چولستان وٹرنری یونیورسٹی، بیرونی سپانسر شپ سے منعقد ایکسپو کیلئے طلبہ سے لاکھوں کی وصولی-چولستان وٹرنری یونیورسٹی، بیرونی سپانسر شپ سے منعقد ایکسپو کیلئے طلبہ سے لاکھوں کی وصولی-لودھراں: پیرافورس، ٹریفک جرمانے، تاجروں کا صبرختم، ہڑتال کا اعلان-لودھراں: پیرافورس، ٹریفک جرمانے، تاجروں کا صبرختم، ہڑتال کا اعلان-ونڈر بوائے کی پھر گونج، اپوزیشن لیڈرز تعیناتی کے بعد ن لیگ سے نیا وزیر اعظم آ سکتا ہے، محمد علی درانی-ونڈر بوائے کی پھر گونج، اپوزیشن لیڈرز تعیناتی کے بعد ن لیگ سے نیا وزیر اعظم آ سکتا ہے، محمد علی درانی-مظفرگڑھ: ستھرا پنجاب پروگرام میں "مٹی پاؤ" پالیسی، 600 ٹن ہدف کیلئے زمینوں کی کھدائی-مظفرگڑھ: ستھرا پنجاب پروگرام میں "مٹی پاؤ" پالیسی، 600 ٹن ہدف کیلئے زمینوں کی کھدائی-کوہِ سلیمان کے درےسمگلرز کے محفوظ راستے، گدھوں پر نان کسٹم مال منتقل، ریاستی رٹ کمزور-کوہِ سلیمان کے درےسمگلرز کے محفوظ راستے، گدھوں پر نان کسٹم مال منتقل، ریاستی رٹ کمزور

تازہ ترین

اسرائیل کا اہم فیصلہ: غزہ جنگ بندی مذاکرات کے دوسرے مرحلے کے لیے وفد قطر روانہ کرنے کا اعلان

سرائیل نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے پر مذاکرات کے لیے اپنا وفد قطر بھیجنے کا اعلان کر دیا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق، دونوں فریقین کے درمیان بات چیت کل سے دوحا میں شروع ہونے کی توقع ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نمائندے وٹکوف بھی ان مذاکرات میں شرکت کریں گے۔
دوسری جانب، حماس کا کہنا ہے کہ جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے پر بات چیت کے حوالے سے مثبت اشارے موصول ہوئے ہیں۔ حماس کا مؤقف ہے کہ وہ امریکی حکام سے ملاقات کے خواہاں ہیں کیونکہ ان کے ذریعے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جا سکتا ہے۔
اس سے قبل، اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے کے پہلے مرحلے میں توسیع کا مطالبہ کیا تھا، تاہم فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے اس درخواست کو مسترد کر دیا تھا۔

شیئر کریں

:مزید خبریں