چولستان وٹرنری یونیورسٹی، بیرونی سپانسر شپ سے منعقد ایکسپو کیلئے طلبہ سے لاکھوں کی وصولی-چولستان وٹرنری یونیورسٹی، بیرونی سپانسر شپ سے منعقد ایکسپو کیلئے طلبہ سے لاکھوں کی وصولی-لودھراں: پیرافورس، ٹریفک جرمانے، تاجروں کا صبرختم، ہڑتال کا اعلان-لودھراں: پیرافورس، ٹریفک جرمانے، تاجروں کا صبرختم، ہڑتال کا اعلان-ونڈر بوائے کی پھر گونج، اپوزیشن لیڈرز تعیناتی کے بعد ن لیگ سے نیا وزیر اعظم آ سکتا ہے، محمد علی درانی-ونڈر بوائے کی پھر گونج، اپوزیشن لیڈرز تعیناتی کے بعد ن لیگ سے نیا وزیر اعظم آ سکتا ہے، محمد علی درانی-مظفرگڑھ: ستھرا پنجاب پروگرام میں "مٹی پاؤ" پالیسی، 600 ٹن ہدف کیلئے زمینوں کی کھدائی-مظفرگڑھ: ستھرا پنجاب پروگرام میں "مٹی پاؤ" پالیسی، 600 ٹن ہدف کیلئے زمینوں کی کھدائی-کوہِ سلیمان کے درےسمگلرز کے محفوظ راستے، گدھوں پر نان کسٹم مال منتقل، ریاستی رٹ کمزور-کوہِ سلیمان کے درےسمگلرز کے محفوظ راستے، گدھوں پر نان کسٹم مال منتقل، ریاستی رٹ کمزور

تازہ ترین

ٹیکساس انتخابات: امریکن پاکستانی سلیمان لالانی بھی کامیاب

ٹیکساس انتخابات: امریکن پاکستانی سلیمان لالانی بھی کامیاب

امریکا کی ریاست ٹیکساس کی اسمبلی کے انتخابات میں سلیمان لالانی بھی اپنی نشست کا دفاع کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

سلیمان لالانی کو32 ہزار 141 ووٹ ملے جوکہ 56 اعشاریہ1 فیصد ہیں، ان کے ری پبلکن حریف لی سیمنز کو 25 ہزار 197  ووٹ ملے جو کہ43 اعشاریہ 9 فیصد ہیں۔

سلیمان لالانی نے 10 جنوری  2023 کو اسمبلی کی نشست سنبھالی تھی اور ان کا ٹرم اگلے سال 14 جنوری کو ختم ہورہا ہے۔

انتخابی مہم کے دوران دیے گئے انٹرویو میں سلیمان لالانی کا کہنا تھا کہ کمیونٹی کو صرف صدارتی الیکشن ہی نہیں مقامی اور ریاستی سیاست میں بھی بھرپور کرادا کرنا چاہیے۔

شیئر کریں

:مزید خبریں