چولستان وٹرنری یونیورسٹی، بیرونی سپانسر شپ سے منعقد ایکسپو کیلئے طلبہ سے لاکھوں کی وصولی-چولستان وٹرنری یونیورسٹی، بیرونی سپانسر شپ سے منعقد ایکسپو کیلئے طلبہ سے لاکھوں کی وصولی-لودھراں: پیرافورس، ٹریفک جرمانے، تاجروں کا صبرختم، ہڑتال کا اعلان-لودھراں: پیرافورس، ٹریفک جرمانے، تاجروں کا صبرختم، ہڑتال کا اعلان-ونڈر بوائے کی پھر گونج، اپوزیشن لیڈرز تعیناتی کے بعد ن لیگ سے نیا وزیر اعظم آ سکتا ہے، محمد علی درانی-ونڈر بوائے کی پھر گونج، اپوزیشن لیڈرز تعیناتی کے بعد ن لیگ سے نیا وزیر اعظم آ سکتا ہے، محمد علی درانی-مظفرگڑھ: ستھرا پنجاب پروگرام میں "مٹی پاؤ" پالیسی، 600 ٹن ہدف کیلئے زمینوں کی کھدائی-مظفرگڑھ: ستھرا پنجاب پروگرام میں "مٹی پاؤ" پالیسی، 600 ٹن ہدف کیلئے زمینوں کی کھدائی-کوہِ سلیمان کے درےسمگلرز کے محفوظ راستے، گدھوں پر نان کسٹم مال منتقل، ریاستی رٹ کمزور-کوہِ سلیمان کے درےسمگلرز کے محفوظ راستے، گدھوں پر نان کسٹم مال منتقل، ریاستی رٹ کمزور

تازہ ترین

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے شہر دلی میں سکول کے قریب زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔ تاہم ابھی تک دھماکے کی نوعیت کا اندازہ نہیں لگا جاسکا۔ پولیس اور سکیورٹی فورسز نے متاثرہ علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تاحال ہلاکتوں اورزخمیوں کا اندازہ نہیں ہوسکا۔ اس حوالے سے متعلقہ ادارے چھان بین کررہے ہیں۔ جبکہ بم ڈسپوزل سکواڈ بھی جائے حادثہ پر پہنچ گیا ہے۔ دھماکے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور تلاشی کا عمل بھی جاری ہے۔ دھماکے کی نوعیت سامنے آنے کے بعد مزید حقائق سامنے آئیں گے۔ تاہم اتوار کے باعث سکول میں چھٹی تھی۔

بھارتی شہر دلی میں سکول کے قریب زور دار دھماکہ، درو دیوار ہل گئے

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے شہر دلی میں سکول کے قریب زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔ تاہم ابھی تک دھماکے کی نوعیت کا اندازہ نہیں لگا جاسکا۔ پولیس اور سکیورٹی فورسز نے متاثرہ علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق تاحال ہلاکتوں اورزخمیوں کا اندازہ نہیں ہوسکا۔ اس حوالے سے متعلقہ ادارے چھان بین کررہے ہیں۔ جبکہ بم ڈسپوزل سکواڈ بھی جائے حادثہ پر پہنچ گیا ہے۔

دھماکے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور تلاشی کا عمل بھی جاری ہے۔ دھماکے کی نوعیت سامنے آنے کے بعد مزید حقائق سامنے آئیں گے۔

تاہم اتوار کے باعث سکول میں چھٹی تھی۔

شیئر کریں

:مزید خبریں