آج کی تاریخ

ماہ ستمبر کے اگلے پندرہ دنوں کے صدقات

برج حمل
تین لڈو ہر جمعرات کو اللہ کے نام پہ دے دیں یا پیلی دال سو گرام اپنےہاتھ سے پرندوں کو ڈال دیں ۔ ہفتے کے دن باجرہ سو گرام اپنے ہاتھ سے پرندوں کو ڈال دیجیے
برج ثور
ہر جمعرات کو تین پیلے لڈو اللہ کے نام پہ کسی کو دے دیں اور ہر ہفتے کو ڈھائی سو گرام کالی دال اللہ کےنام پہ دے دیں کچی دال اگر سو گرام ہے تو پرندوں کو ڈال دیجیے
برج جوزہ
ہفتے کے دن یا تو ڈھائی سو گرام کالی دال کسی غریب کو دے دیجیے یا سو گرام آپ پرندوں کوڈال اور ہر منگل کو گوشت کی چھوٹی چھوٹی نو ہڈیاں اپنے جسم سے لگا کر آوارہ کتوں کو ڈال دیں برائلر گوشت کی نہ ہوں بیل ، بھینس ، گائے یا بکرے کی ہو ں۔
برج سرطان
ہر ہفتے کے دن یا تو ڈھائی سو گرام کالی دال انسان کو دے دیں یا سو گرام پرندوں کو ڈال دیں ۔ ہر جمعرات کو تین پیلے لڈو اللہ کے نام پہ دے دیں ہر ہفتے
کے دن گرام باجرہ پرندوں کو ڈال دیں.
برج اسد
ہر منگل کے دن سو گرام لال مسور کی دال اللہ کے نام پہ پرندوں کو ڈال دیں. اور ہر ہفتے کے دن سو گرام باجرہ پرندوں کو اللہ کے نام پہ ڈال دیں.
برج سنبلہ
ہر جمعرات کے دن تین پیلے لڈو اللہ کے نام پہ کسی کو دے دیں. ہر ہفتے کے دن سو گرام باجرہ ڈال دیں پرندوں کو اور ہر منگل کے دن سو گرام کچی لال مسور کی دال پرندوں کو ڈال دیں.
برج میزان
ہفتے کے دن سو گرام باجرہ اللہ کے نام پہ پرندوں کو ڈال دیں ہر منگل کے دن سو گرام لال مسور کی دال ہر ہفتے کے دن سو گرام کالی دال جب باجرہ ڈالیں تو ساتھ دال بھی ڈال دیجیے گا۔
برج عقرب
ہر جمعرات کے دن تین پیلےبیسن کے لڈو اللہ کے نام پہ کسی کو دے دیں اس کا متبادل پیلی دال بھی پرندوں کو ڈال سکتے ہیں کسی کو بھی دیں اللہ کے نام پہ یہ ہر ہفتے کے دن سو گرام باجرہ پرندوں کو ڈال دیں اور ہفتے کے دن سو گرام کالی دال کا صدقہ دیں ۔
برج قوس
صرف ہفتے کے دن سو گرام باجرہ اللہ کے نام پہ پرندوں کو ڈال دیں اور منگل کو بھی سو گرام لال مسور کی دال ڈال دیجیے گا۔
برج جدی
ہر ہفتے کے دن سو گرام کالی دال اور ہر جمعرات کو تین پیلے بیسن کے لڈو اور ہر منگل کو سو گرام لال مسور کی دال پرندوں کو ڈال دیں ۔
برج دلو
ہر جمعرات کے دن تین پیلے بیسن کے لڈو اللہ کے نام پہ کسی کو دے دیجیے اور ہر منگل کو سو گرام لال مسور کی دال ڈال دیجیے ۔ ہر منگل کو سو گرام لال مسور کی دال پرندوں کو ڈال دیں
برج حوت
ہر ہفتے دن سو گرام کالی دار اور سو گرام باجرہ اور ہر منگل کے دن گوشت کی چھوٹی چھوٹی چکن کی نہ ہو اپنے جسم سے نو ہڈیاں لگائیں اور اللہ کے نام پہ پرندوں کو ڈال دیں ۔

شیئر کریں

:مزید خبریں