کپاس کی آف سیزن مینجمنٹ سے متعلق سفارشات جاری

ملتان (ڈیلی قوم) ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ کپاس زراعت میں بنیادی حیثیت رکھتی ہے۔ پاکستان کی معیشت کا زیادہ تر انحصار کپاس کی فصل پر ہے۔ کپاس کی اچھی اور بہتر پیداوار حاصل کرنے کے لئے مختلف عوامل اور مراحل اہم کردار

کپاس کے کاشتکار خبرادار ہوجائیں ،20 نومبر کے بعد کیا ہونیوالا ہے؟

ترجمان محکمہ زراعت کے مطابق 20 نومبر کے بعد کاشت کی گئی گندم کی پیداوار میں بتدریج کمی آناشروع ہو جاتی ہے۔20نومبر تک بوائی کے لیے شرح بیج 40تا45 کلوگرا م فی ایکڑ رکھیں جبکہ 21  نومبرتا 10دسمبر تک بوائی کے لیے شرح بیج50کلوگرام فی ایکڑ

خوابیدگی کے دوران آم کے باغات کی دیکھ بھال بارے اہم مشورے

ترجمان محکمہ زراعت کے مطابق خوابیدگی کے دوران آم کے باغات کو نقصان دہ کیڑوں سے بچانا انتہائی ضروری ہے کیونکہ خوابیدگی کے دوران نقصان دہ کیڑوں بالخصوص آم کی گدھیڑی اور تیلہ کا بروقت تدارک پھولوں کے موسم میں نقصان دہ کیڑوں کے ممکنہ حملے

آبپاش علاقوں میں گندم کی کاشت کیلئے کھادوں کے استعمال اہم تجاویز

ملتان(ڈیلی قوم) ترجمان محکمہ زراعت کے مطابق آبپاش علاقوں میں گندم کے کاشتکار زیادہ پیداوار کے لئے بوائی کے وقت فاسفورسی اور پوٹاش کھاد کا استعمال بینڈ پلیسمنٹ ڈرل کے ذریعے کریں۔نائٹروجنی کھاد 2 یا3 برابر اقساط میں استعمال کریں۔کاشتکار گندم کی کاشت ترجیحاً 20 نومبر

 آبپاش علاقوں کے کاشتکار گندم کی فی ایکڑ زیادہ پیداوار کیلئے یہ بیج استعمال کریں

ملتان(روزنامہ قوم) ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق آبپاش علاقوں کے کاشتکارگندم کی کاشت ترجیحاً20 نومبر تک مکمل کر لیں اور زیادہ پیداوار کے لئے محکمہ زراعت کی منظور شدہ اقسام کا تصدیق شدہ بیج استعمال کریں۔آبپاش علاقوں کے کاشتکار گندم کی زیادہ پیداوار کے لئے

 سبزیوں کی پنیری کاشت کرتے وقت جڑی بوٹیوں کے بیج شامل نہ ہونے دیں

ملتان (روزنامہ قوم)ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق سبزیات (مرچ، ٹماٹر اور پیاز) کے کاشتکارپنیری کاشت کرتے وقت فصل کے بیج میں جڑی بوٹیوں کے بیج شامل نہ ہونے دیں کیونکہ جڑی بوٹیاں مرچ، ٹماٹر اور پیاز کی پنیری کی فصلات کو بہت متاثر کرتی ہیں۔

دھان کی فصل کی سٹوریج سے متعلق اہم ہدایات جاری

ملتان ( روزنامہ قوم)ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق دھان کی پھنڈائی کے وقت ترپال یا بڑی چادریں بچھا ئیں تاکہ دانے مٹی میں مل کر ضائع نہ ہوں۔ دھان کی فصل اتنی ہی کاٹیں جس کی اس دن پھنڈائی ہوسکے۔ دانوں کے ڈھیر کو رات

کپاس کی آف سیزن مینجمنٹ سے متعلق سفارشات جاری

ملتان(روزنامہ قوم)ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ کپاس زراعت میں بنیادی حیثیت رکھتی ہے۔ پاکستان کی معیشت کا زیادہ تر انحصار کپاس کی فصل پر ہے۔ کپاس کی مجموعی پیداوارکا تقریباً 70 فیصد پنجاب میں پیدا ہوتا ہے۔ کپاس کی اچھی اور بہتر پیداوار

طب کی دنیا میں اہمیت کے حامل سونف کے فوائد اور مکمل طریقہ کاشت

  سونف کانباتاتی نام Foeniculum vulgare اور انگریزی نام Fennel ہے۔ سونف بنیادی طور پر بحیرہ رومی خطے کی آب و ہوا کا پودا ہے۔ حکماء سونف کو بیشتر نسخہ جات میں بنیادی دوا کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔دیسی حکمت کے بیشتر نسخہ جات میں

کماد کا پیداواری مقابلہ جیتنے والے کسان کو کتنے لاکھ ملیں گے؟ درخواستیں مطلوب

ملتان ( روزنامہ قوم) محکمہ زراعت پنجاب کا کماد کی پیداوار میں اضافہ کے قومی منصوبہ پرعملدرآمد جاری۔پنجاب کے 13اضلاع مظفرگڑھ،لیہ،راجن پور،بھکر،سرگودھا،قصور،فیصل آباد،ٹوبہ ٹیک سنگھ،جھنگ،منڈی بہاؤالدین،چنیوٹ،رحیم یار خان اور بہاولپور کے کاشتکاروں سے پیداواری مقابلہ جات میں حصہ لینے اور نمائشی پلاٹوں کی کاشت کیلئے درخواستیں

  آبپاش علاقوں کے کاشتکارمسور کی کاشت 15نومبرتک مکمل کریں، ترجمان محکمہ زراعت پنجاب

ملتان ( روزنامہ قوم )  ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق آبپاش علاقوں کے کاشتکارمسور کی کاشت 15نومبرتک جلد از جلد مکمل کریں۔ زیادہ پچھیت ہونے کی صورت میں پیداوار کم ہو جاتی ہے۔ شرح بیج 10تا12کلوگرام فی ایکڑ رکھیں۔محکمہ زراعت کی سفارش کردہ اقسام نیاب

گندم کی کاشت کیلئےآخر تاریخ کونسی ہے،ماہرین زراعت نے بتا دیا

ملتان (روزنامہ قوم) ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق گندم کی اچھی پیداوار حاصل کرنے کے لیے گندم کی کاشت کا موزوں ترین وقت 20نومبر تک ہے۔ 20 نومبر کے بعد کاشت کی گئی گندم کی پیداوار میں بتدریج کمی آناشروع ہو جاتی ہے۔20نومبر تک بوائی کے

سہانجنا کے پتوں سے تیارکردہ سانجھی محلول گندم کے بیج کو لگاکر کاشت کرنے کے حیرت انگیز فوائد

ملتان (ڈیلی قوم) ایگریکلچر سیکرٹریٹ کے کمیٹی روم میں محکمہ زراعت توسیع و اڈاپٹیوریسرچ کے ماسٹرٹرینرز کیلئے گندم کے بیج کو سہانجنا کے پتوں سے تیارکردہ سانجھی کا محلول لگاکرکاشت کرنے بارے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔اس تربیتی ورکشاپ میں سیکرٹری زراعت جنوبی

ورلڈ بینک کے جائزہ مشن کے وفد کا ملتان ڈویژن کا دورہ

ملتان (قوم ڈیجیٹل) ورلڈ بینک کے جائزہ مشن کے وفد کا ملتان ڈویژن کا دورہ۔ دورہ کا مقصد ”پنجاب میں پائیدار زرعی ترقی کے انقلابی منصوبہ” کے تحت لگائے گئے ڈرپ اور سولر سسٹم کی مختلف سائٹس کا جائزہ لینا تھا۔ حکومت پنجاب اور ورلڈ بینک

آندھی اور بارشوں کے دوران فصلو ں کو نقصان سے بچانے کیلئے اہم معلومات

 ملتان(روزنامہ قوم )ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ محکمہ موسمیات کے مطابق 27 سے 29 اپریل تک اسلام آباد، مری،راولپنڈی اٹک،چکوال،جہلم،گوجرانوالہ،سیالکوٹ اور لاہور میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان موجود ہے جبکہ 27 اپریل سے 3 مئی تک جنوبی

گندم کی شاندار پیداوار کیلئے بیچ کی تیاری کے حوالے سے اہم ہدایات

ترقی یافتہ ممالک میں معیاری بیج کی تیاری کو قومی صنعت کی حیثیت حاصل ہے۔ کسی بھی فصل کی پیداوار میں کمی بیشی کا انحصار جن پیداواری عوامل پر ہوتا ہے۔ بیج کو ان میں بنیادی اہمیت حاصل ہے کیوں کہ اعلیٰ پیداوار کا دارومدار اچھے

 فصل بیمہ (تکافل) پروگرام کیلئے رجسٹریشن شروع ،کن27 اضلاع کے کاشتکار فائدہ اٹھائیں گے ؟ مکمل تفصیلات

ملتان (روزمانہ قوم) ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق حکومت پنجاب کے فصل بیمہ (تکافل) پروگرام کے تحت فصلات کے بیمہ کیلئے رجسٹریشن کا عمل جاری ہے جس کے تحت ربیع 2022-23 اور خریف 2023 کیلئے صوبہ پنجاب کے درج ذیل 27 اضلاع شیخوپورہ، ساہیوال، لودھراں،

کپاس کی شاندار پیداوار کیلئے کھادوں کے استعمال کے حوالے سے اہم معلومات

 ملتان( روزنامہ قوم )ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ کپاس کی فی ایکڑ زیادہ پیداوار کے لئے کھادوں کا متوازن استعمال ناگزیر ہے۔کھادوں کے متوازن استعمال کے لئے کاشتکار اپنی زمین کا تجزیہ ضرور کروائیں اور مقامی زرعی ماہرین کے مشورہ سے کھادوں کا

گندم کے کاشتکار کٹائی گہائی کے دوران ان احتیاطی تدابیر پر لازمی عمل کریں

ملتان ( روزنامہ قوم) ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ گندم کی فصل کی کٹائی،گہائی اور سنبھال کے دوران پیش آنے واے زرعی عوامل خاص طور پر اہمیت کے حامل ہیں۔ترجمان نے بتایا کہ کٹائی کے بعد گندم کی پیداوار کا10 فیصد حصّہ مختلف

اپریل کے دوسرے پندھرواڑے میں کپاس کی بہتر نگہداشت کیلئے بہترین حکمت عملی

ملتان( روزنامہ قوم) محکمہ زراعت نے اپریل کے دوسرے پندھرواڑے میں کپاس کی بہتر نگہداشت کیلئے حکمت عملی جاری کردی جس کے مطابق کاشتکاروں کو سفارش کی گئی ہے کہ گندم کی کٹائی کے بعد کھیت کو پانی لگائیں وتر آنے پر دو مرتبہ ہل، ایک مرتبہ

 محکمہ زراعت کی کارروائی، 25 لاکھ روپے مالیت کی جعلی کھادیں ضبط، 1 ملزم گرفتار، استغاثہ دائر

ملتان( روزنامہ قوم) محکمہ زراعت کا جعلی کھادوں کی تیاری و فروخت میں ملوث عناصر کیخلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری۔ اسسٹنٹ فرٹیلائزر کنٹرولر اللہ رکھا سندھو نے بی سی جی چوک کے قریب پیر بخاری کالونی میں واقع جعلی کھاد فیکٹری پر چھاپہ مارکر 25 لاکھ

پھل کی مکھی کو کنٹرول کرنے کے لئے بہترین طریقے

ملتان ( روزنامہ قوم) ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے بتایا ہے کہ پھل کی مکھی کے میزبان پودوں میں امرود، آم، لوکاٹ، جامن، ترشاوہ اور آرڑو وغیرہ شامل ہیں۔ پھل کی مکھی اپنی افزائش نسل پھل کے اندر ہی رہ کر کرتی ہے اور بڑی ہو

کسانوں کیلئے خوشخبری ،پھلوں کی پیداوار میں اضافہ کیلئے کروڑوں  کا قومی منصوبہ شروع

 ملتان (روزنامہ قوم) ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق کسان دوست اقدام کے تحت 36 کروڑ روپے کی لاگت سے پھلوں کی پیداوار میں اضافہ کے قومی منصوبہ پر عملدرآمد جاری ہے۔ اس منصوبہ کے تحت رجسٹرڈ نرسریوں کو جدید شیڈ / ٹنل اور نرسری آلات