آج کی تاریخ

سخی سرور کی تاریخ کا سب سے بڑا لینڈ سکینڈل، اوقاف کی 2 لاکھ 56 ہزار کنال اراضی فروخت-سخی سرور کی تاریخ کا سب سے بڑا لینڈ سکینڈل، اوقاف کی 2 لاکھ 56 ہزار کنال اراضی فروخت-بہاولپور: کارپوریشن ملی بھگت، فلڈ ایریا سمیت مختلف علاقوں میں غیر قانونی ٹاؤنز کی سنچری-بہاولپور: کارپوریشن ملی بھگت، فلڈ ایریا سمیت مختلف علاقوں میں غیر قانونی ٹاؤنز کی سنچری-گندم بحران شدت اختیار کر گیا، کاشتکار برباد، ذخیرہ اندوز آزاد، چھوٹے سٹاکسٹس کی پسائی-گندم بحران شدت اختیار کر گیا، کاشتکار برباد، ذخیرہ اندوز آزاد، چھوٹے سٹاکسٹس کی پسائی-کبیر والا: 25 کروڑ کی گندم سیلاب میں بہنے کا ڈرامہ، 4 شہروں میں تاجروں کو فروخت-کبیر والا: 25 کروڑ کی گندم سیلاب میں بہنے کا ڈرامہ، 4 شہروں میں تاجروں کو فروخت-انسپکٹر طرخ گینگ کی معافیاں و دھمکیاں ساتھ ساتھ، ٹاؤٹ محمد اللہ خان کا تاجر کو سپاری کا پیغام-انسپکٹر طرخ گینگ کی معافیاں و دھمکیاں ساتھ ساتھ، ٹاؤٹ محمد اللہ خان کا تاجر کو سپاری کا پیغام

تازہ ترین

امریکا-پاکستان تجارتی معاہدہ، امریکی سفارت خانے نے بڑی کامیابی قرار دے دیا

اسلام آباد: اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے نے حالیہ “امریکا-پاکستان تجارتی معاہدے” کو دونوں ممالک کے درمیان شراکت داری کی جانب ایک بڑی پیش رفت قرار دیا ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ “ایکس” پر جاری بیان میں امریکی سفارت خانے نے کہا کہ سابق صدر ٹرمپ کی جانب سے اعلان کردہ یہ معاہدہ موجودہ امریکی حکومت کی اہم سفارتی کامیابی کی عکاسی کرتا ہے۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ یہ معاہدہ اس امر کا ثبوت ہے کہ امریکا اور پاکستان دونوں اپنی شراکت داری کو ایسے مثبت راستے پر گامزن کرنا چاہتے ہیں جو دونوں اقوام کی خوشحالی کا باعث بنے۔
یاد رہے کہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب تجارتی محصولات (ٹیرف) سے متعلق مذاکرات کے لیے امریکا روانہ ہوئے تھے، جس کے بعد دو روز قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے باقاعدہ طور پر اس معاہدے کا اعلان کیا۔

شیئر کریں

:مزید خبریں