Post Views: 36
سرکاری وکیل کے دلائل نے ملزم کو جیل بھجوا دی
منشیات ایک لعنت ہے اور اس کے خلاف پولیس ہمیشہ سر گرم رہی ہے ملک کے مختلف علاقوں مینں منشیات کا دھندا پھیلہ ہوا
تھانہ بستی ملوک میں ایف آئی آر 1203 کے مطابق ملزم شیر علی کے پاس سے بھاری مقدار مین منشیات بر آمد ہوئی جس پر فوری کاروائی کرتے ہوئے پولیس نے ملزم اور منشیات کو اپنے قبضے میں لیا اور جیل بھجوا دیا ۔
ملزم شیر علی نے عدالت مین درخواست ضمانت دائر کی اور موقف اختیار کیا کہ اس کے خلاف مقدمہ بے بنیاد ہے ۔ اس کے پاس سے کوئی منشیات بر آمد نہیں ہوئی۔ ملزم اور پولیس کی جانب سے عدالت میں وکلا نے دلائل پیش کیے فاضل عدالت نے تمام معاملے پر غور کرنے کے بعد ملزم کی طرف سے درخواست ضمانت بعد از گرفتاری مسترد کر دی اور ملزم کو واپس جیل بھیج دیا۔