آج کی تاریخ

پمز کالج آف نرسنگ میں داخلوں کے آفرز لیٹر جای

اسلام آباد(بیورورپورٹ)کالج آف نرسنگ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسزشہیدذوالفقارعلی بھٹومیڈیکل یونیورسٹی میں پمزکالج آف نرسنگ کی پرنسپل غزالہ اقبال کی طرف سے جاری ہونےوالے لیٹرکے مطابق سال 2024اور2027کیلئےداخلوں کے آفرلیٹرزجاری کردیئے گئے ہیں جس میں جوائننگ کی آخری تاریخ 15دسمبرمقررکی گئی ہے۔ان چارسالہ نرسنگ کورسزکیلئےپورے ملک سےدرخواستیں طلب کی گئی تھیں۔ غزالہ اقبال نے نمائندہ ’’قوم‘‘کوبتایاکہ تمام داخلے میرٹ پرکئے گئے ہیں۔

شیئر کریں

:مزید خبریں