چولستان وٹرنری یونیورسٹی، بیرونی سپانسر شپ سے منعقد ایکسپو کیلئے طلبہ سے لاکھوں کی وصولی-چولستان وٹرنری یونیورسٹی، بیرونی سپانسر شپ سے منعقد ایکسپو کیلئے طلبہ سے لاکھوں کی وصولی-لودھراں: پیرافورس، ٹریفک جرمانے، تاجروں کا صبرختم، ہڑتال کا اعلان-لودھراں: پیرافورس، ٹریفک جرمانے، تاجروں کا صبرختم، ہڑتال کا اعلان-ونڈر بوائے کی پھر گونج، اپوزیشن لیڈرز تعیناتی کے بعد ن لیگ سے نیا وزیر اعظم آ سکتا ہے، محمد علی درانی-ونڈر بوائے کی پھر گونج، اپوزیشن لیڈرز تعیناتی کے بعد ن لیگ سے نیا وزیر اعظم آ سکتا ہے، محمد علی درانی-مظفرگڑھ: ستھرا پنجاب پروگرام میں "مٹی پاؤ" پالیسی، 600 ٹن ہدف کیلئے زمینوں کی کھدائی-مظفرگڑھ: ستھرا پنجاب پروگرام میں "مٹی پاؤ" پالیسی، 600 ٹن ہدف کیلئے زمینوں کی کھدائی-کوہِ سلیمان کے درےسمگلرز کے محفوظ راستے، گدھوں پر نان کسٹم مال منتقل، ریاستی رٹ کمزور-کوہِ سلیمان کے درےسمگلرز کے محفوظ راستے، گدھوں پر نان کسٹم مال منتقل، ریاستی رٹ کمزور

تازہ ترین

حیسکو میرپورخاص میں لائن مین سیفٹی سیمینار، حفاظتی اقدامات کو اولین ترجیح قرار

میرپورخاص(بیورو چیف شہزاد خان صابری)آپریشن سرکل حیسکو میرپورخاص کی جانب سے سپریڈنٹ آپریشن سرکل میرپورخاص امیر احمد میمن کی سربراہی میں لائن مین سیفٹی آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا،سیمینار میں سیفٹی سے متعلق اہم امور پر روشنی ڈالی گئی اور فیلڈ اسٹاف کو جدید حفاظتی اصولوں سے متعلق آگاہی فراہم کی گئی،اس موقعے پر سپرٹینڈنٹ پرنسپل حیسکو سیفٹی جامشورو صفدر میمن،حیسکو ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین CBA رہنماء سیدشاہد کاظمی، سکندر علی مہر سمیت حیسکو کے لائن مینوں کی کثیر تعداد موجود تھی،سیفٹی آگاہی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے لائن مین کی جانوں کے تحفظ کو اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے حفاظتی اقدامات کو ہر صورت اختیار کرنےپر زور دیا،سیمینار کے اختتام پر سوال و جواب کا سیشن ہوا کہ جس میں لائن مینوں نے اپنی عملی مشکلات اور تحفظات سے افسران کو آگاہ کیا،منتظمین نے سیمینار کو حیسکو ملازمین کی پیشہ ورانہ تربیت کیلئے اہم سنگ میل قرار دیا۔

شیئر کریں

:مزید خبریں