چولستان وٹرنری یونیورسٹی، بیرونی سپانسر شپ سے منعقد ایکسپو کیلئے طلبہ سے لاکھوں کی وصولی-چولستان وٹرنری یونیورسٹی، بیرونی سپانسر شپ سے منعقد ایکسپو کیلئے طلبہ سے لاکھوں کی وصولی-لودھراں: پیرافورس، ٹریفک جرمانے، تاجروں کا صبرختم، ہڑتال کا اعلان-لودھراں: پیرافورس، ٹریفک جرمانے، تاجروں کا صبرختم، ہڑتال کا اعلان-ونڈر بوائے کی پھر گونج، اپوزیشن لیڈرز تعیناتی کے بعد ن لیگ سے نیا وزیر اعظم آ سکتا ہے، محمد علی درانی-ونڈر بوائے کی پھر گونج، اپوزیشن لیڈرز تعیناتی کے بعد ن لیگ سے نیا وزیر اعظم آ سکتا ہے، محمد علی درانی-مظفرگڑھ: ستھرا پنجاب پروگرام میں "مٹی پاؤ" پالیسی، 600 ٹن ہدف کیلئے زمینوں کی کھدائی-مظفرگڑھ: ستھرا پنجاب پروگرام میں "مٹی پاؤ" پالیسی، 600 ٹن ہدف کیلئے زمینوں کی کھدائی-کوہِ سلیمان کے درےسمگلرز کے محفوظ راستے، گدھوں پر نان کسٹم مال منتقل، ریاستی رٹ کمزور-کوہِ سلیمان کے درےسمگلرز کے محفوظ راستے، گدھوں پر نان کسٹم مال منتقل، ریاستی رٹ کمزور

تازہ ترین

پہلگام واقعہ؛ مودی سرکار نے ناکامی کا ملبہ ڈال کر ناردن کمانڈر کو فارغ کردیا

پہلگام میں ناکام فالس فلیگ آپریشن کے بعد مودی حکومت نے شدید دباؤ میں آ کر بھارتی فوج کی ناردرن کمانڈ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ایم وی ایس کمار کو عہدے سے ہٹا دیا۔ حکومت نے اس ناکامی کا مکمل بوجھ جنرل کمار پر ڈال دیا، جنہیں ہٹا کر ان کی جگہ لیفٹیننٹ جنرل پراتک شرما کو تعینات کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق جنرل کمار نے ناکام آپریشن کے بعد پاکستان کے خلاف کسی نئی کارروائی سے صاف انکار کر دیا تھا، جس کے بعد مودی سرکار کا پورا منصوبہ دم توڑ گیا۔ مقبوضہ کشمیر میں لاکھوں سیکیورٹی اہلکاروں اور انٹیلیجنس نیٹ ورک کے باوجود حملے کو نہ روکا جا سکا، جس سے بھارتی حکومت کی پالیسیوں پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔

شیئر کریں

:مزید خبریں