ٹرمپ کا ایران کو وارننگ: یورینیم افزودگی دوبارہ شروع کی تو عسکری کارروائی ہوگی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران نے یورینیم کی افزودگی کا عمل دوبارہ شروع کیا تو امریکا دوبارہ عسکری کارروائی کرنے سے نہیں ہچکچے گا۔دی ہیگ میں منعقدہ نیٹو سمٹ کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر

اسرائیلی حملے میں شہید قرار دیے گئے ایرانی جنرل زندہ سامنے آگئے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کی قدس فورس کے سربراہ جنرل اسماعیل قانی سے متعلق اسرائیلی حملے میں شہادت کی افواہیں غلط ثابت ہو گئیں۔عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق، جنرل قانی کو حال ہی میں تہران میں منعقدہ ایک جشنِ فتح کے موقع پر عوام کے درمیان

پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے کی تکمیل پر آئندہ ہفتے اتفاق

اسلام آباد: پاکستان اور امریکہ کے درمیان جاری تجارتی مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، دونوں ممالک نے آئندہ ہفتے تجارتی معاہدہ مکمل کرنے پر اصولی اتفاق کر لیا ہے۔وزارتِ خزانہ کے مطابق، وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب اور امریکی سیکریٹری برائے تجارت ہاورڈ

ایران نے 12 روزہ جنگ میں اسرائیلی حملوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصان کی تفصیل جاری کردی

تہران: ایران نے 12 روزہ اسرائیلی حملوں کے دوران ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات جاری کردی ہیں جن میں عام شہریوں کے ساتھ طبی ادارے بھی نشانہ بنے۔ایرانی وزارت صحت کے ترجمان حسین کرمانپور کے مطابق گزشتہ 12 روز میں اسرائیلی افواج کے

ایران اور اسرائیل دونوں جنگ بندی کے خلاف ورزی کے مرتکب، خوش نہیں ہوں: صدر ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل اور ایران کو جنگ بندی کی خلاف ورزی کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے دونوں ممالک پر اپنی برہمی کا اظہار کیا ہے۔میڈیا نیوز کے مطابق اپنے حالیہ بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ ایران اور اسرائیل دونوں

ایرانی حملے پر حیرت ہوئی، دوطرفہ تعلقات متاثر ہوسکتے ہیں: قطری وزیراعظم

دوحا: قطری وزیراعظم محمد بن عبدالرحمان نے ایرانی میزائل حملے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ نہ صرف غیر متوقع تھا بلکہ دو طرفہ تعلقات پر بھی منفی اثر ڈال سکتا ہے۔دوحا میں لبنانی وزیراعظم نواف سلام کے ہمراہ مشترکہ

قطر نے ایرانی سفیر کو طلب کرلیا، حملہ دفاع کے حق میں تھا: ایران کا مؤقف

دوحا: قطر نے اپنے ملک میں موجود امریکی فوجی اڈوں پر ایرانی میزائل حملوں کے بعد ایران کے سفیر کو وزارت خارجہ طلب کرلیا۔عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق قطری وزارت خارجہ نے ایران کی جانب سے قطر میں قائم امریکی فوجی اڈے العدید پر میزائل داغے

اسرائیل کا ایران پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کی تردید

تل ابیب: اسرائیل نے ایران پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام لگا دیا ہے۔اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق جنگ بندی کے نفاذ کے کچھ ہی گھنٹوں بعد ایران کی طرف سے اسرائیل پر میزائل حملہ کیا گیا، تاہم اسرائیلی ڈیفنس سسٹم نے میزائل

او آئی سی کا اعلامیہ جاری: فلسطین کو مرکزی ایجنڈا قرار، کشمیر کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ

استنبول: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کونسل کے 51ویں اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔اعلامیے میں مسلم امہ کے اتحاد اور یکجہتی کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا، جب کہ اسلاموفوبیا کی شدید مذمت کرتے ہوئے

مودی سرکار کی تعلیم دشمنی بے نقاب، بھارت کے مختلف حصوں میں اسکول بند کرنے کا فیصلہ

مودی حکومت کی تعلیمی پالیسیوں پر تنقید، بھارت میں ہزاروں سرکاری اسکول بند کرنے کا فیصلہمودی حکومت نے تعلیم کے شعبے میں ایسے اقدامات کیے ہیں جو غریب بچوں کے مستقبل کو متاثر کر رہے ہیں۔ بھارتی ریاست اتر پردیش میں بی جے پی حکومت نے

خامنہ ای کی اپیل پر روس کا ردعمل، پیوٹن نے ایران سے یکجہتی کا اعلان کر دیا

ماسکو میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے صدر ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کی اور سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا خصوصی پیغام ان تک پہنچایا۔عالمی ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران صدر پوٹن نے ایران کے خلاف امریکی حملوں کو غیر ضروری اور

ایران کا روس سے کھلی حمایت کا مطالبہ، آیت اللہ خامنہ ای کا پیغام صدر پوٹن کو ارسال

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکا اور اسرائیل کی جانب سے جاری حملوں کے تناظر میں روس سے مزید مؤثر اور کھلی حمایت کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی ذرائع کے مطابق، آیت اللہ خامنہ ای نے ایک اہم پیغام وزیر خارجہ

ایران کا جوابی میزائل حملہ، جنوبی اسرائیل کا اہم پاور پلانٹ تباہ

ایران نے اسرائیل کی جانب سے جاری حملوں کے جواب میں زبردست میزائل حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں جنوبی اسرائیل کے ایک اہم بجلی گھر کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ اس واقعے کی وجہ سے کئی اسرائیلی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو

امریکی حملے سے ایران کا جوہری فیول سائیکل متاثر نہیں ہوا: روسی سیکیورٹی عہدیدار

ماسکو: روسی سیکیورٹی کونسل کے ڈپٹی چیئرمین دمتری میدیدوف نے کہا ہے کہ امریکی فضائی حملوں کے باوجود ایران کا جوہری فیول سائیکل متاثر نہیں ہوا، اور ایران یورینیئم کی افزودگی کے عمل کو بدستور جاری رکھے ہوئے ہے۔ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی کارروائی پر ردعمل

اسرائیلی حملے: یزد میں 10 ایرانی اہلکار شہید، ایران کے 6 ہوائی اڈے اور 15 جنگی طیارے تباہ

تہران: ایرانی خبر رساں ادارے “تسنیم” کے مطابق، اسرائیل کے تازہ فضائی حملوں میں ایران کے صوبہ یزد میں پاسداران انقلاب (IRGC) کے کم از کم 10 اہلکار شہید جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔یہ فضائی حملے اتوار کے روز کیے گئے، جنہیں ایران کے خلاف

ایران: اپنی خودمختاری پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، امریکا اپنی جارحیت کا خود ذمہ دار ہوگا

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا کے حالیہ حملے کو عالمی قانون کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے شدید تنقید کی ہے۔ استنبول میں او آئی سی اجلاس کے دوران انہوں نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نہ صرف ایران بلکہ اپنے ووٹرز

ایرانی وزیر خارجہ کی امریکہ کو شدید وارننگ: جوہری حملے کا جواب دیں گے، انتظار کریں

استنبول: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ ناقابل قبول اور سرخ لکیر عبور کرنے کے مترادف ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ ایران اس جارحیت کا جواب ضرور دے گا، اور دنیا کو

ایران پر امریکی حملوں کے بعد تابکاری میں اضافہ نہیں ہوا، بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کی تصدیق

ایران پر امریکی فضائی حملوں کے بعد بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (IAEA) نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی جوہری تنصیبات سے کسی قسم کی تابکاری کا اخراج نہیں ہوا اور تابکاری کی سطح معمول کے مطابق ہے۔بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (IAEA) نے ایک سوشل

ایران کا امریکی فضائی حملوں پر شدید ردعمل، بھرپور مزاحمت کا اعلان

ایران نے امریکہ کے حالیہ فضائی حملوں پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ ان جارحانہ اقدامات کا پوری طاقت سے مقابلہ کرے گا۔نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی تسنیم کے مطابق، ایرانی وزارتِ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکہ

ایران میں موساد کے لیے جاسوسی کرنے والے مجید مسائبی کو پھانسی دے دی گئی

ایرانی عدالتی خبر رساں ادارے “میزان آن لائن” کے مطابق اسرائیلی خفیہ ادارے موساد کے لیے جاسوسی کرنے والے ایرانی شہری مجید مسائبی کو سزائے موت دے دی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق، مجید مسائبی پر الزام تھا کہ اس نے موساد کو حساس قومی معلومات فراہم

امریکی حملے کے جواب میں ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ، اسرائیلی شہر لرز اٹھے

امریکی حملے کے جواب میں ایران نے اسرائیل پر میزائلوں کی بارش کر دی، جس کے نتیجے میں تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس زور دار دھماکوں سے لرز اٹھے۔اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق ان میزائل حملوں میں 11 افراد زخمی ہوئے ہیں۔رائٹرز نے رپورٹ کیا

ایران پر امریکی حملے: آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کا کشیدگی پر تشویش، سفارت کاری پر زور

امریکہ کے ایران پر حالیہ فضائی حملوں کے بعد عالمی سطح پر شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کشیدگی میں کمی اور سفارتی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔آسٹریلیا نے اگرچہ امریکی

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای نے جانشینی کا فیصلہ کرلیا، سیکیورٹی خدشات پر اہم اقدامات

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے موجودہ خطے کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر اپنے ممکنہ جانشین کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا ہے۔رپورٹ کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای نے تین علما کے

اسرائیلی حملے میں ایرانی جوہری سائنسدان اور اہلیہ شیہد، قدس فورس کمانڈر بھی نشانہ

اسرائیلی فوج نے ایک نئے حملے میں ایرانی جوہری سائنسدان اور ان کی اہلیہ کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیلی ایمرجنسی سروس کے مطابق ڈرون حملے میں دو منزلہ عمارت کو نشانہ بنایا گیا، جہاں یہ سائنسدان اپنی بیوی کے ساتھ موجود تھے۔اس حملے

مودی حکومت کے جعلی جنگی دعوے عالمی ماہرین نے مسترد کر دیے

مودی سرکار کو ایک اور بڑا دھچکا لگا ہے جہاں عالمی ماہرین نے اس کے جعلی اور خود ساختہ جنگی کارناموں کو کھل کر مسترد کر دیا ہے۔ معروف امریکی سکیورٹی تجزیہ کار پروفیسر کرسٹین فیئر نے بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے کو بے نقاب کرتے ہوئے

او آئی سی اجلاس میں صدر اردوان کا دوٹوک مؤقف: اسرائیل امن کا سب سے بڑا دشمن ہے

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے استنبول میں ہونے والی اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے وزرائے خارجہ اجلاس سے خطاب میں مسلم امہ کو درپیش چیلنجز، اسرائیلی جارحیت اور خطے میں پائیدار امن کے لیے اپنی پوزیشن واضح کرتے ہوئے اہم نکات پر زور دیا۔صدر

غزہ میں امدادی سامان کے منتظر نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی حملہ، 60 شہید

فلسطینی علاقے غزہ میں امداد اور خوراک کے لیے قطاروں میں کھڑے نہتے شہری ایک بار پھر اسرائیلی جارحیت کی زد میں آگئے۔ اسرائیلی افواج کی جانب سے جمعہ کو کی جانے والی فضائی بمباری اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں کم از کم 60 فلسطینی

ایرانی ایٹمی پلانٹ پر حملہ مشرق وسطیٰ کو جوہری تباہی سے دوچار کرسکتا ہے، آئی اے ای اے کا انتباہ

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے ایران کے شہر بوشہر میں موجود ایٹمی پاور پلانٹ پر حملہ کیا تو پورا مشرقِ وسطیٰ ایک خطرناک جوہری سانحے کی

ایران کا امریکا کو دو ٹوک انتباہ: اسرائیل کی حمایت کی تو بھرپور جواب دیا جائے گا

تہران: ایران کے نائب وزیر خارجہ نے امریکا کو سخت الفاظ میں متنبہ کیا ہے کہ اگر اس نے اسرائیل کی حمایت میں ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی مداخلت کی، تو تہران اپنی بھرپور طاقت سے جواب دے گا۔ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق نائب

دشمن پر ہیبت طاری رکھو، اللہ ایران کو عظیم فتح عطا کرے گا، خامنہ ای کا قوم سے خطاب

تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے قوم کو حوصلہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ خوف اور مایوسی سے نکل کر دشمن کے سامنے اپنی طاقت اور اتحاد کا بھرپور مظاہرہ کریں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ “ایکس” پر جاری بیان میں آیت