آج کی تاریخ

نازیبا ویڈیو اپلوڈ کرنے کا معاملہ ، یو ٹیوبرحکیم شہزادکو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

حکیم شہزاد لوہاپاڑ آج عدالت میں پیش ہوگا۔ جسمانی ریمانڈ حاصل کیا جائے گا۔ ایف آئی اے

، نجی کالج کی طالبہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے خلاف نفرت انگیز ویڈیوز اپلوڈ کرنے کا معاملہ پرٹک ٹاکر حکیم شہزاد کو گرفتار کیا گیا تھا، ایف آئی اے سائبر کرائم گرفتار ملزم حکیم شہزاد کو آج عدالت میں پیش کریگی۔ ایف آئی اے عدالت سے حکیم شہزاد کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کریگی۔ ایف آئی اے کے مطابق حکیم شہزاد نے ویڈیوز کے زریعے نجی کالج کی طالبہ کے حوالے سے اپنی ویڈیوز میں گمراہ گن افواہیں پھیلائیں ، حکیم شہزاد نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے سے نفرت آمیز ویڈیوز اپلوڈ کیں،  ملزم حکیم شہزاد کو سائبر کرائم پیکا ایکٹ کے دفعہ 9 ، 10 ، 20 اور 21 کے تحت گرفتار کیا گیا ہے

شیئر کریں

:مزید خبریں