Post Views: 109
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا ہے۔
الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے جمشید دستی کے خلاف اسپیکر قومی اسمبلی کا ریفرنس منظور کر لیا ہے۔
الیکشن کمیشن نے جمشید دستی کی نااہلی کے لیے دائر کی گئی دو درخواستیں قبول کر لی ہیں، جن میں ان کی تعلیمی اسناد کو جعلی قرار دیا گیا ہے۔







