ملتان(کرائم رپورٹر)آئی جی پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ملتان سمیت صوبہ بھر کے 47 ڈی ایس پیز کے تقررو تبادلے کردئیے ہیں۔سید حیسن حیدر ڈی ایس پی سی سی ڈی 5 لاہور،چوہدری محمد فیصل شریف ڈٰ ی ایس پی سینٹرل ہولیس آفس،شفقت علی ڈی ایس پی انویسٹگیشن چونگ،افتخار رسول ڈی ایس پی انویسٹیگیشن گلشن راوی،عبداللہ جان ڈی ایس پی آپریشنز سبزہ زار،اظہر اقبال سینٹرل پولیس آفس پنجاب،شاہد نذیر ایس ڈی پی او خانپور،محمد قاسم ڈی ایس پی ی ٹی ایس راولپنڈی،انعم شیر ایس ڈٰی پی او نیو ٹاؤن راولپنڈی،عابد محمود ڈٰ ایس پی انویسٹیگیشن 3 راولپنڈی،محمد ندیم اقبال ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز وہاڑی،محمد توصیف ڈی ایس پی 2 پی پی سی آئی 3 سینٹر لاہور،عامر سلطان ڈی ایس پی آپریشنز ڈی آئی سی 3،محمد عثمان ڈی ایس پی 3 پی پی سی آئی سینٹر لاہور،ساجد حمید ڈی ایس پی آپریشنز ڈی آئی سی 3 حافظ آباد،کلیم اللہ ڈی ایس پی لیگل انویسٹیگیشن 2 لاہور،جاوید اختر ڈی ایس پی آر ایم پی بہالپور،محمد یعقوب ڈٰ ای پی آر ایم پی فیصل آباد،محمد ارشد ڈی ایس پی آر ایم پی ملتان،احسان اللہ شاد ڈی ای پی آر ایم پی راولپنڈٰی،رضا حسین ڈی ایس پی آر ایم پی شیخوپورہ،مجاہد حسین ڈی ایس پی آر ایم پی لاہور،سمیع اللہ خان ڈی ایس پی آر ایم پی گوجرانوالہ،توصیف احمد ڈی ایس پی آر ایم پی سرگودھا،حاکم علی خان ڈی ایس پی آر ایم پی ڈی جی خان،انیل انور ڈی ایس پی انویسٹیگیشن 1 انویسٹیگیشن برانچ،جمیل احمد سینٹل پولیس آفس پنجاب،منیر احمد ایس ڈی پی او کوتوالی گوجرانوالہ،حافظ محمد امتیاز احمد ایس ڈی پی او کاموکی،ناصر محمود خان ڈی اسی پی آپریشنز ڈی آئی سی 3 حافظ آباد،محمد اسلم حیات ڈی ایس پی لیگل 1 ساہیوال،عمر دراز ڈی ایس پی لیگل 1 وہاڑی،محمد افضل ڈی ایس پی انویسٹیگیشنز ڈیفنس،سید محمد حسنین حیدر ڈی ایس پی ڈولفن اسکواڈ صدر،غازی عرفان اختر بٹ ڈی ایس پی ایم ٹی ورکشاپ پنجاب،طارق رانجھا ڈی ایس پی انویسٹیگیشنزآر او سی ٹی ڈی سرگودھا،ریاض الدین ایس ڈٰی پی او کوٹ مومن سرگودھا،وقار احمد ایس ڈی پی او جڑانوالہ،لیاقت علی ایس ڈی پی او صفدر آباد،خالد حسین ڈی ایس پی پی ٹی ایس سرگودھا،سید احمد رضا جعفری ایس ڈی پی او صدر نارووال،محمد نعیم انور ڈی ایس پی انویسٹیگیشنز 4 انویسٹیگشنز برانچ پنجاب،لطیف احمد ایس ڈی پی او جلالپور ملتان،عبدلراؤف ڈی ایس پی انویسٹیگیشنز 2 خانیوال،محمد وسیم اعجاز ڈی ایس پی پی ایچ پی خانیوال،امتیاز احمد ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز لیہ،محمد فیاض الحق کو ڈی ایس پی 1 بٹالین 6 پی سی فارق آباد تعینات کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔
