چولستان وٹرنری یونیورسٹی، بیرونی سپانسر شپ سے منعقد ایکسپو کیلئے طلبہ سے لاکھوں کی وصولی-چولستان وٹرنری یونیورسٹی، بیرونی سپانسر شپ سے منعقد ایکسپو کیلئے طلبہ سے لاکھوں کی وصولی-لودھراں: پیرافورس، ٹریفک جرمانے، تاجروں کا صبرختم، ہڑتال کا اعلان-لودھراں: پیرافورس، ٹریفک جرمانے، تاجروں کا صبرختم، ہڑتال کا اعلان-ونڈر بوائے کی پھر گونج، اپوزیشن لیڈرز تعیناتی کے بعد ن لیگ سے نیا وزیر اعظم آ سکتا ہے، محمد علی درانی-ونڈر بوائے کی پھر گونج، اپوزیشن لیڈرز تعیناتی کے بعد ن لیگ سے نیا وزیر اعظم آ سکتا ہے، محمد علی درانی-مظفرگڑھ: ستھرا پنجاب پروگرام میں "مٹی پاؤ" پالیسی، 600 ٹن ہدف کیلئے زمینوں کی کھدائی-مظفرگڑھ: ستھرا پنجاب پروگرام میں "مٹی پاؤ" پالیسی، 600 ٹن ہدف کیلئے زمینوں کی کھدائی-کوہِ سلیمان کے درےسمگلرز کے محفوظ راستے، گدھوں پر نان کسٹم مال منتقل، ریاستی رٹ کمزور-کوہِ سلیمان کے درےسمگلرز کے محفوظ راستے، گدھوں پر نان کسٹم مال منتقل، ریاستی رٹ کمزور

تازہ ترین

آئینی ترمیم سے قبل پی ٹی آئی کے کیمپ میں ہلچل پی ٹی آئی کے 11 ارکان کا پارٹی سے رابطہ منقطع

آئینی ترمیم سے قبل پی ٹی آئی کے کیمپ میں ہلچل پی ٹی آئی کے 11 ارکان کا پارٹی سے رابطہ منقطع

جن ارکان سے رابطہ نہیں ہو رہا ان میں 2 سینیٹرز 9 ارکان قومی اسمبلی شامل ہیں
پی ٹی آئی قیادت کو کوشش کے باوجود رابطے میں کامیابی نہ مل سکی ہے، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی جانب سے بھی 7 ارکان سے رابطہ نہ ہونے کی تصدیق کی گئی ہے
چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے بھی دو سینیٹرز سے رابط منقطع ہونے کا بتا دیا، زین قریشی، ظہور قریشی، برگیڈئیر ر اسلم گھمن سے رابطہ نہیں ہو رہا، پارٹی ذرائع کے مطابق عثمان علی، ریاض فتیانہ مقداد حسین چوہدری الیاس سے بھی رابطہ نہیں، جبکہ اورنگزیب خان کھچی اور مبارک زیب خان بھی ربطے سے باہر ہیں، پارٹی ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہدو سینیٹرز سے بھی رابطہ نہیں ہو رہا،

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی پی ٹی آئی کی جانب سے یہ الزام عائد کیا گیا تھا کہ انکے پارٹی رہنماؤں سے رابطے منقطع ہوئے ہیں تاہم حکومت کے اراکین نے اس بات کی تردید کی تھی اور یہ کہا تھا کہ لاپتہ ہونے والے اراکین کے نام سامنے لائے جائیں

شیئر کریں

:مزید خبریں