آج کی تاریخ

قومی ادارےاپنامثالی کرداراداکررہےہیں:شمشیر مزاری

دہشت گردی کےخاتمےکےلئےپاک فوج کی قربانیاں رائیگاںنہیں جائے گی:گفتگو

کوٹ مٹھن (نمائندہ خصوصی )حکومت عوام کے مسائل ترجیح بنیادوں پرحل کرنے کےلئے بھرپورکام کررہی ہےپاکستان کومعاشی طورپرمضبوط کرنے کےلئے قومی ادارےااپنامثالی کرداراداکررہےہیں دہشت گردی کےخاتمےکےلئےپاک فوج کی قربانیاں رائیگاںنہیں جائے گی راجن پورکی پسماندگی کےخاتمےکےلئےحکومت تمام وسائل خرچ کرےگی ایم این اےسردارشمشیرخان مزاری کی میڈیاسےگفتگو رکن قومی اسمبلی سردار شمشیر علی مزاری اور رکن صوبائی اسمبلی سردار خضر حسین مزاری نے قادرہ کریک کی دریائی مٹی کو ہٹانی اور کریک کے نشیبی سائیڈ سے کھودائی کا حکم مشینری نے کام کرنا شروع کر دیا ہے راجن پور کوٹ مٹھن اور روجھان کے کسانوں کو بروقت نہری پانی کی فراہمی ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے ہم روجھان اور کوٹ مٹھن کے کسانوں کو خوشحال دیکھنا چاہتے ہیں ۔ رکن قومی اسمبلی سردار شمشیر علی مزاری نےکہاکقادرہ کریک پر دریائی مٹی آ جانے کے سبب کریک کا نشیبی سائیڈ پر مٹی جمع ہونے کی وجہ کریک کے پانی کی روانی متاثر ہو رہی تھی۔

شیئر کریں

:مزید خبریں