مسجد الحرام میں ایک شخص نے بالائی منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی، تاہم موجود سکیورٹی گارڈ نے فوری مداخلت کر کے اسے گرنے سے بچایا۔ اس دوران سکیورٹی گارڈ بھی زخمی ہو گیا۔ واقعے کے بعد دونوں افراد کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ موقع پر فوری کارروائی کی گئی اور صورتحال کو قابو میں لے لیا گیا۔
🕋🚨 A security guard at the Masjid al-Haram rushed to intervene after a person tried to take their own life by jumping off the upper floors of the masjid.
— • (@Alhamdhulillaah) December 25, 2025
The security guard was injured while trying to prevent the person from hitting the ground. Both individuals were… pic.twitter.com/NnpveIE8wf
بے حد فخر سے 🇸🇦
— جمال المخلفي jamal almukalafi (@almkhalafi) December 26, 2025
سعودی اہلکار نے انسانیت اور فرض شناسی کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے حرمِ شریف کے اندر ایک معتمر کی جان بچانے کے لیے قدم بڑھایا۔ اس نے ثابت کیا کہ ضیوف الرحمن کی خدمت محض ذمہ داری نہیں بلکہ ایک اعزاز ہے، جس سے وہ کبھی پیچھے نہیں ہٹتے۔#SaudiArabia #makh #Pakistan pic.twitter.com/0asuyz9TeI







