Post Views: 47
ڈیرہ غازیخان (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈی پی او ڈیرہ غازی خان سید علی کاظمی نےڈیرہ غازی خان کی عوام کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا کہ شہری بغیر کسی سفارش کے انکے دفتر آسکتے ہیں۔ آپ کے جو بھی مسائل ہوں گے ان کو نہ صرف سنا جائے گا بلکہ ان کو فوری حل کرنے کیلئے احکامات جاری کیے جائیں گے۔