آج کی تاریخ

پی ٹی آئی کا اجلاس، 14 اگست پر احتجاجی حکمت عملی طے کرنے پر غور

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس چیئرمین بیرسٹر گوہر کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں پارٹی کے دیگر سینئر رہنما بھی شریک ہوئے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں 14 اگست کے موقع پر مجوزہ احتجاج کے حوالے سے جامع حکمت عملی پر غور کیا گیا اور مختلف آپشنز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

شیئر کریں

:مزید خبریں