڈرن کمپلیکس ملتان میں پچھلے سات سالوں (2018-2025) کے دوران

بہاولپور (کرائم سیل)سابقہ ایس ایچ او دلبر حسین منشیات برآمدگی کیس میں سنگین بے ضابطگیوں اور مبینہ سہولت کاری کے انکشافات سامنے آ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈی پی او آفس کی وہ مخصوص لابی، جو مبینہ طور پر پیسے لے کر بغیر میرٹ اور

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان میں میونسپل کارپوریشن کے چند بدنام زمانہ افسران و اہلکار قانون، ضابطے اور دائرۂ اختیار کو جوتے کی نوک پر رکھ کر ریاست کے اندر ریاست بن چکے ہیں۔ تجاوزات کے خاتمے پر مامور یہ عناصر خود تجاوزات، بدمعاشی اور بھتہ خوری

بہاولپور (کرائم سیل) ضلع بہاولپور کے مختلف تھانوں میں بغیر میرٹ مخصوص لابی کی سفارش پر ایس ایچ اوز کی تعیناتی اور حالیہ منشیات برآمدگی کے سنسنی خیز واقعات کے بعد ڈی پی او بہاولپور کی جانب سے نئے تعینات کیے گئے ایس ایچ اوز کی





























