آج کی تاریخ

سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی—عالمی و ملکی ریٹ نیچے آگئے

عالمی اور ملکی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 91 ڈالر سستا ہو کر 4 ہزار 083 ڈالر پر آ گیا۔

عالمی رجحان کے اثرات پاکستان میں بھی نمایاں رہے، جہاں فی تولہ سونے کی قیمت میں 9 ہزار 100 روپے کمی ہوئی اور نئی قیمت 4 لاکھ 30 ہزار 662 روپے مقرر ہوئی۔

اسی طرح فی 10 گرام سونا بھی 7 ہزار 799 روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 69 ہزار 223 روپے پر آ گیا ہے۔

شیئر کریں

:مزید خبریں