Post Views: 24
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے قومی اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے ارکان پہلے اجلاس میں حاضری لگائیں گے لیکن بعد میں اسمبلی کی کارروائی کا بائیکاٹ کریں گے۔
مزید بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان اسمبلی ہاؤس کے باہر احتجاج میں بھی حصہ لیں گے، اور پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی نے اپنے ارکان کو احتجاج میں شرکت کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔