ایران پر حملے کیلئے امریکا نے پاکستانی فضائی حدود نہیں مانگیں، دفتر خارجہ کی واضح تردید-ایران پر حملے کیلئے امریکا نے پاکستانی فضائی حدود نہیں مانگیں، دفتر خارجہ کی واضح تردید-ایران امریکا کشیدگی پر پاکستان کے سفارتی رابطے تیز، عسکری و سیاسی قیادت متحرک-ایران امریکا کشیدگی پر پاکستان کے سفارتی رابطے تیز، عسکری و سیاسی قیادت متحرک-وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وفد کی ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے پر اہم گفتگو-وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وفد کی ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے پر اہم گفتگو-آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز: محمد رضوان ڈراپ، بابر اعظم سمیت سینئر کھلاڑیوں کی واپسی، اسکواڈ کا اعلان-آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز: محمد رضوان ڈراپ، بابر اعظم سمیت سینئر کھلاڑیوں کی واپسی، اسکواڈ کا اعلان-کرسٹیانو رونالڈو کی شاندار کارکردگی، النصر نے سعودی پرو لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا-کرسٹیانو رونالڈو کی شاندار کارکردگی، النصر نے سعودی پرو لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

تازہ ترین

Imran Khan, PTI, Adiala Jail, Judicial Commission, May 9, November 26, Negotiation, Establishment, Court Cases, Toshakhana Case, Al-Qadir University Case, Aliema Khan, Missing Persons, Judicial System, Political Statements, Pakistan Politics

عدالت کا بڑا فیصلہ: عمران خان کو بچوں سے بات اور میڈیکل چیک اپ کی اجازت مل گئی

اسلام آباد کی اسپیشل سینٹرل ایف آئی اے عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی دو درخواستیں منظور کر لی ہیں، جن میں انہوں نے بچوں سے فون پر بات کرنے اور ذاتی معالج سے طبی معائنہ کروانے کی اجازت طلب کی تھی۔
جج شاہ رخ ارجمند نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا، جسے بعد میں سنا دیا گیا۔ عدالت نے واضح حکم دیا کہ عمران خان کا چیک اپ ان کے ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں جیل کے ڈاکٹروں کے ساتھ مل کر کرایا جائے گا۔
عدالت نے ہدایت دی کہ عمران خان کو اپنے بچوں سے بات کرنے کی سہولت بھی دی جائے اور ان احکامات پر عملدرآمد کی رپورٹ 28 اپریل کو عدالت میں جمع کروائی جائے۔

شیئر کریں

:مزید خبریں