آج کی تاریخ

علی پور تباہی کی اصل وجہ ہیڈ پنجند کی دیوار، ری ماڈلنگ، پنجاب حکومت ذمہ دار نہیں تو تحقیقات سے گریز کیوں؟-علی پور تباہی کی اصل وجہ ہیڈ پنجند کی دیوار، ری ماڈلنگ، پنجاب حکومت ذمہ دار نہیں تو تحقیقات سے گریز کیوں؟-سخی سرور کی تاریخ کا سب سے بڑا لینڈ سکینڈل، اوقاف کی 2 لاکھ 56 ہزار کنال اراضی فروخت-سخی سرور کی تاریخ کا سب سے بڑا لینڈ سکینڈل، اوقاف کی 2 لاکھ 56 ہزار کنال اراضی فروخت-بہاولپور: کارپوریشن ملی بھگت، فلڈ ایریا سمیت مختلف علاقوں میں غیر قانونی ٹاؤنز کی سنچری-بہاولپور: کارپوریشن ملی بھگت، فلڈ ایریا سمیت مختلف علاقوں میں غیر قانونی ٹاؤنز کی سنچری-گندم بحران شدت اختیار کر گیا، کاشتکار برباد، ذخیرہ اندوز آزاد، چھوٹے سٹاکسٹس کی پسائی-گندم بحران شدت اختیار کر گیا، کاشتکار برباد، ذخیرہ اندوز آزاد، چھوٹے سٹاکسٹس کی پسائی-کبیر والا: 25 کروڑ کی گندم سیلاب میں بہنے کا ڈرامہ، 4 شہروں میں تاجروں کو فروخت-کبیر والا: 25 کروڑ کی گندم سیلاب میں بہنے کا ڈرامہ، 4 شہروں میں تاجروں کو فروخت

تازہ ترین

گرمی اور حبس میں اضافہ، لاہور میں بارش سے موسم بدلنے کی امید

لاہور میں مون سون کا اثر برقرار ہے اور آج شہر کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ شدید گرمی اور خشک موسم کی وجہ سے حبس میں بھی واضح اضافہ ہو رہا ہے، جبکہ شہر کا درجہ حرارت 28 سے 32 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کی پیشگوئی ہے۔
بارش کے خدشے کے پیش نظر انتظامیہ نے پیشگی اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ واسا، ایل ڈبلیو ایم سی، بلدیہ عظمیٰ اور محکمہ ہاؤسنگ کے تمام عملے کو الرٹ کر دیا گیا ہے تاکہ کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹا جا سکے۔
ایم ڈی واسا غفران احمد نے ہدایت دی ہے کہ تمام ایمرجنسی سینٹرز میں عملے کی حاضری یقینی بنائی جائے اور بارش کے دوران نکاسی آب کے عمل کو مؤثر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیمیں مکمل طور پر متحرک رہیں۔

شیئر کریں

:مزید خبریں