چولستان وٹرنری یونیورسٹی، بیرونی سپانسر شپ سے منعقد ایکسپو کیلئے طلبہ سے لاکھوں کی وصولی-چولستان وٹرنری یونیورسٹی، بیرونی سپانسر شپ سے منعقد ایکسپو کیلئے طلبہ سے لاکھوں کی وصولی-لودھراں: پیرافورس، ٹریفک جرمانے، تاجروں کا صبرختم، ہڑتال کا اعلان-لودھراں: پیرافورس، ٹریفک جرمانے، تاجروں کا صبرختم، ہڑتال کا اعلان-ونڈر بوائے کی پھر گونج، اپوزیشن لیڈرز تعیناتی کے بعد ن لیگ سے نیا وزیر اعظم آ سکتا ہے، محمد علی درانی-ونڈر بوائے کی پھر گونج، اپوزیشن لیڈرز تعیناتی کے بعد ن لیگ سے نیا وزیر اعظم آ سکتا ہے، محمد علی درانی-مظفرگڑھ: ستھرا پنجاب پروگرام میں "مٹی پاؤ" پالیسی، 600 ٹن ہدف کیلئے زمینوں کی کھدائی-مظفرگڑھ: ستھرا پنجاب پروگرام میں "مٹی پاؤ" پالیسی، 600 ٹن ہدف کیلئے زمینوں کی کھدائی-کوہِ سلیمان کے درےسمگلرز کے محفوظ راستے، گدھوں پر نان کسٹم مال منتقل، ریاستی رٹ کمزور-کوہِ سلیمان کے درےسمگلرز کے محفوظ راستے، گدھوں پر نان کسٹم مال منتقل، ریاستی رٹ کمزور

تازہ ترین

ٹرمپ کی حماس سے بات چیت کی تصدیق، یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ حماس سے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے بات چیت ہوئی ہے اور حماس کو غزہ میں قید تمام یرغمالیوں کو رہا کرنا ہوگا۔
امریکی صدر نے کہا کہ ملک میں تارکین وطن کے داخلے کو روکنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں اور 2 اپریل امریکی تاریخ کا ایک اہم دن ہوگا۔
روس اور یوکرین جنگ پر گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ امریکا نے یوکرین کی مدد کے لیے اربوں ڈالر دیے ہیں، اس لیے وہ چاہتے ہیں کہ دونوں ممالک کے درمیان جنگ بندی معاہدہ جلد ہو۔
انہوں نے مزید کہا کہ امریکا سفارتی لحاظ سے سعودی عرب، روس اور یوکرین کے ساتھ سرگرم ہے اور سعودی عرب اور روس کے ساتھ تجارتی معاہدے کا خواہاں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جو ممالک اپنی افواج پر مناسب اخراجات نہیں کر رہے، وہ دفاع کے مستحق نہیں۔
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ٹرمپ نے حماس کو خبردار کیا تھا کہ اگر یرغمالیوں کو رہا نہ کیا گیا تو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

شیئر کریں

:مزید خبریں